05/06/2026
السلام علیکم
دی سائنس کالج اور کوچنگ میں کلاس 9 ، 10 اور کلاس XI (فری میڈیکل ، پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس) کی کلاسز کا آغاز june 2026 سے ہو رہا ہے ۔
جو طلباء وطالبات کلاس 9 ، 10 اور کلاس 11 میں داخلے کے خواہشمند ہے وہ ٹائم ضائع کیے بغیر جلد از جلد اپنا ایڈمیشن کنفرم کرا دیں۔