Gohar Shahi International Spiritual University

Gohar Shahi International Spiritual University Islamic Spiritual Education

31/07/2018
مرشد بر حق حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مرظلہ العالی
27/07/2018

مرشد بر حق حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مرظلہ العالی

فرمان گوہر شاہی
27/07/2018

فرمان گوہر شاہی

30/11/2017
Jashan e Jilani Mubarak ho
26/01/2016

Jashan e Jilani Mubarak ho

Tamam Aalameen ko Jashan e Eid e Milad Un Nabi (SAW) Mubarak ho
22/12/2015

Tamam Aalameen ko Jashan e Eid e Milad Un Nabi (SAW) Mubarak ho

08/05/2015

حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ عارفان اسلام کے مقتدا تھے۔ آپ نے اپنے مرشد خواجہ شمس تبریز سے عرفانی تربیت پا کر مثنوی رومی جیسی لازوال کتاب تصنیف کی جو عرفان ومعرفت کا سمندر ہے اور جسے صدیا گزرنے کے باوجود اہل دل وظیفہ جان بنا کر پڑھتے ہیں۔
ایک دن حضرت مولانا رومی جوانی کے دنوں میں منبر پر بیٹھے حضرت موسیٰ اور حضرت خضر علیہ السام کے ان تین واقعات پر روشنی ڈال رہے تھے جن کا ذکر قرآن مجید میں آیا پے۔ آپ کے ایک دوست شمس الدین عطار مجلس کے ایک کونے میں بیٹھے لطف اندوز ہو رہے تھے انہوں نے دیکھا کہ ایک عام وضع قطع کا آدمی گوشے میں بیٹھا مولاناروم کی گفتگو بڑے دلچسپی سے سن رہا ہے اور سر ہلا ہلا کر داد دے رہا ہے،شمس الدین عطار کے دل میں خیال آیا کہ غالبا یہ خضر علیہ السلام ہیں۔ وہ اپنی جگہ سے اٹھے اور اس شخص کے قریب جا کر بیٹھ گۓ اس کا دامن پکڑ کر توجہ مبذول کرای۔حضرت خضر نے فرمایا مولانا کی خوش گفتگاری کے سامنے کسی کی طرف توجہ کی ضرورت نہیں۔آج کے تمام ابدال اوتاد اقطاب ان سے استفادہ کرتے ہیں۔ یہ کہہ کر وٓغایب ہو گۓ۔ تقریر ختم ہوی تو مولانا شمس الدین عطار حضرت مولانا روم سے مصافحہ کیلۓ آگے بڑھے تو آپ نے فرمایا آج تو خضر تم پر بہت مہربان نظر آرہے تھے۔
صوفیہ نے بیان کیا ہے کہ حضرت مولانا روم کی مثنوی حضرت خضر کے اسراوافکار کاآیینہ ہے۔جن دنوں مولاناروم دمشق کے دارالعلوم میں زیرتعلیم تھے تو حضرت خضر ان کے حجرے میں اکثر آیا کرتے تھےاور ان سے گفتگو کرتے تھے،عارفان اسلام نے مثنوی کو زبان خضر کا خلاصہ قرار دیا ہے جسے شمس تبریزی نے آیینہ بنا کر چمکا دیا تھا۔
ہم نے مناقب رومی کے اوراق میں ایک جگہ لکھا دیکھا ہے کہ حضرت مولانا شمس الدین تبریزی حضرت خضر کے ممنون تھے اور یہ بات مشہور تھی کہ حضرت خضر علیہ السلام بعض اوقات شمیس تبریزی کے لباس میں آیا کرتے تھے اور حضرت مولانا روم سے گفتگو کرتے تھے

08/05/2015

Predictions, Hope and Glory of Pakistan Future. All Times Columns, Books Excerpts, Videos Collection. A Destiny for Pakistani Patriots (God bless Pakistan)

Address

Al Markaz-e-Rohani, Khuda Ki Busti
Kotri
76000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Shahi International Spiritual University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Gohar Shahi International Spiritual University:

Share