11/08/2026
۔ میٹرک پاس طلبہ کے لیے خوشخبری! 🎓
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول روشن بھیلہ میں ICS اور FA I.T میں
داخلے جاری ہیں۔
✅ معیاری تعلیم
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ بہترین تعلیمی ماحول
اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم آج ہی اٹھائیں۔