01/10/2026
🌿 دورانِ سفر خوبصورت لمحات 🌿
مھتمم جامعہ مولانا مفتی ڈاکٹر حاجی گلاب صاحب،
جامعہ کے اساتذہ کرام مولانا گل سعید صاحب اور قاری عبدالحفیظ صاحب کے ساتھ دورانِ سفر ایک خوبصورت اور یادگار وقت۔
اللہ تعالیٰ اس محبت، اخلاص اور علمی رفاقت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