Tameer e Millat Public High School Khuzdar

Tameer e Millat Public High School Khuzdar Goal of the school,educated Khuzdar. We mean not to profit but educated society. Come to get,leave to serve.

ہمارے وہ  معزز شخصیات ، جو ہر سال اسکول کے پیرنٹس ڈے کے مہمانِ خاص ہوا کرتے تھے، اب اس دنیا میں تو نہیں رہے، مگر ان کی ش...
28/11/2025

ہمارے وہ معزز شخصیات ، جو ہر سال اسکول کے پیرنٹس ڈے کے مہمانِ خاص ہوا کرتے تھے، اب اس دنیا میں تو نہیں رہے، مگر ان کی شفقت، ان کی دعاوں اور ان کی باوقار موجودگی کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔
ان کی شخصیت ہمیشہ احترام، اخلاق اور محبت کی علامت رہی۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں کے درجات بلند فرمائے اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔

04/06/2024

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مورخہ پانچ جون (05/06/2024) سے فرسٹ ٹرم کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں دوران امتحان اسکول دورانیہ صبح آٹھ (8) بجے سے بارہ (12) تک ہوگی.

"Notice to Parents/Guardians:تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فیس رسید کے مسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس سال تعمیرِ ملت...
02/05/2024

"Notice to Parents/Guardians:

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فیس رسید کے مسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس سال تعمیرِ ملت ہائی اسکول نے سٹوڈنٹس کے لیے فیس کارڈ بنوائے ہے جو کہ ہر سٹوڈنٹ کو فراہم کی جا رہی ہے والدین سے گذارش ہے کہ آفس ٹائمنگ میں فیس کارڈ لے کر جائیں.
شکریہ
Please be informed that the Fee cards are now available for collection from the school office during office hours. We kindly request all parents to collect the Fee cards of their children at their earliest convenience.

Thank you for your cooperation."

30/04/2024

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت ہشتم کے رزلٹ کارڈز بلوچستان بورڈ کی طرف سے اسکول میں پہنچ چکے ہیں لہٰذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ دفتری اوقات میں آ کر اپنے بچوں کے رزلٹ کارڈز لے جائیں
شکریہ
"Notice to Parents/Guardians:

Please be informed that the result cards for the Eighth Class examinations are now available for collection from the school office during office hours. We kindly request all parents to collect the result cards of their children at their earliest convenience.

Thank you for your cooperation."

11/03/2024

تعمیر ملت گرائمر پبلک ہائی اسکول خضدار مین برانچ جھلاوان کمپلیکس خضدار اور بازار برانچ عید گاہ روڈ نزد ایکسائز آفس کے لیے اسٹاف (میل/ فیمیل) کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات مورخہ 13 مارچ 2024 کو اپنی اوریجنل ڈاکومنٹس کے ساتھ دفتری اوقات میں تشریف لائے.
رابطہ نمبر .03312355369

25/07/2023

جماعت دہم کے سٹوڈنٹس کے مارک شیٹ ، کیریکٹر سرٹیفکیٹ اسکول میں آ چکے ہیں جن سٹوڈنٹس نے ابھی تک اپنا مارک شیٹ وصول نہیں کیا وہ دفتری اوقات میں آ کر اپنے مارک شیٹ لے جائے.
اور تمام پاس سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈگری کالج خضدار میں داخلے کا آخری تاریخ 31 جولائی ہے .

01/03/2023

تعمیر ملت گرائمر پبلک ہائی اسکول میں میل اور فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہیں۔ تعلیمی قابلیت کم سے کم بی اے ہونی چاہیے ۔ خواہشمند امیدواران اپنی سی وی دفتری اوقات میں ادارے میں جمع کرواسکتے ہیں۔ مورخہ 8 مارچ کو ادارہ امیدواروں سے تحریری ٹیسٹ لیگا ۔

28/12/2022

تعمیرملت پبلک اسکول کے سالانہ و یوم والدین سے منسوب عظیم الشان پروگرام میں چیف گیسٹ، پرنسپل جھالاوان میڈیکل کالج خضدار اپنے خیالات کا اظہار کررہاہے۔۔۔

