01/05/2026
“یومِ مزدور کے موقع پر ساؤتھ پنجاب کالج ہر محنت کش کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، جن کی لگن اور محنت ہماری ترقی کی بنیاد ہے۔ ہمارا مشن معیاری تعلیم، ہنر کی ترقی اور مساوی مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ ہر محنتی فرد اپنے روشن مستقبل کی تعمیر کر سکے۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ حقیقی کامیابی تب ہی ممکن ہے جب ہر مزدور کو عزت، قدر اور آگے بڑھنے کا موقع دیا جائے۔
South Punjab institute of medical sciences karor campus