29/08/2026
🏏 FARAN EDUCATION SYSTEM, KATLANG
First Year Sports Admission Trials – Cricket
آج FARAN EDUCATION SYSTEM, KATLANG میں فرسٹ ایئر میں Sports Quota کے تحت داخلے کے خواہشمند طلباء کے لیے Cricket Trials کا انعقاد فخر زمان کرکٹ اکیڈمی میں کیا گیا۔
اس موقع پر معروف First-Class Player اور ٹیم کوچ عمیر بادشاہ جبکہ مجاہد کرکٹ ٹیم کے کپتان اور PCB Under-19 Player بھی موجود تھے، جنہوں نے طلباء کی صلاحیتوں، کھیل کی تکنیک اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر کالج کے Sports Incharge Lecturer Hamza Sahib اور Lecturer Khalid Hussain بھی موجود رہے اور ٹرائلز کے انتظامات کی نگرانی کی۔
FARAN EDUCATION SYSTEM کا مقصد طلباء کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ Sports, Skills اور Leadership کے میدان میں بھی آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
🏏 Play • Perform • Progress
🎓 Education for All