Comrades
Education is not limited to books. It is a voice it is a question, it is change.
Our campus is not just a collection of classrooms. It is the place where we together shape our future.
- Listen Every student's problem is our problem
- Step forward
MSF Science College Saddam Khan Achakzai@
21/03/2026
Muslim Students Federation Balochistan. Eid-ul-Fitr Mubarak ❤️ 😊 Wishing you a joyous Eid from the bottom of my heart May Allah bless us all with good health happiness, peace and success. Amin 🙏
15/01/2026
# MSF Science Collage Quetta
16/12/2025
MSF Science College Quetta
16/12/2025
. . . . . . . . (MSF) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن سائنس کالج یونٹ جMonday
مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن سائنس کالج یونٹ
کی جانب سے ایک اہم ٹورنامنٹ کھیلا گیا
جس میں یونٹ صدر صدام خان نے یہ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کو پھر پور سپورٹ کیا اور یونٹ جنرل سیکرٹری ارسلان خان نے اس ٹورنامنٹ کے انتظامیاں نظام کو سراناجام دیا
اور اس ٹورنامنٹ میں پوری کالج کی ٹیموں نے اس میں حصہ لیا تھا جس میں ایم ایس ایف سائنس کالج یونٹ کی ٹیم نے جو بہت مشکلوں کے ساتھ اس ٹورنامنٹ کی ٹرافی کو اپنے نام کر لیا اور میچ کو جیت لیا
اور اس میچ کہ محمان خصوصی سائنس کالج کے پرنسپل سراج احمد صاحب اور پروفیسر قدوس صاحب نے شرکت کیا اور ٹیم کے کیپٹن کو ٹرافی دے دیا اور کیلاڑیوں میں مڈلز بانٹ لیے اور صدام خان نے ٹیم اور اس کے کیپٹن کوشاندار میچ جیتنے پر یونٹ کی طرف سے انعام بھی دیا گیا
اور اس میں معزز مہمانوں نے شرکت کیا تھا جس میں سائنس کالج کے وائس پرنسپل اور سپورٹس سیکٹری اور موسی کالج یونٹ صدر امین خان اور بہت سے مہمانوں نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کیا
یہ ہے MSF سائنس کالج یونٹ جنہوں نے ہمیشہ سٹوڈنٹ کی خدمت کیا اور سٹوڈنٹ کے لیے کام کیا
Be the first to know and let us send you an email when MSF Science Collage Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.