مؤرخہ 20 دسمبر 2022 کو قدیم تعلیمی ادارہ تعمیرملت پبلک اسکول میں سالانہ تعلیمی ویوم والدین سے منسوب اپنی نوعیت کا منفرد ...
24/12/2022

مؤرخہ 20 دسمبر 2022 کو قدیم تعلیمی ادارہ تعمیرملت پبلک اسکول میں سالانہ تعلیمی ویوم والدین سے منسوب اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام منعقد۔ بچوں کا مملکت َخداد پاکستان سے ٹیبلوزکی شکل میں اظہار محبت، تعلیم اور ثقافت کو ٹیبلوز کی صورت میں اجاگر کیاگیا۔ننھی بچی نے خواتین کے حقوق پر جامع اورمدلل تقریر کرکے خواتین کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا۔۔

معروف تعلیمی ادارہ تعمیر ملت پبلک اسکول کے زیر اہتمام جھالاوان کمپلیکس میں سالانہ تعلیمی و یوم والدین سے منسوب پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ،اس کی صدارت ادیب و رائٹر سلطان احمد شاہوانی نےکی جبکہ نظامت کے فرائض جواہر جتک اور رشیدہ عزیز نے انجام دیئے. پروگرام کا آغاز تقریباً ساڑھے گیارہ بجے دن میں ہوا، پروگرام کے پہلے مرحلے میں تعمیر ملت پبلک اسکول کے طلبہ و طالبات نے تلاوت، نعت، احادیث، تقریر اور ٹیبلوز کی شکل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔۔
دوسرے مرحلے میں سالانہ امتحان میں کامیاب ہونے والے پانچ سو پچاس طلبہ و طالبات میں سے اول دوم اور سوم پوزیشن کے ساتھ مزید کامیاب ہونے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو گراں قدر انعامات سے نوازا گیا۔۔۔۔
پروگرام کے تیسرے مرحلے میں مہمانان گرامی و دانشوران عظام کا مختصر اور پر مغز خطاب ہوا جن کے اسماء گرامی کچھ اس طرح ہیں۔ پرنسپل جھالاوان میڈیکل کالج خضدار، پروفیسر ڈاکٹر نوراحمد مغیری* بطور مہمان خصوصی، ادیب رائٹر سلطان احمد شاہوانی بطور صدرمجلس، ماہر تعلیم محمدعالم جتک، قبائلی شخصیت حاجی یار محمد شیخ، ڈائریکٹر تعمیر ملت پبلک اسکول محمدعالم براہوئی، پرنسپل ڈگری کالج نال پروفیسرکرم خان براہوئی، مانیٹرنگ ہیڈ کالجز قلات ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق باجوئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مانیٹرنگ کالجز خضدار پروفیسر سیف اللہ، *خضدار پریس کلب کے چیئرمین سینئر صحافی عبداللہ شاہوانی،* پروفیسر انعام مینگل اسیرصحافت محمد اقبال مینگل، جان محمد جانب شیخ، رئیس ایوب نوتانی،آل بلوچستان ٹیچرز ایسوسیشن کا صدر میرشہباز خان قلندرانی، میراشرف علی مینگل، ودیگر نے خطاب کیا جبکہ مولانا محمد صدیق مینگل، ماسٹر عبدالکریم مینگل، عبدالمجیدشیخ، علی اصغر شیخ، صحافی عبدالجبار حسنی، سکندرباجوئی، حاجی دین محمدباجوئی سمیت والدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

25/11/2022

Mr sarfaraz Ahmed student of Class 10th presenting his presentation .
The concept of making a chart for his presentation is really a good idea as well as appreciated.

08/11/2022

معزز والدین کرام کو اطلاع دی جاتی ہیکہ کل بروز بدھ 9 نومبر 2022 کو اقبال ڈے کی مناسبت سے ادارہ بند رہیگا
لہذا براہ کرم 10 نومبر بروز جمعرات کو اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے

Address

Jhalawan Complex Near RCD Road Khuzdar
Khuzdar

Opening Hours

Monday 07:00 - 03:00
Tuesday 07:00 - 03:00
Wednesday 07:00 - 03:00
Thursday 07:00 - 03:00
Friday 07:00 - 01:00
Saturday 07:00 - 03:00

Telephone

+923337985104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer e Millat Public High School Khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share