Department of International Relations UOK

Department of International Relations  UOK Department of International Relation (IR)

University Of Kotli (UOK)

2k23
23/08/2025

2k23

2k23
23/08/2025

2k23

❣️
23/08/2025

❣️

We are proud to announce the successful completion of the ISPR Summer Internship Program 2025. 🎉Special thanks to the IS...
23/08/2025

We are proud to announce the successful completion of the ISPR Summer Internship Program 2025. 🎉
Special thanks to the ISPR management for this incredible opportunity. 🙏
We extend our heartfelt gratitude to Sir Sami Ullah, Commander 3 AK Brigade, Kotli AJK, for his support and guidance. 🌟
This achievement would not have been possible without the dedication of the entire staff and team. 👏
The IR Department congratulates all participating students on this remarkable milestone. 🎓
Your hard work, discipline, and commitment have truly paid off. 💪
This internship has been a journey of learning, growth, and inspiration. ✨
We look forward to carrying these lessons into the future with pride. 🌍
Congratulations once again to all interns for this success! 🏅
Tahir Malik
Muhammad Qamar Zab

All Azad Jammu & Kashmir Quiz & Mili Naghma Competition – 14 August 2024 was held at APS Bagh, on the auspicious occasio...
14/08/2025

All Azad Jammu & Kashmir Quiz & Mili Naghma Competition – 14 August 2024 was held at APS Bagh, on the auspicious occasion of **Pakistan’s Independence Day**, the **University of Kotli, AJK**, showcased exceptional talent at the **All AJK Quiz Competition** and **Mili Naghma Competition**, hosted by Pakistan Army . The University of Kotli’s team emerged victorious, securing **1st Position in both events**, marking a proud achievement for the institution. Students from the Department of International Relations (IR) and CS represented the University of Kotli.
Congratulations 🎉 to the students for their Commendable dedication and hard work. Congratulations 🎉 to Directorate of Students Affairs For seamless coordination and support. Congratulations 🎉 to Heads of IR & CS Departments for mentoring the winning teams.

The **University Literary Society** extends heartfelt congratulations to all contributors for upholding the institution’s legacy of excellence. Such events foster unity, patriotism, and intellectual growth among students.

Convener,
University Literary Society
University of Kotli AJK

جامعہ کوٹلی میں سکیل-1 کے ملازم نے کمال کر دیا , بچی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا ۔۔۔عزیز صاحب نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے...
24/11/2024

جامعہ کوٹلی میں سکیل-1 کے ملازم نے کمال کر دیا , بچی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا ۔۔۔

عزیز صاحب نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے ٹرینڈ سیٹ کر دیا، جو اکثر کہتے ہیں گزارہ نہیں ہوتا اور رشوت لیتے ہیں ۔
ان سب کے لیے مثال ہیں بچے بھی پڑھائے اور رزق حلال بھی کمایا ۔ اسی کی بدولت ماشاء اللّه آج انکی بچی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا اور والد کا نام روشن کر دیا ۔

عزیز صاحب گذشتہ 40 سال سے جامعہ کوٹلی میں سکیل۔1 کے ملازم ہیں اور سادگی میں رہتے ہیں ہر بندہ بچے سے پیار سے بات کرتے ہیں ۔ اپنی ذمہ داری پوری ایمانداری سے ادا کرتے ہیں ۔
رزق حلال میں بہت برکت ہے اور عبادت بھی ہے اگر ملازمین سمجھیں تو ۔ ہماری ٹیم کیطرف سے انکے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

17/11/2024

یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر کا 5واں کانووکیشن 21 نومبر 2024ء بروز جمعرات یونیورسٹی کیمپس میں منعقد ہو گا۔

ترجمان یونیورسٹی آف کوٹلی کے مطابق جامعہ کے پانچویں کانووکیشن کی مرکزی تقریب 21 نومبر 2024ء بروز جمعرات یونیورسٹی کیمپس میں منعقد ہوگی جبکہ کانووکیشن کی ریہرسل مورخہ 20 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔

جامعہ کوٹلی کے پانچویں کانووکیشن میں مختلف شعبہ جات کے پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس سی، ایم ایس اور بی ایس پروگرامز کے 1463 فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو اسناد تفویض کی جائیں گی جبکہ نمائیاں کارکردگی کے حامل 31 طلباء وطالبات کو گولڈ میڈلز سے نوازا جائے گا۔

کانووکیشن کے مہمان خصوصی چانسلر/ صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طلبا و طالبات اور اسکالرز کو گولڈ میڈل اور ڈگریاں عطا کریں گے۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی خان نے مختلف قائم کی گئی کمیٹیوں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ کانووکیشن کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اپنی متعلقہ کمیٹیوں کی کارکردگی سے روزانہ کی بنیاد پر آگاہ کریں اور کانووکیشن کے شاندار انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اُٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ کانووکیشن جامعہ ہذا کا ایک میگا ایونٹ ہے جس کو یادگار بنانے کیلئے تمام تر انتظامات بروقت کیئے جائیں۔

