NTU Graduates Diaries

NTU Graduates Diaries Ever wondered what life after graduation is like? Read inspirational and interesting stories from NT and among themselves,

The idea behind NGD is to support students in the pursuit of their academic and career related goals by providing them with not only information but also guidance and inspiration and an opportunity to network and seek support from their peers and seniors alike. In the long run we hope to promote higher education by creating this small network for the prospective, current and alumni/ex-students of NTU. NGD is a project initiated by an ex student of NTU , to link ex graduates with the university.

ایک چھوٹے سے خواب کی تعبیر میں نے اپنی یونیورسٹی "نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد" کی لائبریری سے بہت استفادہ حاصل کی...
19/06/2025

ایک چھوٹے سے خواب کی تعبیر
میں نے اپنی یونیورسٹی "نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد" کی لائبریری سے بہت استفادہ حاصل کیا۔ سب سے زیادہ کتابیں میں نے اسی لائبریری سے پڑھی ہیں۔ لائبریری کا عملہ بھی مجھے جاننے لگ گیا تھا ، اور ابھی تک مجھ سے میری کتابیں پڑھنے کی عادت کی وجہ سے محبت بھی کرتے ہیں۔
جب میں اپنی لائبریری میں لٹریچر والی الماریوں کی طرف جاتی تھی تو سوچا کرتی تھی کہ ایک دن اس لائبریری میں میری لکھی ہوئی کتاب بھی ہوگی۔
اور جب میری پہلی کتاب "عشقِ تو" آئی تو میں نے سب سے پہلے یہ کتاب اپنی لائبریری کو بھیجی۔ میں ایک دن لائبریری گئی کہ دیکھوں میری کتاب وہاں پڑی کیسی لگ رہی ہے لیکن اس دن یہ کتاب کسی کو ایشو ہو چکی تھی۔ یہ بھی الگ خوشی تھی کہ چلیں میری یونیورسٹی کے لوگ میری کتاب پڑھ رہے ہیں۔
اور آج گوگل پہ اپنی کتابوں کو سرچ کر رہی تھی تو نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی لائبریری کا انٹرنیٹ پر نئے اضافے کا آرکائیو دیکھا۔۔۔۔ اس میں میری دوسری کتاب " قسمت پُڑی" بھی شامل تھی۔۔۔۔ میں بتا نہیں سکتی کہ مجھے ایکدم خوشی کا بہت گہرا سا احساس ملا۔
کیرے جونیئرز ، مجھے میری کتابوں کی مدد سے جان سکتے ہیں۔
اب کراچی کیمپس کے میرے شاگرد یہ پڑھ کر خفا نہ ہوں۔ عشقِ تو کراچی کیمپس کی لائبریری میں موجود ہے اور انشاللہ اسی مہینے قسمت پڑی بھی کراچی کیمپس کی لائبریری میں موجود ہو گی۔
اس خوشی پر یہی کہوں گی_الحمدللہ
طیبا سید

13/09/2024
12/09/2024
Proud moment for Fatima Ibrahim from Fashion Design NTU Karachi Campus
12/09/2024

Proud moment for Fatima Ibrahim from Fashion Design NTU Karachi Campus

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی سے پڑھا ہوا شخص دنیا کے کسی بھی شہر میں ہو اسے وہاں اپنا سینئر یا جونیئر مل ہی جاتا ہے۔اور میں ...
24/06/2024

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی سے پڑھا ہوا شخص دنیا کے کسی بھی شہر میں ہو اسے وہاں اپنا سینئر یا جونیئر مل ہی جاتا ہے۔
اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے ایسے سینئرز ملتے ہیں کہ میں کہہ سکتی ہوں کہ میری عمر سے زیادہ ان کا تجربہ ہے جو ہم جونئیرز کے کام آتا ہے۔
عمر اور بیچز کے باوجود NTU کے کسی بھی سینئر سے مل لیں تو لگتا ہے کہ ہم وہی چھوٹے مانا والا (فیصل آباد) میں موجود کوئی ہم عمر اور ہم جماعت ہوں۔
افتخار قریشی صاحب ایک ایسے ہی مہربان ، زندہ دل اور اچھے سینئر ہیں۔
آرٹس کونسل کراچی میں ایک یادگار شام کی تصویر
طیبا سید

20/02/2024
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کراچی کیمپس اور ادب دوست کراچی کے باہمی تعاون سے 20 فروری کو شاعری کی محفل سجنے والی ہے۔منتظمین...
14/02/2024

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کراچی کیمپس اور ادب دوست کراچی کے باہمی تعاون سے 20 فروری کو شاعری کی محفل سجنے والی ہے۔
منتظمینِ محفل: ہارون شوکت، منیب شفقت، طیبا سید ، NSS
خصوصی کاوش: ڈاکٹر خالد پاشا, ڈاکٹر ارسلان، ڈاکٹر دانش
آپ کا ساتھ رہے گا تو اچھا لگے گا۔
Stay tuned for more updates

Address

M. R. Kiyani Road, Saddar
Karachi

Telephone

03087201017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTU Graduates Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to NTU Graduates Diaries:

Share