Dare arqam media

Dare arqam media مدرسہ دار ارقم مزید خیل درہ آدم خیل بیرہ سوزوکی سٹاپ

ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَحضرت مولانا شی...
05/05/2026

ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کو نامعلوم افراد نے ترنگزئی میں شہید کردیا😥😥😥😥
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
نماز جنازہ 5:30

20/04/2026

مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب کی، مولانا مفتی شکیل صاحب اور مولانا مفتی عبد الحمید صاحب کے ساتھ یہ خوبصورت اور یادگار تصویر۔
اللہ تعالیٰ ان اکابرین کی محنتوں کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Darra Adam Khel News درہ آدم خیل نیوز
AWAZ e DARRA ADAM KHEL
جُمعیت عُلماءاسلام بوستی خیل درہ
FATA Express
FATA Today 2.0

03/04/2026

🎥 بابرکت لمحات کی جھلک 🎥
جامعہ دارِ ارقم مزید خیل، درہ آدم خیل میں منعقدہ جلسۂ دستاربندی کے خوبصورت اور روح پرور لمحات اب ویڈیو کی صورت میں آپ سب کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں۔
یہ وہ مبارک گھڑیاں ہیں جب طلبۂ کرام کو دستار سے نوازا گیا، جو ان کی محنت، لگن اور دینی تعلیم کی تکمیل کا روشن ثبوت ہے۔ اس ویڈیو میں ان حسین لمحات کی جھلک موجود ہے جو دلوں کو ایمان کی تازگی عطا کرتی ہے۔
AWAZ e DARRA ADAM KHEL FATA Express جُمعیت عُلماءاسلام بوستی خیل درہ FATA Today 2.0 Darra Adam Khel News درہ آدم خیل نیوز JUI Tehsil Darra Adam Khel Official No Tenstion

29/03/2026

✨ عظیم الشان دسواں سالانہ دستاربندی و فضلاء و علماء درہ آدم خیل کانفرنس ✨
📢 دعوتِ عام 🌷
تمام اہلِ علاقہ، اور معزز حضرات کو اس بابرکت و روحانی تقریب میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ تشریف لا کر اس علمی و روحانی محفل کو رونق بخشیں اور طلبہ و علماء کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
منجانب: مہتمم جامعہ دار ارقم
مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب
تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔ 🤍
📅 تاریخ: 30 مارچ 2026 (بروز پیر)
⏰ وقت: صبح 9 بجے
📍 مقام: جامعہ دار ارقم، مزید خیل درہ آدم خیل

24/03/2026

مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب اور قاری فضل غنی صاحب نے اپنے شاگردوں کے ساتھ مل کر ایک مختصر مگر بابرکت روٹی پروگرام منعقد کیا۔
اللہ تعالیٰ اس عملِ خیر کو قبول فرمائے اور اسے سب کے لیے باعثِ اجر و برکت بنائے۔ 🤲

20/03/2026

🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں خوشیوں، برکتوں اور امن سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
🕌 عید الفطر کی نماز کا وقت: صبح 7:15 بجے
📍 مقام: جامعہ دار ارقم، مزید خیل درہ آدم خیل
عید مبارک! 🌸

17/03/2026

جامعہ دارِ ارقم مزید خیل درہ آدم خیل بیرہ سوزوکی سٹاپ کے قابل طالب علم حارث بن خان خبیب آف طورچپھر کو اللہ تعالیٰ نے حفظِ قرآن مجید کی عظیم سعادت سے نواز دیا۔ یہ کامیابی محترم استاد قاری فضل غنی صاحب کی محنت، رہنمائی اور شفقت کا ثمر ہے۔
اس موقع پر جامعہ کے مہتمم مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب نے بھی طالب علم کی حوصلہ افزائی فرمائی اور اساتذہ کی محنت کو سراہا۔
اللہ تعالیٰ حافظِ قرآن کو قرآن پر عمل کرنے اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

Address

Dara Adam Khel Kohat
Khyber Pakhtunkhwa
0922

Telephone

+923351600826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dare arqam media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Dare arqam media:

Share