یونیورسٹی آف کوٹلی میں بی ایس 2024 کے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔یونیورسٹی آف کو...
06/10/2024

یونیورسٹی آف کوٹلی میں بی ایس 2024 کے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔

یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر میں بی ایس 2024 کے مختلف پروگراموں کے لیے منعقدہ داخلہ ٹیسٹ(انٹری ٹیسٹ) میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور پاکستان بھر سے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس نمایاں شرکت نے یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے طلباء کے اعتماد اور ان کی علمی لگن کو مزید اجاگر کیا۔

شعبہ اطلاعات و رابطہ عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی آف کوٹلی میں بی ایس 2024 کے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جہاں طلباء کی بڑی تعداد نے مختلف شعبہ جات میں داخلے کے لیے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا اور جوش و خروش کے ساتھ ٹیسٹ میں شرکت کی.

یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے داخلہ ٹیسٹ کے دوران متعدد معلوماتی ڈیسک قائم کیےجن کا مقصد طلباء کو درپیش کسی بھی ممکنہ مسئلے کا فوری اور مؤثر حل فراہم کرنا تھا۔ امتحانی مراکز میں ایک منظم، پرسکون اور سازگار تعلیمی ماحول کو یقینی بنایا گیا تاکہ طلباء یکسوئی کے ساتھ اپنے امتحانات دے سکیں۔

علاوہ ازیں، انٹری ٹیسٹ کے دوران طلباء کے ساتھ آنے والے والدین اور دیگر مہمانوں نے یونیورسٹی کیمپس کا دورہ کیا جہاں وہ نہ صرف یونیورسٹی انتظامیہ کے بہترین انتظامات، اعلیٰ نظم و ضبط اور مہمان نوازی سے بے حد متاثر ہوئے بلکہ انہوں نے جامعہ کوٹلی کے علمی و تحقیقی ماحول کو بھی بے حد سراہا۔ والدین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آف کوٹلی ایک عظیم تعلیمی درسگاہ ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بچے اس ادارے کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔

اس موقعے پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی خان نے طلباء اور ان کے ساتھ آئے ہوئے والدین کو خوش آمدید کہا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی اپنی اس نئی نسل کو ہر طرح کی رہنمائی کرے گی اور طلباء کو ہر طرح کی تدریسی و تحقیقی سہولیات بہم پنہچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔

مزید برآں، وائس چانسلر نے مزید کہا کہ چونکہ یونیورسٹی آف کوٹلی آبادی کے اعتبار سے آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ضلع کی مستند تعلیمی درسگاہ ہے، اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی جامعہ کے اعلیٰ تعلیمی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے طلباء کو جدید تعلیم، تحقیق، اور سائنسی ضروریات سے ہم آ

26/08/2024

Admissions in Department of International Relations is ongoing, choose Department of International Relations for your best future.

University of Kotli Azad Jammu & Kashmir Admissions open.
06/08/2024

University of Kotli Azad Jammu & Kashmir Admissions open.

مشیر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیرچوہدری محمد محبوب ایڈووکیٹ کا دورہ یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر ۔  وائس چانسلر پر...
28/07/2024

مشیر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیرچوہدری محمد محبوب ایڈووکیٹ کا دورہ یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹررحمت علی خان اور رجسٹرار ڈاکٹر سر شمس الحسن سید سے ملاقات ۔

جامعہ کوٹلی میں شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق مشیر صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد محبوب نے یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے وائس چانسلر جامعہ کوٹلی پروفیسر ڈاکٹررحمت علی خان اور رجسٹرار ڈاکٹر سر شمس الحسن سید سے تفصیلی ملاقات کی۔

یونیورسٹی آف کوٹلی کے وائس چانسلراور رجسٹرار نے صدر ریاست کے مشیر کو ادارےکے تعلیمی پروگراموں اور جملہ انتظامی امور کے بارے میں آگاہ کیا اوراس تفصیلی ملاقات کے دوران یونیورسٹی کے اہم امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔

مشیر برائے صدر ریاست چوہدری محمد محبوب ایڈووکیٹ نے یہ یقین دہانی کرائی کہ ادارے کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے بھرپور تعاون جاری رہے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹررحمت علی خان نے مشیر صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد محبوب ایڈووکیٹ کی یونیورسٹی آف کوٹلی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا۔

Address

University Of Kotli
Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of International Relations UOK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share