Afaq Model Public School Hasari Garhi Habibullah

Afaq Model Public School Hasari Garhi Habibullah AMPS is one of a few pioneer schools of formal education . It is a place for warmth and friendship and working together.

Located at Hasari Garhi Habibullah, Afaq Model Public School, which is built in 2016, is a place to focus, solidify and add quality, variety, and scope to students' lives. Our teachers and administration are committed to helping each individual student to become the best he or she is capable of becoming.

11/12/2024
09/08/2021

السلامُ علیکم !
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے کل یکم محرم الحرام 1443ھ بروز منگل 10اگست 2021 کو آفاق ماڈل پبلک سکول کی چھٹی ہے بروز بدھ 11 اگست سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔
پرنسپل آفاق ماڈل پبلک سکول ۔

دنیا کی کی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ کو آج سے کجھ سال پہلے آفس بوائز یعنی چپڑاسیوں کی ضرورت تھی۔ کمپنی نے بیس پڑھے لک...
26/05/2021

دنیا کی کی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ کو آج سے کجھ سال پہلے آفس بوائز یعنی چپڑاسیوں کی ضرورت تھی۔ کمپنی نے بیس پڑھے لکھے نوجوانوں کا انتخاب کرلیا۔ ان بیس نوجوانوں نے نوکری کا فارم بھر کر منیجر ایچ آر کے پاس جمع کرا دئیے۔ منیجر نے فارمز کامطالعہ کیا تواس نے دیکھا ایک کنڈی ڈیٹ نے فارم میں اپنا ایمیل ایڈریس نہیں لکھا تھا۔

منیجر نے اس نوجوان سے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا ”جناب میرے پاس کمپیوٹر نہیں ہے چنانچہ میں نے اپنا ای۔میل نہیں بنایا“۔

منیجر نے اس سے غصے سے کہا ”آج کے دور میں جس شخص کا ای میل ایڈریس نہیں ہوتاوہ گویا دنیا میں وجود نہیں رکھتا اور ہم ایک بے وجود شخص کو نوکری نہیں دے سکتے۔ منیجر نے اس کے ساتھ ہی اس کی درخواست پر ری جیکٹڈ(Rejected) کی مہر لگا دی۔

اس وقت اس نوجوان کی جیب میں صرف دس ڈالرز تھے۔ نوجوان نے ان دس ڈالرز سے اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا، اس نے دس ڈالرز سے ٹماٹر خریدے اور شہر کے ایک محلے میں گھر گھر بیچنا شروع کر دئیے۔ ایک گھنٹے میں نہ صرف اس کے ٹماٹر بک گئے بلکہ اسے 15ڈالر منافع بھی ہو گیا۔ دوسرے دن وہ 20ڈالرز کے ٹماٹر خرید لایا، یہ ٹماٹر 40ڈالرز میں بک گئے، دو دن بعداس کا سرمایہ سو ڈالرز تک پہنچ گیا۔ قصہ مختصر نوجوان کا کاروبار چل نکلا اوراس نے موٹر سائیکل پر پھیری لگانا شروع کر دی، پھر اس نے وین خرید لی، اس کے بعد اس نے بڑا ٹرک لے لیا اور لوگوں کے گھروں میں سبزی سپلائی کرنے لگا۔ اس ٹرک نے جلد ہی کمپنی کی شکل اختیار کر لی۔ اس نے بڑے بڑے گودام بنائے، دو اڑھائی سو لوگ ملازم رکھے۔ بیس پچیس گاڑیاں لیں اور پورے شہرکو سبزیاں فراہم کرنے لگا۔

تین چار برسوں میں امریکا کی دوسری ریاستوں میں بھی اس کی کمپنی کی شاخیں کھل گئیں اور یوں وہ کروڑ پتی بن گیا۔ اس دوران اس شخص نے شادی کر لی، شادی کے بعد اس نے اپنی بیوی کیلئے انشورنس پالیسی لینے کا فیصلہ کیا، انشورنس ایجنٹ آیا، اس نے انشورنس کا فارم پر کیا اور اس سے کہا ”مسٹر فلپ آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس لکھوا دیں تا کہ میں آپ کو کانٹریکٹ میل کر دوں“ فلپ نے مسکرا کر جواب دیا:

”لیکن میں نے تو آج تک اپنا ای ۔۔میل نہیں بنایا“ انشورنس ایجنٹ نے حیرت سے اس کی طرف دیکھا اور بولا ”کمال ہے جناب آپ نے کمپیوٹر اور ای ۔میل کے بغیر اتنی ترقی کر لی۔ آپ سوچئے آپ اگر کمپیوٹر اور ای میل استعمال کررہے ہوتے تو کہاں ہوتے“۔

فلپ نے یہ سن کر قہقہہ لگایا اور بولا ”اگر میرا ای میل ہوتا تو میں اس وقت مائیکرو سافٹ میں چپڑاسی ہوتا کیونکہ جن انیس نوجوانوں کے ای میل ایڈریس تھے وہ آج بھی وہاں چپڑاسی کی نوکری کر رہے ہیں۔

سچ ہے زندگی میں بعض اوقات انسان کی بعض خامیاں، بعض کوتاہیاں اور بعض کمیاں اس کی ترقی کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔ 😊

01/04/2021

یکم اپریل تا 7 آفاق ماڈل پبلک اسکول حصاری موسم بہار کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہے گا اور 8 اپریل بروزِ جمرات کو دوبارہ کھلے گا۔

محترم والدین اسلام علیکم!کل یوم یکجہتی کشمیر کی عام تعطیلات ہے ۔ جس کی وجہ سے کل مورخہ 5 فروری  2021 بروز جمعہ  کی چھٹی ...
04/02/2021

محترم والدین
اسلام علیکم!
کل یوم یکجہتی کشمیر کی عام تعطیلات ہے ۔ جس کی وجہ سے کل مورخہ 5 فروری 2021 بروز جمعہ کی چھٹی ہوگی ۔۔

22/01/2021

آفاق ماڈل پبلک سکول 25/1/21 بروز سوموار سے اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گا تمام والدین نوٹ فرمائیں۔

01/08/2020

آفاق ماڈل پبلک ہائی سکول کی طرف سے آپ سب کو عید قربان مبارک

تمام لوگوں کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو۔۔
23/05/2020

تمام لوگوں کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو۔۔

24/04/2020

اسلام علیکم۔۔!!
تمام اہل اسلام کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔اللّه پاک اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائیں۔۔تمام مسلمانوں کی بیماریوں اور پریشانیوں کو دور فرمائیں۔۔۔سب مسلمانوں کو اس کرونا جیسی وبا سے محفوظ رکھیں۔۔۔ اور جو اس بیماری میں مبتلا ہیں ان کو شفاء عطاء فرمائیں۔۔۔اللّه پاک ہم سب کو رمضان کے پورے روزے رکھنے پانچ وقت کی باجماعت ادا کرنے اور پیارے نبی کی سنت کے مطابق ہر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(امین)

   in   Hassari
04/03/2020

in Hassari

Address

Hasari , Garhi Habibullah , Tehsil Balakot , District Mansehra
Kpk
21300

Telephone

0997-450003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq Model Public School Hasari Garhi Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share