ISF-Dow University of Health Sciences

ISF-Dow University of Health Sciences Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF-Dow University of Health Sciences, College & University, Karachi.

🎓 INSAF STUDENTS FEDERATION – DOW Chapter
Voice of Youth | Power of Truth | Mission: Justice, Education & Empowerment
📍 Dow University | 💪 Pro-Youth | 🗣️
📲 Join the Movement – Future belongs to those who lead!

10/12/2025
شکریہ عمران خان شکریہ پاکستان تحریک انصاف  سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
13/10/2025

شکریہ عمران خان
شکریہ پاکستان تحریک انصاف

سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

🇧🇫🎁🇧🇫 *_سالگرہ مبارک `عمران خان`_**_تم جھکے نہیں تم بکے نہیں تم ڈرے نہیں_**_تم کھڑے رہے تم ڈٹے رہے تم لڑتے رہے تم چٹان ت...
05/10/2025

🇧🇫🎁🇧🇫 *_سالگرہ مبارک `عمران خان`_*
*_تم جھکے نہیں تم بکے نہیں تم ڈرے نہیں_*
*_تم کھڑے رہے تم ڈٹے رہے تم لڑتے رہے تم چٹان تم نگہباں تم پاسبان_*
*_تم قوم کی اُمنگوں کا چمکتا ستارہ تم قوم کی واحد اُمید تم شہیدوں کے رہبر اعلیٰ۔تم حقیقی وزیر اعظم تم حقیقی بادشاہ تم جیو ہزاروں سال_*
♥️🎀♥️
`𝘏𝘢𝘱𝘱𝘺 𝘣𝘪𝘳𝘵𝘩𝘥𝘢𝘺 𝘬𝘢𝘱𝘵𝘢𝘯`

🇧🇫💯✌🎂🤲🎂🤲🎂🤲

آج آئی ایس ایف ڈاؤ یونیورسٹی اور گلشنِ اقبال کالج کی ٹیموں کی آپس میں میٹنگ ہوئی، جس میں آنے والی سرگرمیوں کے لیے عمل پل...
09/08/2025

آج آئی ایس ایف ڈاؤ یونیورسٹی اور گلشنِ اقبال کالج کی ٹیموں کی آپس میں میٹنگ ہوئی، جس میں آنے والی سرگرمیوں کے لیے عمل پلان طے کیا گیا۔ یہ میٹنگ ڈویژن صدر آئی ایس ایف شہزاد مروت اور جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن ظفر بھائی کی ہدایت پر منعقد ہوئی تھی۔

پولیس اسٹیشن: ایسٹ زون ہم فیڈرل عبد الحق کیمپس  ائی ایس ایف کے نوجوان، جناب اذلان کی بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں م...
05/08/2025

پولیس اسٹیشن:
ایسٹ زون

ہم فیڈرل عبد الحق کیمپس ائی ایس ایف کے نوجوان، جناب اذلان کی بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم طلباء کی کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کے خلاف ہیں، لیکن پرامن احتجاج ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہم نہ کبھی ڈرے ہیں، نہ پیچھے ہٹیں گے۔

عمران خان ہمارے قائد ہیں، اور ان کی رہائی کے لیے ہماری مزاحمت ہر سطح پر جاری رہے گی۔
یہ تحریک صرف ایک شخص کی نہیں، بلکہ ایک نظریے کی ہے — جو حق، انصاف اور آزادی پر مبنی ہے۔

ان شاء اللہ، ظلم کے اندھیرے جلد ختم ہوں گے، اور حق کا سورج طلوع ہوگا

Alamgir Khan

02/08/2025

السلام علیکم!

آج، 2 اگست 2025 کو، ہم نے DOW اور اس کے اطراف کی تمام مارکیٹوں میں
پاکستان کے حقیقی لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے
5 اگست کو ہونے والی عظیم عوامی تحریک کی آگاہی مہم کے تحت
پمفلٹ تقسیم کیے۔

اس مہم کی قیادت کر رہے تھے:
ڈاکٹر عرفان اللہ (صدر)
افتخار اللہ (جنرل سیکریٹری)
سینیر وائس صدر ہمایون خان

ہمارا مقصد عوام کو اس بات کا شعور دینا ہے کہ
عمران خان صرف ایک فرد نہیں، ایک نظریہ ہے!

اُن کی غیر قانونی گرفتاری اور مسلسل سیاسی انتقام کے خلاف
اب پوری قوم کو ایک آواز ہونا ہوگا۔

5 اگست کو ہم نکلیں گے — پرامن، آئینی اور جمہوری طریقے سے —
تاکہ دنیا کو بتا سکیں کہ
عوام اپنے قائد کے ساتھ ہیں۔

عمران خان کو رہا کرو!
پاکستان کو بچاؤ!



"

آج 19 جولائی کو انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے قائد عمران خان کی 5 اگست کی کال کے سلسلے میں تیاری کے لیے نکالی گئی پر...
19/07/2025

آج 19 جولائی کو انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے قائد عمران خان کی 5 اگست کی کال کے سلسلے میں تیاری کے لیے نکالی گئی پرامن ریلی پر ڈولمن مال طارق روڈ (کراچی) میں پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔ یہ ریاستی جبر، آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور نوجوانوں کی آواز دبانے کی ناکام کوشش ہے۔ ہم اس بزدلانہ اقدام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یاد رکھو! ظلم کی ہر ضرب ہمارے حوصلوں کو مزید جِلا بخشتی ہے۔ طلبہ رُکیں گے نہیں، جھکیں گے نہیں
ڈاکٹر عرفان اللہ صدر آئی ایس ایف ڈاؤ یونیورسٹی

مُرشد کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے
07/07/2025

مُرشد کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے

Address

Karachi

Website

http://www.ptiofficial.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF-Dow University of Health Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share