Jamia Darulislaam

Jamia Darulislaam منفرد اقامتی ادارہ

دارالاسلام ۱۹۳۴ میں چوہدری نیاز علی خان کے ایثار ،علامہ اقبال کے مشورے،اور سید مودودی کی کاوش سے جمال پور پٹھانکوٹ [جلع گورداسپور انڈیا] میں قائم ہوا تھا۔قیام پاکستان کے بعد اب یہ ادارہ انہیں مقاصد کو لے کر جوہر آباد خوشاب میں سرگرم عمل ہے

08/09/2025
اپریل 2025ء کے دوسرے ھفتہ میں ہم جامعہ دارالاسلام جوہر آباد ضلع خوشاب میں داخلہ کر رہے ہیں۔ پہلی تین جماعتوں کا داخلہ مق...
13/03/2025

اپریل 2025ء کے دوسرے ھفتہ میں ہم جامعہ دارالاسلام جوہر آباد ضلع خوشاب میں داخلہ کر رہے ہیں۔ پہلی تین جماعتوں کا داخلہ مقامی طلبہ کا ہوتا ہے۔ چہارم تا دہم دارالاقامہ(ہوسٹل) میں رہنا لازمی ہے۔ اگر کوئی مقامی طالب علم فجر کی نماز جامعہ کی مسجد میں ادا کر سکتا ہو تو اس کے لیے اپنے گھر رہنے کی سہولت دی جا سکتی ہے۔ یاد رہے ہمارے ادارے کا سب اہم مضمون قرآن مجید ہے۔ ہر روز بلا ناغہ نماز فجر کے بعد چہارم تا دہم قرآن مجید کا پیریڈ ہوتا ہے۔ چہارم تا ششم کے طلبہ حفظ کرتے ہیں۔ ہفتم تا دہم قرآن مجید کا ترجمہ عربی قواعد کے اجراء کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ یاد رہے ہم چھٹی جماعت سے عربی کی تدریس شروع کر تے ہیں۔ایک کامیاب تجربہ ہم نے پرائمری پاس طلبہ کا کیا۔ جو مدارس صرف حفظ کرواتے ہیں، وہ بالعموم پرائمری پاس طالب علم کو لیتے ہیں اور تین سال میں حفظ مکمل کرواتے ہیں۔ ہم ایسے حفاظ کی اسپیشل کلاس بناتے ہیں۔ عربی کی الگ سے سپیشل کلاس۔ دوسرے مضامین ششم تا ہشتم ایک ایک میقات (سمسٹر) میں کرواتے ہیں۔ یہ طلبہ نہایت کامیابی کے ساتھ ایک سال میں عربی اور مڈل پاس کرتے ہیں۔ نہم اور دہم کا بورڈ کا امتحان اعلیٰ نمبروں کےساتھ پاس کرتے ہیں۔

في ذكرى ميلاده.. ماذا قال علماء الأمة الإسلامية عن الإمام "حسن البنا" مؤسس جماعة الإخوان المسلمين؟
15/10/2024

في ذكرى ميلاده.. ماذا قال علماء الأمة الإسلامية عن الإمام "حسن البنا" مؤسس جماعة الإخوان المسلمين؟

20/07/2024
09/07/2024

سید حافظ فیضان علی شاہ میڈل اور سند فضیلت حاصل کرنے کی تقریب میں

09/07/2024

کے طالب علم سید حافظ فیضان علی شاہ سرگودھا بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل ہونے پر اپنا میڈل اور سند فضیلت وصول کررہے ہیں

Address

34 B Civil Lines, Jauharabad
Khushab
46545

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darulislaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Darulislaam:

Share