Tabeer science Acadmey

Call

Tabeer science Acadmey study related

23/08/2026
﴿لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾"اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں ضرور زیادہ دوں گا۔"(سورۃ ابراہیم: 7)ہم اللہ تعالیٰ کے...
12/08/2026

﴿لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾
"اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں ضرور زیادہ دوں گا۔"
(سورۃ ابراہیم: 7)

ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ اُس نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں ایک اور شاندار کامیابی سے ہمکنار فرمایا۔ 🤲

یہ کامیابی ہمارے لیے باعثِ فخر بھی ہے اور اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت بھی۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہمیں آئندہ بھی اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے اور مزید محنت کرنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️

🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙تعبیر سائنس اکیڈمی کی طرف سےتمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سےعید الاضحیٰ کی خوشیا...
27/05/2026

🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙
تعبیر سائنس اکیڈمی کی طرف سے
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ پاک آپ سب کی زندگی میں
علم، کامیابی اور خوشیوں کے رنگ بھر دے۔ ✨

تعبیر سائنس اکیڈمی میں دسویں جماعت کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز 11 مئی 2026 بروز سوموار سے ہو جائے گالہٰذا اپنا قیمتی وقت ضا...
10/05/2026

تعبیر سائنس اکیڈمی میں دسویں جماعت کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز 11 مئی 2026 بروز سوموار سے ہو جائے گا
لہٰذا اپنا قیمتی وقت ضائع کیے بغیر فوراً کلاسز جوائن کریں۔

Water cycle
08/05/2026

Water cycle

Address

Layyah
Karor Lal Isa
SAHUWALA

Telephone

+923491141310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabeer science Acadmey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share