05/08/2026
🎓 Admissions Open
*(Pre-Medical & Pre-Engineering)*
میں داخلے جاری ہیں
معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور روشن مستقبل کے لیے
*EFA PRAQ School & College Kotli Nijabat*
آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔
اگر آپ اپنے بچوں کو ایک ایسے تعلیمی ادارے میں داخل کروانا چاہتے ہیں جہاں تعلیم کے ساتھ کردار سازی، جدید تدریسی سہولیات اور باصلاحیت اساتذہ موجود ہوں، تو آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
📌 اہم معلومات:
✅ داخلوں کی آخری تاریخ: 10 اگست 2026
✅ باقاعدہ کلاسز کا آغاز: 15 اگست 2026
👨🎓 طلبہ (Boys) کے لیے علیحدہ کلاسز
👩🎓 طالبات (Girls) کے لیے علیحدہ کلاسز
پیش کیے جانے والے پروگرام:
🔹 F.Sc Pre-Medical
🔹 F.Sc Pre-Engineering
محدود نشستوں کی وجہ سے بروقت داخلہ حاصل کریں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
📞 رابطہ:
03334856400
کالونی جعفرآباد کوٹلی نجابت نجابت چوک کے قریب تحصیل: شجاع آباد، ملتان
*EFA PRAQ School & College Kotli Nijabat*
"اعتماد، معیار اور کامیابی کا سفر یہیں سے شروع ہوتا ہے۔"