Islami Jamiat Talba Dawood University

Islami Jamiat Talba Dawood University Official Page of Islami Jamiat Talaba Dawood UET (Old page was removed by Facebook)

خُدا کرے کہ میری اَرضِ پاک پر اُترےوہ فصلِ گُل جسے اندیشۂ زوال نہ ہویوم آزادی پاکستان14 اگست 1947اسلامی جمعیت طلبہ جامع...
13/08/2026

خُدا کرے کہ میری اَرضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

یوم آزادی پاکستان
14 اگست 1947

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد


اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد کے زیرِ اہتمام (رہائشی سرکل) ملیر سرکل  اور گلشنِ حدید سرکل کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا...
08/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد کے زیرِ اہتمام (رہائشی سرکل) ملیر سرکل اور گلشنِ حدید سرکل کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔

ناظمِ جامعہ داؤد برادر حسنات فدا نے خصوصی شرکت کی اور "اپنی اصلاح آپ" کے موضوع پر گفتگو کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿

یوم استحصال کشمیر 05 اگست
05/08/2026

یوم استحصال کشمیر
05 اگست

30/07/2026

📽️ Highlights

Interview Guidance Camp 2026 - Day 3

Islami Jamiat Talaba - Dawood UET

#داؤدجمعیت

29/07/2026

📽️ **Highlights**

Interview Guidance Camp 2026 - Day 2

**Islami Jamiat Talaba - Dawood UET**

#داؤد جمعیت

اگر پڙهين الف، جي ورق سڀ وسار،اندر تون اُجار، پنا پڙهندين ڪيترااگر تم نے الف، یعنی حق تعالیٰ کی پہچان حاصل کر لی، تو باق...
29/07/2026

اگر پڙهين الف، جي ورق سڀ وسار،
اندر تون اُجار، پنا پڙهندين ڪيترا
اگر تم نے الف، یعنی حق تعالیٰ کی پہچان حاصل کر لی، تو باقی تمام کتابوں کے اوراق فراموش کر دو۔
اپنے دل کو منور کرو، آخر کب تک صفحات ہی پڑھتے رہو گے

یوم شاہ عبد الطیف بھٹائیؒ

28/07/2026

📽️ Highlights

Interview Guidance Camp 2026

Islami Jamiat Talaba - Dawood UET

13/07/2026

Highlights


داخلہ رہنمائی کیمپ کی اجازت نہ ملنے کے
باوجود، **اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد
** کے کارکنان نے اپنی تعلیم دوست سرگرمیاں جاری رکھی اور نئے طلبہ و طالبات کی ہر ممکن رہنمائی کی۔

**تعلیم، کردار اور خدمت — یہی ہمارا عزم ہے۔**

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿

📍 Admission Guidance Campaign 2026داخلہ رہنمائی مہم کے سلسلے میں معلوماتی پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر الخدمت کے تعاو...
12/07/2026

📍 Admission Guidance Campaign 2026

داخلہ رہنمائی مہم کے سلسلے میں معلوماتی پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر الخدمت کے تعاون سے واٹر وین کا انتظام کیا گیا جبکہ طلبہ و طالبات میں پانی کی بوتلیں بھی تقسیم کی گئیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿

اِسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد تمام مسائل کے باوجود طلباء کی رہنمائی کے لیئے مسکن گیٹ پر موجود ہے۔یہ تعلیم دشمن عناصر کی ...
12/07/2026

اِسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد تمام مسائل کے باوجود طلباء کی رہنمائی کے لیئے مسکن گیٹ پر موجود ہے۔

یہ تعلیم دشمن عناصر کی رکاوٹوں کے باوجود ہمارا ہر کارکن پُر عزم کھڑا ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿


Address

MA. Jinnah Road Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Dawood University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share