15/08/2026
انٹرنل پی ایچ ڈی سیمینار اسلامیات
اسکالر انور حسین عابد
قصص القرآن (سورة البقرہ،سورة الانعام،سورة اعراف اور سورة الكهف) کا فرد اور مثالی معاشرے کی تشکیل میں تعمیری کردار ایک تحقیقی مطالعہ پر ایک سیمنار انعقاد ہوا جس پر اسکالر نے بھرپور طریقے سے پریزنٹیشن دیں اور سوالات و جوابات کا سیشن بھی تھا آخر میں ڈاکٹر عبدالمنان چیرمین نے اسکالر کی محنت کو سراہا اور ان کے تمام جوابات سے ڈیپارٹمنٹ کے فیکلٹی ممبران مطمئن رہے