Govt Graduate College Civil Lines Khanewal

Govt Graduate College Civil Lines Khanewal Official page of Government Graduate College Civil Lines Khanewal. Providing quality higher education

Hey everyone, guess what?! 🥳 Admissions are officially OPEN for the DIT program at Govt. Graduate College, Civil Lines, ...
21/08/2026

Hey everyone, guess what?! 🥳 Admissions are officially OPEN for the DIT program at Govt. Graduate College, Civil Lines, Khanewal for Session 2026! 🚀 This 2-year intermediate program is amazing, offering everything from modern computer labs and hands-on training to experienced faculty and skill development! Don't miss out on this incredible opportunity! 💻📚
Govt Graduate College Civil Lines Khanewal

Govt Graduate College Civil Lines Khanewal          Exciting news! 🎉 Admissions are now open for BS 4-year programs at G...
21/08/2026

Govt Graduate College Civil Lines Khanewal

Exciting news! 🎉 Admissions are now open for BS 4-year programs at Govt Graduate College Civil Lines Khanewal! Don't miss out on this opportunity. Apply today! 🎓📚

🌟 کامیابی کا ایک اور روشن باب 🌟گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال کی قیادت اور معزز سٹاف کی انتھک محنت اور بہترین تعلیمی کاوشو...
20/08/2026

🌟 کامیابی کا ایک اور روشن باب 🌟

گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال کی قیادت اور معزز سٹاف کی انتھک محنت اور بہترین تعلیمی کاوشوں کا ثمر سامنے آ رہا ہے۔ 💐

ہونہار طالب علم عبدالقدیر ولد ظفر خان نے میٹرک میں شاندار 1173 نمبر حاصل کرنے کے بعد اپنے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال کا انتخاب کیا۔ 🎓✨

یہ کامیابی ادارے پر والدین اور طلبہ کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی واضح مثال ہے۔

اس سلسلے میں پروفیسر فہیم انجم اور پروفیسر راؤ خرم کی خصوصی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ 👏

پرنسپل پروفیسر خلیق الرحمن اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال کے تمام معزز سٹاف کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ 🌹

گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال — معیاری تعلیم، روشن مستقبل! 🇵🇰🎓
پروفیسر راؤ خالد نوید
میڈیا کوآرڈینیٹر

                #خانیوال
17/08/2026



#خانیوال

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی — پُروقار پرچم کشائی 🇵🇰

گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز خانیوال میں 14 اگست کے موقع پر پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر عمران احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال و کنٹرولر امتحانات ملتان بورڈ، پروفیسر خلیق الرحمان، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز خانیوال اور کالج کے معزز سٹاف نے شرکت کی۔

قومی پرچم کی سربلندی، وطن سے محبت اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کا خوبصورت اظہار۔ 🇵🇰💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

پروفیسر راؤ خالد نوید
میڈیا کوآرڈینیٹر
گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز خانیوال

🇵🇰 جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب 🇵🇰گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز خانیوال میں 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک ش...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب 🇵🇰

گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز خانیوال میں 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک شاندار اور پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر عمران احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال و کنٹرولر امتحانات، ملتان بورڈ تھے۔ کالج کے پرنسپل پروفیسر خلیق الرحمان نے معزز مہمانِ خصوصی کو خوش آمدید کہا۔ بعد ازاں پرنسپل اور مہمانِ خصوصی نے مل کر قومی پرچم لہرایا اور جشنِ آزادی کا کیک بھی کاٹا۔ 🇵🇰🎂
تقریب میں کالج کے اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

پروفیسر راؤ خالد نوید
میڈیا کوآرڈینیٹر
گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز خانیوال


Higher Education Department-HED Punjab
DPI Colleges, Punjab, Lahore
HED South Punjab

🇵🇰 پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰یوم آذادی مبارک     #خانیوال   Govt Graduate College Civil Lines Khanewal
14/08/2026

🇵🇰 پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰یوم آذادی مبارک
#خانیوال

Govt Graduate College Civil Lines Khanewal

         #خانیوال
11/08/2026

#خانیوال

              #خانیوال
10/08/2026


#خانیوال

Address

Civil Lines Khanewal
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Graduate College Civil Lines Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share