05/04/2026
📢 اسٹاف کی ضرورت ہے! 📢
القمر پبلک اسکول چک منزئی، سیرک اڈہ کو اپنے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے محنتی اور تجربہ کار خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔
📋 تفصیلات:
کلاسز: کے-جی (K.G) سے پانچویں (5th) تک
تعلیمی قابلیت: کم از کم F.A / F.Sc یا اس سے زیادہ
عہدہ: فی میل ٹیچر
🌟 ہمیں کیا چاہیے؟
پڑھانے کا شوق اور بچوں کے ساتھ دوستانہ رویہ۔
وقت کی پابندی اور نظم و ضبط۔
📍 مقام:
القمر پبلک اسکول چک منزئی، سیرک اڈہ۔
📞 رابطہ کریں:
خواہش مند امیدوار مزید معلومات اور انٹرویو کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
پرنسپل شفیع اللہ صاحب
📱 0344-9804058