Al Aleem Higher Secondary School Basti Shah Gul Muhammad Mianwali

Website

Al Aleem Higher Secondary  School Basti Shah Gul Muhammad Mianwali Dedicated to providing quality education, our school focuses on academic excellence, character building, and holistic development.

We believe in empowering students with knowledge, skills, and values that prepare them for future success.

01/10/2026

Class 5 Science
Topic :density

🎓 العلیم ہائر سیکنڈری اسکول بستی شاہ گل محمد 🎓✨ایف ایس سی (پارٹ 2) سالانہ نتائج 2026 (بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایج...
24/09/2026

🎓 العلیم ہائر سیکنڈری اسکول بستی شاہ گل محمد 🎓
✨ایف ایس سی (پارٹ 2) سالانہ نتائج 2026 (بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا) ✨
​الحمدللہ! العلیم ہائر سیکنڈری اسکول کے طلبہ نے ایک بار پھر اپنی محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں سے یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔
​🏆 ہماری نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ:
​🥇 رجب علی (ولد مشتاق حسین) — 943 نمبر (گریڈ A)
🥈 محمد علی عدنان (ولد منور حسین ملک) — 853 نمبر (گریڈ A)
🥉 عزادار حسین شاہ (ولد منظور حسین شاہ) — 815 نمبر (گریڈ B)
​ہم تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور محنتی اساتذہ کرام کو اس عظیم کامیابی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ان تمام طلبہ کو مستقبل میں بھی ہر موڑ پر کامیاب فرمائے۔ آمین! 🤲
​العلیم ہائر سیکنڈری اسکول — روشن مستقبل کی ضمانت!
​

17/09/2026

﷽
کل بروز جمعہ کوئی چھٹی نہیں ہے۔سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا اور معمول کے مطابق کلاسز ہوں گی۔

15/09/2026

الحمداللہ

04/09/2026
﷽🏆🎉 العلیم ہائر سیکنڈری سکول بستی شاہ گل محمدکلاس نہم رزلٹ 2026 🎉🏆الحمدللہ رب العالمین! 🤲العلیم ہائر سیکنڈری سکول بستی ش...
02/09/2026

﷽
🏆🎉 العلیم ہائر سیکنڈری سکول بستی شاہ گل محمد

کلاس نہم رزلٹ 2026 🎉🏆

الحمدللہ رب العالمین! 🤲

العلیم ہائر سیکنڈری سکول بستی شاہ گل محمد کے ہونہار طلبہ نے کلاس نہم کے سالانہ امتحان 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔ 🌟📚

🏅 نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ

🥇 ضائم مصطفیٰ خان
والد: عباس رضا خان | رول نمبر: 741809 | کل نمبر: 469

🥈 سید محمد علی مہدی
والد: سید کنول عباس شاہ | رول نمبر: 741796 | کل نمبر: 460

🥈 عاطف علی
والد: سید رسول | رول نمبر: 741856 | کل نمبر: 460

🏅 ابوبکر خان
والد: محمد اشرف خان | رول نمبر: 741841 | کل نمبر: 456

🏅 مستجاب حسین
والد: محمد افضل | رول نمبر: 741835 | کل نمبر: 448

🏅 مرتجز مہدی
والد: محمد اسلم | رول نمبر: 741848 | کل نمبر: 428

🏅 ریاست علی
والد: سخاوت علی | رول نمبر: 741798 | کل نمبر: 414

🏅 شاہزیب حسن
والد: غلام مرتضیٰ | رول نمبر: 741808 | کل نمبر: 414

🏅 علمدار حسین شاہ
والد: زوار حسین شاہ | رول نمبر: 741810 | کل نمبر: 412

🏅 محمد عزیر خان
والد: محمد ثناء اللہ | رول نمبر: 741794 | کل نمبر: 405

🏅 سہیل سمیر
والد: محمد امیر | رول نمبر: 741824 | کل نمبر: 405

🏅 عامر عباس
والد: طاہر عباس | رول نمبر: 741803 | کل نمبر: 403

🏅 دامن علی خان
والد: محمد اکرم خان | رول نمبر: 741846 | کل نمبر: 403

🏅 سید محمد قاسم حسین شاہ
والد: تصدق حسین شاہ | رول نمبر: 741795 | کل نمبر: 402

🏅 فیضان علی حیدر
والد: ملک عصمت اللہ | رول نمبر: 741823 | کل نمبر: 401

🌹 دل کی گہرائیوں سے تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارکباد! 🌹

یہ شاندار کامیابی طلبہ کی انتھک محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی، والدین کے تعاون اور سکول انتظامیہ کی بہترین تعلیمی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں مستقبل میں ملک و قوم کا قابلِ فخر سرمایہ بنائے۔ آمین 🤲

✨ العلیم ہائر سیکنڈری سکول بستی شاہ گل محمد
📚 معیاری تعلیم — بہترین تربیت — روشن مستقبل ✨

21/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین

محترم والدین! السلام علیکم

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد العلیم ہائر سیکنڈری سکول بستی شاہ گل محمد والی میں تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز 24 اگست 2026ء بروز پیر سے ہو رہا ہے۔

🕗 سکول کے اوقات: صبح 8:00 بجے تا 1:30 بجے

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی 24 اگست سے باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں۔ اگر کوئی بچہ نانکے، دادکے یا کسی دوسرے مقام پر گیا ہوا ہے تو براہِ کرم اسے بروقت واپس بلا لیں۔

📚 سکول آنے سے قبل بچوں کی:
• یونیفارم
• جوتے
• بیگ
• کتابیں اور کاپیاں
• دیگر ضروری تعلیمی سامان

مکمل طور پر تیار کروا دیں تاکہ بچے پہلے دن مکمل تیاری اور نظم و ضبط کے ساتھ سکول حاضر ہوں۔

⚠️ اہم گزارش: سوشل میڈیا یا غیر مصدقہ ذرائع سے تعطیلات میں اضافے سے متعلق چلنے والی کسی بھی خبر پر اعتماد نہ کریں۔ سکول سے متعلق تمام اہم معلومات کے لیے صرف سکول انتظامیہ کے آفیشل واٹس ایپ گروپ سے جاری ہونے والے پیغامات کو معتبر سمجھیں۔

آپ کے تعاون اور ذمہ دارانہ رویے کا شکریہ۔

انتظامیہ
🏫 العلیم ہائر سیکنڈری سکول
📍 بستی شاہ گل محمد والی

Address

Kot Belian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aleem Higher Secondary School Basti Shah Gul Muhammad Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share