25/09/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں ڈائریکٹر کالجز پروفیسر خادم حسین کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب کے دوران، ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز (کالجز) جنوبی پنجاب پروفیسر ڈاکٹر فرید شریف اور ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان ڈویژن پروفیسر خادم حسین، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج چوک سرور شہید پروفیسر ڈاکٹر محمد حنیف کو بہترین انتظامی صلاحیتوں اور شاندار حسنِ کارکردگی کے اعتراف میں تعریفی سند پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ پروفیسر ڈاکٹر اشرف حسین اور ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن پروفیسر طاہر سلطان بھی موجود ہیں۔