Fauji Foundation Lachi

Fauji Foundation Lachi Its All About Fauji Foundation Lachi

The Hardwork and Struggle Story of Another Faujian on getting a seat in Khyber Medical Collage Peshawar.Whatever the con...
10/10/2021

The Hardwork and Struggle Story of Another Faujian on getting a seat in Khyber Medical Collage Peshawar.
Whatever the consequences is believe in yourself that's what Faujian are taught in Fauji Foundation Lachi.
Congratulations Ammar Ahmad Izhar (Ex-HeadBoy FF Lachi )

Updates
08/09/2020

Updates

Admission Open
30/05/2020

Admission Open

 بورڈ امتحانات نہ کرانے کا فیصلہ برقرارجمعہ تک پاس / فیل (پروموشن) کا طریقہ کار وضح کیا جائے گا(29 تعلیمی بورڈز کا اجلاس...
11/05/2020


بورڈ امتحانات نہ کرانے کا فیصلہ برقرار

جمعہ تک پاس / فیل (پروموشن) کا طریقہ کار وضح کیا جائے گا

(29 تعلیمی بورڈز کا اجلاس)

  اگر سوشل میڈیا پہ ہم ان قادیانیوں کو پروموٹ نہ کریں تو یہ کچھ بھی نہیں کر سکتے اور وقت کے ساتھ ہی یہ فتنہ ختم ہو جائے ...
11/05/2020



اگر سوشل میڈیا پہ ہم ان قادیانیوں کو پروموٹ نہ کریں تو یہ کچھ بھی نہیں کر سکتے اور وقت کے ساتھ ہی یہ فتنہ ختم ہو جائے گا۔
اور جہاں تک انکے چینلز کی بات ہے تو سوشل میڈیا پر انکے چینل کی ریٹینگ بڑھانے کے بجائے اگر پیمرا کو کمپلین کی جائے تو وہ بہتر ہے ناکہ ہم خود اپنے ہی دشمنوں کو پروموٹ کریں۔
خدا کے لئے اپنے مذہب کو پرموٹ کرنا شروع کریں اور اتنا شئر کریں کہ کسی غیرمسلم تک قادیانیوں کا فتنہ پہنچ ہی نا سکے کیونکہ سب سے بڑا نقصان انکا ہے۔وہ ایک کفر سے نکل کر دوسرے میں داخل ہو رہے ہیں اور اسکی وجہ یہی ہے کہ ہم اپنے مذہب کو سمجھنے اور پروموٹ کرنے کے بجائے دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں اور وہ بھی غلط پلیٹ فورم سے جو انہیں مزید فائدہ اور پروموٹ کر رہا ہے۔
اسلئے کچھ عقل و شعور سے کام لیں اور جذبات کو صحیح وقت انے پر ظاہر کریں۔
شکریہ

09/05/2020

Federal Education minister Shafqat Mehmood
Latest (8 May 2020) interview on about cancellation of Exams and Promotion of students and it has 💯% confirm that there will be no exam across the country of Matric & F.Sc students and students will be promoted to next higher class on the basis of their previous result.
Complete mechanism about promotion will be officially announced by federal Govt on Monday (11th May 2020)

According to Cambridge Rules Proposal of how to deal with Examination details of Matric & Intermediate students for year...
08/05/2020

According to Cambridge Rules Proposal of how to deal with Examination details of Matric & Intermediate students for year 2020.

 تمام طلباء کو پاس ہونے کی خوشی میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔*تمام امتحانات کینسل**پچھلے رزلٹ پر بچوں کو پروموٹ کیا جاۓ گا...
07/05/2020


تمام طلباء کو پاس ہونے کی خوشی میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
*تمام امتحانات کینسل*
*پچھلے رزلٹ پر بچوں کو پروموٹ کیا جاۓ گا*
*شفقت محمود*

Faujians get ready for online classes.
01/04/2020

Faujians get ready for online classes.

Pride of Fauji Foundation Lachi   Ex-student of FF Lachi and Future of Pakistan.One of the inspiration for the Future FF...
24/03/2020

Pride of Fauji Foundation Lachi

Ex-student of FF Lachi and Future of Pakistan.
One of the inspiration for the Future FF Lachi Students and All Young Pakistani Software Engineers.

جمال شاہ سافٹ ویئر انجینئر فرزند مقبول شاہ استاز آف لاچی نے مشال موبائیل ایپ بنایا ہے جو کہ کرونا وائرس کے موجودہ بحران میں آپ کی صحت کے صورتحال کے لحاظ سے کچھ سوالات کرتی ہے اور دیئے گئے جوابات کے مناسبت سے صارفین کو 3 قسموں میں تقسیم کرتی ہے۔ ذیادہ خطرناک، کم خطرناک اور محفوظ صارف۔

*مشال ایپلیکیشن کی خصوصیات*

1. مشال کے ذریعے آپ علامت کے لحاظ سے اپنا ابتدائی طبی معائنہ کر سکتے ہیں۔

2. مشال آپ کو نقشے پر دکھائے گا کہ کونسے علاقے میں کورونا وائرس کا خطرہ ذیادہ ہے اور کونسا علاقہ محفوظ ہے تاکہ نقل وحرکت کے دوران آپ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

3. مشال کے ذریعے آپ کو یہ پتہ چل سکتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کتنے لوگوں کو کورونا کا شدید خطرہ ہے اور کتنے لوگ محفوظ ہیں۔

4. اگر آپ کسی خطرناک صارف کے 20 میٹر کے زون میں جاتے ہیں تو مشال آپ کو فوراً مطلع کر دیے گی اور جب تک آپ خطرے کے ضد سے باہر نہیں آتے آپ کو خبردار کیا جاتا رہے گا۔

6۔ اگر کوئی محفوظ صارف کسی خطرناک صارف کے 1میٹر کے فاصلے پر 5 منٹ سے زیادہ وقت گزارتا ہے تو مشال اس کو کو بھی خطرناک کے فہرست میں شامل کر دیتا ہے۔ یہ آپ کے اور آپ کے احباب کی حفاظت کیلئے ضروری ہے۔

5۔ مشال کے ذریعے حکومت کو 3 دن پہلے پتہ چل سکتا ہے کہ کورونا وائرس کا اگلا شکار کونسا علاقہ ہوگا تاکہ اس علاقے کا بروقت تحفظ کیا جا سکے۔
👇👇ابھی ڈاؤنلوڈ کریں
https://mashaalpk.com/

مشال کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں تاکہ عوام کو اس موذی وائرس سے بچایا جائے سکے۔

Address

Bannu Road, Tehsil Lachi
Kohat

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:30

Telephone

+92922550241

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fauji Foundation Lachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share