01/08/2026
جدید فکری چیلنجز کو سمجھیں، علمی انداز میں جواب دینا سیکھیں!
الحادی نظریات، جدید فلسفہ، سائنس اور شبہات کے دور میں اپنے عقیدے کو مضبوط علمی بنیاد فراہم کریں۔
کورس: “الحاد جدید فکری چیلنجز کا علمی جائزہ” میں الحاد کی تاریخ، اس کے اہم دلائل، جدید شبہات اور ان کے عقلی و علمی جوابات کا منظم مطالعہ کروایا جائے گا۔
📅 کلاس کے دن: ہر جمعہ اور ہفتہ
🕙 وقت: رات 10 بجے
💻 پلیٹ فارم: Google Meet
📚 دورانیہ: 15 کلاسز
🎁 تمام کلاسز میں 100% شرکت مکمل کرنے پر پوری فیس واپس!
معلمِ کورس: حافظ محمد شارق
محققِ ادیان و مصنف
اپنے علم، فکر اور ایمان کو مضبوط بنانے کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