۔md کہکشاں پبلک سکول و کالج بنڈیاں

۔md کہکشاں پبلک سکول و کالج بنڈیاں Educational institute from play to 12th.The purpose of this page is to connect with parents and well play group to 12th

13/05/2026

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات۔ @
کہکشاں۔ 28-03-2026

05/05/2026

۔md کہکشاں پبلک سکول و کالج بنڈیاں

24/04/2026

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات۔
#ٹیبلو

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026. میںممتاز سماجی شخصیت کی شرکت اور جامع خطاب۔آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ۔
02/04/2026

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026. میں
ممتاز سماجی شخصیت

کی شرکت اور جامع خطاب۔
آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ۔

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں۔پرنسپل ریٹائرڈ و صدر اپیسکا تحصیل کھوئیرٹہ ۔ ۔بطور صدر تقریب شرکت۔استقبال۔خطاب و ی...
31/03/2026

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں۔
پرنسپل ریٹائرڈ و صدر اپیسکا تحصیل کھوئیرٹہ ۔
۔
بطور صدر تقریب شرکت۔
استقبال۔خطاب و یادگاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔
بہت شکریہ سر۔آپ کے قیمتی وقت کا۔جزاک اللہ

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں۔سابق وزیر صحت و ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی  کی امد پہاستقبال۔خطاب اور...
30/03/2026

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں۔
سابق وزیر صحت و ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی

کی امد پہ
استقبال۔خطاب اور تعریفی شیلڈ ۔
آپ کی آمد کا بہت شکریہ ۔

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026.وائس چیرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ۔  صاحب کی آمد پہ استقبال۔خطاب و یادگاری شیلڈ پیش کی...
29/03/2026

آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026.
وائس چیرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ۔
صاحب کی آمد پہ استقبال۔خطاب و یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
بہت شکریہ جناب کی تشریف آوری کا۔

28-03-2026 ۔میں آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں ادارہ کے موجودہ و سابقہ سٹوڈنٹس ۔والدین اور اہلیان ع...
29/03/2026

28-03-2026
۔
میں آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں ادارہ کے موجودہ و سابقہ سٹوڈنٹس ۔والدین اور اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے تقریب کی رونق کو دوبالا کر دیا۔تقریب دو حصوں پہ مشتمل تھی۔
سابق وزیر صحت و ممبر قانون ساز اسمبلی صاحب اور وائس چیرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ آزاد کشمیر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوٹلی
صاحب نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔جبکہ ریٹائرڈ پرنسپل و ممتاز علمی و ادبی شخصیت صدر اپیسکا تحصیل کھوئیرٹہ نے اس خوبصورت بزم کی صدارت کی۔
معزز مہمانان گرامی کی جانب سے شاندار پروگرام کے انعقاد اور ادارے کے انٹرنل و میرپور بورڈ کے شاندار نتائج کی بھرپور ستائش کرتے ہوئے اسے ادارے و اساتذہ کی محنت کا ثمر قرار دتے ہوئے اس ادارہ کو اہلیان علاقہ کے لیے اسے ایک نعمت قرار دیا۔ مہمانان خصوصی کی جانب سے بہترین نتائج دینے والے ادارے کے موجودہ و سابقہ اساتذہ میں تعریفی سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کیے۔صدر تقریب پروفیسر عبداللہ طاہر صاحب اور پروفیسر غلام دستگیر راجہ صاحب نے اپنے خطاب میں موجودہ دور میں جدید تعلیم اور بہترین اصلاحی معاشرے کے قیام کے لیے تعلیم و تربیت کی اہمیت پہ روشنی ڈالی ۔ایم ڈی ادارہ نے جملہ شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور مہمانان خصوصی و صدر تقریب کو ادارے کے جانب سے یادگاری شیلڈز پیش کرتے ہوئے ان کی آمد کو علم دوستی قرار دیتے ہوئے ادارے کے قیام سے اب تک کی مجموعی کارگزاری و مستقبل کے اہداف پہ مفصل روشنی ڈالی۔پرنسپل ادارہ نے شرکاء محفل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سالانہ نتائج کا اعلان کیا۔نماںاں پوزیشنز لینے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔تقریب میں مرزا محمد سعید ایڈووکیٹ صاحب۔چوہدری بنارس رضا صاحب۔ حاجی ممتاز سلطانی صاحب۔حاجی عبد الرحمن صاحب ۔حافظ اجمل صاحب ۔قاضی شاہپال صاحب۔کونسلر قاضی امتیاز صاحب۔سابق پی آر او رئیس چوہدری صاحب ۔چوہدری سہیل حسین۔ایم ڈی کریمیہ نیوز حافظ اسد کریمی صاحب ۔عمران عاطف ۔ڈاکٹر عمران بٹ۔معروف بٹ۔مبشر غازی ۔حافظ طاہر بشیر۔ چوہدری طاہر مقصود۔میاں رضوان جانی۔
مبشر اقبال بٹ۔چوہدری گلبہار۔چوہدری مختار ۔عظیم صاحب ۔امجد علی۔فرحان شکیل۔ذیاب احمد۔محمد افضل ۔محمد توصیف سمیت متعدد احباب نے شرکت کی۔

 .   @کہکشاں پبلک سکول و کالج بنڈیاں لصہ (بھروٹ گالہ)
06/02/2026

.
@
کہکشاں پبلک سکول و کالج بنڈیاں لصہ (بھروٹ گالہ)

After 2nd term.PTM @کہکشاں پبلک کالج
14/12/2025

After 2nd term.PTM @
کہکشاں پبلک کالج

Address

Bindian Bahrotgala
Khuiratta

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923035906904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ۔md کہکشاں پبلک سکول و کالج بنڈیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ۔md کہکشاں پبلک سکول و کالج بنڈیاں:

Shortcuts

Share