19/08/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آ نسو روتا ہے😭😭
سردار بصیر سدوزئی دنیا فانی کو الوداع کہہ کر خالق حقیقی سے جا ملے دعا ہے کہ اللہ پاک بھائ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین😭😭😭