GDC Kohi Sher Haider Bara District Khyber

Call Website

GDC Kohi Sher Haider Bara District Khyber A govt: Based college which started its academic session from September, 2000

01/10/2026

سیکنڈ ائیر کو پروموٹ ہونے والے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ 10 اکتوبر تک اپنی پروموشن فیس جمع کرائیں۔ اس کے بعد لیٹ فیس لاگو ہوگا۔

29/09/2026
🌿 پروجیکٹ مشعل — روشن مستقبل کی جانب ایک روشن قدم! ✨عائشہ فاؤنڈیشن، Synapse Global کے اشتراک سے اور ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ ...
08/09/2026

🌿 پروجیکٹ مشعل — روشن مستقبل کی جانب ایک روشن قدم! ✨

عائشہ فاؤنڈیشن، Synapse Global کے اشتراک سے اور ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا کے تعاون سے Project MASHAL پیش کر رہی ہے۔

یہ خیبر ڈسٹرکٹ کے طلبہ کے لیے ایک تعلیمی، معلوماتی اور سیکھنے پر مبنی Exposure & Learning Journey ہے۔

📍 مقام: خانسپور،گلیات خیبر پختونخوا
📅 تاریخ: 18 تا 20 ستمبر 2026

🎓 اہلیت کا معیار:

• خیبر ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے میٹرک اور ایف ایس سی کے طلبہ
• خیبر ڈومیسائل لازمی ہے
• اپنے متعلقہ کالجز کے ٹاپر اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو ترجیح دی جائے گی
• انتخاب میرٹ کی بنیاد پر ہوگا
• میرٹ پر صرف 20 طلبہ منتخب کیے جائیں گے

💚 میرٹ پر منتخب طلبہ کے لیے:

میرٹ پر منتخب ہونے والے 20 بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو خصوصی رعایتی/سبسڈائزڈ بنیاد پر پروگرام میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔

💰 رجسٹریشن فیس: 3,000 روپے

پروگرام کے بیشتر اخراجات منتظمین کی جانب سے برداشت کیے جائیں گے۔

💙 دیگر طلبہ کے لیے:

جو طلبہ میرٹ پر منتخب نہیں ہوں گے لیکن پروگرام میں شرکت کرنا چاہیں گے، وہ Self-Funded Participation کے تحت شرکت کر سکتے ہیں۔

💰 رجسٹریشن فیس: 9,000 روپے

🌱 یہ پروگرام طلبہ کو علم حاصل کرنے، نئی مہارتیں سیکھنے، اعتماد بڑھانے، مثبت سوچ پیدا کرنے اور نئے روابط قائم کرنے کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔

✨ Project MASHAL — روشن مستقبل کی جانب ایک روشن سفر!

https://forms.gle/bKwGKCKHtfL9sMJ86

07/09/2026

اطلاع‌عام
وه‌طلباء جو کسی وجہ سے سال اول (فرسٹ ائیر) داخلہ لینے سے رہ چکے ہیں، کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کالج ہذا کا انلاین پورٹل پھر سے کھل گیا ہے۔لہذا جلد از جلد انلاین اپلائ کریں اور کالج میں داخلہ کے عمل میں داخل ہو جائیں۔
انلائن اپلایی کی اخری تاریخ 13 ستمبر ہے۔شکریہ

05/09/2026

# # # **اعلامیہ برائے طلبہ**

**انٹرمیڈیٹ سال دوم** کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ **باقاعدہ کلاسز بروز پیر، 7 ستمبر 2026ء** سے شروع ہو رہی ہیں۔

تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پہلے دن سے اپنی **حاضری کو یقینی بنائیں** اور باقاعدگی و پابندیِ وقت کے ساتھ کلاسز میں شرکت کریں۔

**آپ کی باقاعدہ حاضری تعلیمی کامیابی کے لیے نہایت اہم ہے۔**

**بحکم پرنسپل**
*GDC کوہی شیر حیدر، باڑہ*

CLEANLINESS WEEK | GDC KOHI SHER HAIDER BARA, KHYBER 🌿“Clean Campus, Healthy Environment, Bright Future”Government Degre...
04/09/2026

CLEANLINESS WEEK | GDC KOHI SHER HAIDER BARA, KHYBER 🌿

“Clean Campus, Healthy Environment, Bright Future”

Government Degree College Kohi Sher Haider Bara, Khyber, is observing Cleanliness Week with great enthusiasm and commitment to promote cleanliness, hygiene, discipline, and environmental responsibility among students and staff.

The activities are being conducted under the supervision of Principal Muhammad Daud, with the active participation of faculty members, staff, and students.

The initiative aims to develop a culture of cleanliness and responsibility while ensuring a clean, green, healthy, and beautiful college campus. 🌱✨

Cleanliness is everyone’s responsibility. Let’s keep our campus clean and green!

02/09/2026

ضروری نوٹس
جن طلبہ نے سپورٹس کوٹہ پر اپلائی کی ہے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مکمل تیاری کے ساتھ ہفتے کے روز مورخہ 5 ستمبر کو ٹرائل کے لئے صبح 9 بجے حاضر ہو جائیں۔

Address

Nala Kohi Bara Khyber
Khyber

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 21:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923013031783

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDC Kohi Sher Haider Bara District Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share