Commerce Centre

Commerce Centre Commerce Educatiin

[: *سندھ کے اسکولوں کالجز نجی و سرکاری میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ*[*موسم گرما کی تعطیلات یکم جون ...
12/02/2026

[: *سندھ کے اسکولوں کالجز نجی و سرکاری میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ*
[*موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی*
*موسم سرما کی تعطیلات 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہونگی*
نویں کلاس کے داخلے: 1 تا 31 مارچ۔ کالجز کے داخلے: یکم جون سے
میٹرک امتحانات: 30 مارچ تا 15 اپریل۔ انٹر امتحانات: 15 اپریل سے آغاز۔
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر تعلیم سید سردار شاہ کی صدارت میں.

اجلاس میں وزیر بورڈز اسماعیل راہو ، سیکریٹری اسکول و کالجز ، چیئرمین بورڈز نجی اسکولوں کے نمائندوں کی شرکت

اجلاس میں نئے تعلیمی سال کے کلینڈر ، تعطیلات اور امتحانات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

اجلاس میں نئے تعلیمی سال، امتحانات و تعطیلات سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے

سندھ کے اسکولوں میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہو گا۔

نجی و سرکاری کالجز میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

نویں کلاس میں داخلوں کو آغاز یکم مارچ سے اکتیس مارچ تک ہو گا۔

کالجز میں داخلوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا۔

رواں سال میں میٹرک کے امتحانات 30 مارچ 15 اپریل تک منعقد ہوں گے۔

انٹر کے امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہو گا۔

موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی

موسم سرما کی تعطیلات 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہونگی

29/01/2026

New Grading system adopted by Karachi board

27/01/2026

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟔

27/01/2026
طلبہ نوٹ کر لیں 2026ء کے سالانہ امتحانات سے نویں اور گیارہویں جماعت کے پاسنگ مارچ 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے گئے سیکنڈ ایئر...
20/01/2026

طلبہ نوٹ کر لیں 2026ء کے سالانہ امتحانات سے نویں اور گیارہویں جماعت کے پاسنگ مارچ 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے گئے سیکنڈ ایئر پر اس اطلاق 2027 سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری

17/01/2026

پورٹل کے ذریعے فارم جمع کرانے کی سہولت دفاتر کے چکر ختم

17/01/2026

انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ پارٹ اول سالانہ امتحانی شیڈول کا اعلان

Detailed Video regarding submission of Online Enrolment & Examinations forms through Board of Intermediate Education Kar...
17/01/2026

Detailed Video regarding submission of Online Enrolment & Examinations forms through Board of Intermediate Education Karachi Official web portal, https://portal.biek.edu.pk - having instructions for the students.https://www.facebook.com/share/v/17oMZce7Aq/

Intermediate students of Karachi to apply for Pakka Certificate, Verification, Duplicate Testimonials, Marksheets, and other documents.

Karachi university announced the date of Admission of ADC ADA and ADS (Associate degree) in affiliated colleges
16/01/2026

Karachi university announced the date of Admission of ADC ADA and ADS (Associate degree) in affiliated colleges

16/01/2026

>>> 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭

Address

R-36, Sector 5C-2, Behind Bara Market North Karachi
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:33
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

03152616884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commerce Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share