14/08/2025
HAPPY INDEPENDENCE DAY 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰✨
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ آزادی کتنی قربانیوں کے بعد ملی ہے۔
ہزاروں جانوں نے اس مٹی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں،
لاکھوں خوابوں نے ایک سبز ہلالی پرچم تلے سچائی کا روپ دھارا۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اس ملک کی عزت، ترقی اور خوشحالی کے لیے
ہمیشہ متحد رہیں گے، محنت کریں گے، اور اپنے حصے کا چراغ جلائیں گے۔
پاکستان زندہ باد! 💚