B.A Queen's College Khuiratta

B.A Queen's College Khuiratta EDUCATION EXCELLENCE INSTITUTE

05/04/2026

Indoor Play Area for Pre Section kids 👍🏻

B.A Queen's College Khuiratta

بی اے کوئینز کالج کا اینول فنکشن 31 مارچ 2026 کو منعقد ہوا جس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے اور اختتام دعا پر ہوا۔ سیّد وقا...
02/04/2026

بی اے کوئینز کالج کا اینول فنکشن 31 مارچ 2026 کو منعقد ہوا جس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے اور اختتام دعا پر ہوا۔ سیّد وقار شاہ (ماسٹر ٹرینر گوہر پبلشرز) نے اس فنکشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ادارے کی خدمات کو سراہا۔
اس فنکشن میں والدین کے لیے تربیتی سیشن کا اہتمام بھی کیا گیا، پرنسپل بی اے کوئینز کالج نے مختصر وقت میں بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کے کردار کے حوالے سے یہ سیشن کنڈکٹ کیا۔
تمام معزز مہمانوں کے بے حد مشکور ہیں جو اس فنکشن میں شریک ہوئے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔ جزاک اللہ خیرا۔

26/11/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم والدین۔ امید ہے کہ آپ خیر و عافیت ہونگے۔ آپ کے علم میں بھی ہوگا کہ پاکستان میں اس سال خسرہ (Measles) کے 17000 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ بیماری بظاہر عام لگتی ہے لیکن اس کے اثرات بہت خطرناک ہیں۔ بخار، خارش، سانس کی تکلیف، کمزوری اور بعض اوقات زندگی بھر کی معذوری تک ہو سکتی ہے۔ اس مہلک بیماری سے بچاؤ کیلئے آزاد کشمیر میں قومی مہم 17 سے 29 نومبر تک جاری ہے۔ اس مہم کے دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔
اس سلسلے میں ویکسینیشن ٹیم 28 نومبر کو بی اے کوئینز کالج میں آئے گی۔ اگر آپ سکول میں ویکسینیشن کے حق میں نہیں ہیں تو ہمیں بتا دیں آپ کے بچے کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی لیکن THQ سے یہ ویکسین ضرور لگوائیں۔ جزاک اللہ خیرا
منجانب: پرنسپل بی اے کوئینز کالج کھوئیرٹہ

14/08/2025
10/08/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم والدین۔
بی اے کوئینز کالج موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 11 اگست 2025 بروز سوموار سے تمام کلاسز کیلئے کھلے گا۔ لہذا مطلع رہیں اور بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔ شکریہ

اوقات کار: 12:45 - 07:45
بروز جمعہ: 10:45 - 07:45

منجانب: عاصم ڈار، پرنسپل بی اے کوئینز کالج کھوئیرٹہ۔

Address

Near Galaxy Marriage Hall City & Tehsil Khuiratta, District Kotli Azad Kashmir
Khuiratta
11200

Opening Hours

Monday 07:45 - 14:00
Tuesday 07:45 - 14:00
Wednesday 07:45 - 14:00
Thursday 07:45 - 14:00
Friday 07:45 - 11:30
Saturday 07:45 - 14:00

Telephone

+923435192598

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B.A Queen's College Khuiratta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to B.A Queen's College Khuiratta:

Share