Teacher's Help Corner

Teacher's Help Corner Page Name is changed
New Page name ( Teacher's Help Corner)
Old Name (LND AND ECE HELP DESK)
(1)

24/08/2026

اہلسنت کے دو شہزادے ایک ساتھ کیا ہی خوبصورت منظر ہے ماشاءاللہ

نیا دن نیا سیشن نئی شروعات
24/08/2026

نیا دن نیا سیشن نئی شروعات

23/08/2026

ماسٹروں تے استانیوں چھٹیاں ودن دی ہر افواہ جھوٹی جے

تواڈی مہربانی اج ٹائم نال سو جاو صبح ٹائم نال اٹھ کہ سکول وی جانا جے

ماشاء اللہ سبحان اللہ کتنے عظیم لوگ ہیں جو ایسے مشورے دیتے ہیںمارچ پنجاب بھر میں امتحانات کے دن ہوتے ہیں خصوصا میٹرک کے ...
19/08/2026

ماشاء اللہ سبحان اللہ
کتنے عظیم لوگ ہیں جو ایسے مشورے دیتے ہیں
مارچ پنجاب بھر میں امتحانات کے دن ہوتے ہیں خصوصا میٹرک کے امتحانات ہو رہے ہوتے ہیں اور اس دوران تین دن کا تہوار رکھ کع بچوں کو امتحانات کی تیاری سے اگر دور کر دیا جائے گا تو اس نقصان کا کون ذمہ دار ہو گا؟

یہاں الٹی گنگا بہتی ہےاس دیس میں اندھے حاکم ہیںیہ دیس ہے اندھے لوگوں کااے چاند یہاں نہ نکلا کرآج ایک اور اسکول ہینڈ اوور...
15/08/2026

یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

آج ایک اور اسکول ہینڈ اوور ہو گیا… 💔

قصور صرف اتنا تھا کہ وہاں 457 طلبہ کے لیے صرف 2 اساتذہ موجود تھے۔

ذرا سوچیں، 457 بچوں کی تعلیم، تربیت اور مستقبل کی ذمہ داری صرف دو لوگوں کے کندھوں پر… کتنی محبت اور محنت کے ساتھ ان 2 اساتذہ نے اس سکول کو چلایا ہو گا کہ یہاں 457 بچے ہوں گے۔ والدین اور بچوں کا کس قدر یقین ہوگا کہ صرف 2 اساتذہ ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد تھی ان کے پاس۔

آج ایک اور اسکول ہینڈ اوور ہو گیا، مگر دل میں ایک سوال چھوڑ گیا:
کیا اس دیس میں کبھی کسی کو سچے دل سے محنت کرنے کا صلہ بھی ملے گا یا سزا ہی ملتی رہے گی؟ 💔

14/08/2026

آج کا ایک سوال
کیا پاکستان میں بچوں نے زیادہ باجا بجایا یا پاکستان کے کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کا باجا زیادہ بجایا ہوا ہے؟

Happy birthday to me and Pakistan🇵🇰
14/08/2026

Happy birthday to me and Pakistan🇵🇰

11/08/2026

24 اگست سے تمام سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں

میں پنجاب بھر میں سرکاری سکولز کے بچوں کے شاندار نتائج پر نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظ...
07/08/2026

میں پنجاب بھر میں سرکاری سکولز کے بچوں کے شاندار نتائج پر نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شرہف کی بھی انتھک محنت کی وجہ سے سرکاری سکولز کا نتیجہ اتنا زبردست آیا۔
مزید آرمی چیف کی قیادت کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی قیادت کی وجہ سے سرکاری سکولز کو یہ مقام حاصل ہوا۔

اب ٹھیک ہوگیا کیا؟؟؟

اب سب کو کریڈٹ مل گیا ہے۔ اساتذہ اور بچوں کی خیر ہے

Address

School
Kasur

Telephone

03244399322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teacher's Help Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Teacher's Help Corner:

Shortcuts

Share