University Model School Kohat

University Model School Kohat 03339665567

18/08/2026
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ یونیورسٹی ماڈل سکول کے بوائز اور گرلز سیکشن میں کلاس (6th) سے کلاس (12th) ت...
15/08/2026

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ یونیورسٹی ماڈل سکول کے بوائز اور گرلز سیکشن میں کلاس (6th) سے کلاس (12th) تک کی کلاسسز کے بعد بروز پیر 17 اگست سے باقاعدہ دوبارہ شروع ہوں گی۔
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ پہلے ہی دن سے اپنے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں تاکہ ان کی تعلیم کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو.شکریہ
:7:30 to 12:00

08/08/2026


میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء کے لئے یونیورسٹی گروپ آف کالجز جرما کوہاٹ میں پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
ایڈریس :-انڈس ہائی وے نزد خواصی بانڈہ چوک جرما کوہاٹ

الحمدللہ! یونیورسٹی ماڈل سکول نے کلاس نہم و دہم سالانہ  بورڈ امتحان میں تحصیل کوہاٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
05/08/2026

الحمدللہ! یونیورسٹی ماڈل سکول نے کلاس نہم و دہم سالانہ بورڈ امتحان میں تحصیل کوہاٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔


05/08/2026

الحمدللہ! یونیورسٹی ماڈل سکول نے کلاس نہم کے بورڈ امتحان میں 528 نمبر حاصل کرکے تحصیل کوہاٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

Address

Near Kohat University
Kohat
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University Model School Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to University Model School Kohat:

Shortcuts

Share