16/08/2026
Welcome Back, Oxford Family!
چھٹیوں کے بعد ایک بار پھر علم، محنت اور کامیابی کے سفر کا آغاز!
Oxford Group of Schools & Colleges Kohat Campuses
اپنے پیارے طلباء و طالبات کو نئے تعلیمی سیشن میں خوش آمدید کہتے ہے۔
نئے عزم، نئی امید اور نئی توانائی کے ساتھ آئیں، سیکھیں، آگے بڑھیں اور کامیابی کی نئی منزلیں طے کریں۔