Rehman Baba Public High School Lachi Kohat

Rehman Baba Public High School Lachi Kohat Join us on a journey of limitless potential, led by passionate educators. Join us on a journey of discovery and excellence in education.

Welcome to REHMAN BABA SCHOOL & COLLEGE - Where Excellence Meets Education

🏫 A Beacon of Achievement 🏫

For the last 31 years, “REHMAN BABA SCHOOL & COLLEGE“ has stood as a beacon of achievement, dedicated to the pursuit of excellence in education. Our legacy of delivering quality education has propelled our students to achieve higher levels of success both nationally and internationally.

🎓 Qua

lity Education: Experience the pinnacle of education with a dedicated team of passionate Teachers.

📽️ Enhanced Learning with Multimedia: Experience a richer educational experience through multimedia lectures in our classrooms.

💻 Tech-Savvy Environment: Explore endless possibilities in our computer lab, fostering digital skills for tomorrow's leaders.

🔬 Scientific Inquiry: Cultivate a passion for science in our well equiped laboratory, where hands-on experiments ignite curiosity.

⚽ Play & Grow: Our spacious playground is not just for fun but also for character-building through sports and recreation. Enroll at “REHMAN BABA SCHOOL & COLLEGE” today!

*_*رحمان بابا پبلک  سکول اینڈ کالج لاچی*_*  *اطلاع*السلام علیکم!تمام طلبہ اور والدین کی خدمت میں مؤدبانہ عرض ہے کہ سکول ...
18/08/2025

*_*رحمان بابا پبلک سکول اینڈ کالج لاچی*_*
*اطلاع*

السلام علیکم!

تمام طلبہ اور والدین کی خدمت میں مؤدبانہ عرض ہے کہ سکول کے اردگرد گلیوں میں شدید پانی جمع ہونے کی وجہ سے طلبہ کے لیے آمد و رفت میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

لہٰذا *کل بروز منگل، سکول ایک دن کے لیے بند رہے گا۔*
طلبہ سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو مدنظر رکھتے ہوئے کل سکول نہ آئیں۔

_پرنسپل:
رحمان بابا پبلک سکول اینڈ کالج لاچی_

13/06/2025

*_*رحمان بابا پبلک سکول اینڈ کالج لاچی بالا *_*
السلام علیکم محترم والدین!
امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 16 تاریخ بروز پیر کو بچوں کی حاضری لازمی بنائیں کیونکہ بچوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کا سلیبس دیا جائے گا اور کام کی مکمل تفصیل اور رہنمائی بھی کی جائے گی۔
لہٰذا بچوں کو لازماً اسکول بھیجیں۔

اس کے علاوہ، جن بچوں کے والدین اسکول گروپ میں شامل نہیں ہیں، اُن سے گزارش ہے کہ پیر کے دن اسکول آتے وقت اپنا واٹس ایپ نمبر ہمراہ لائیں تاکہ انہیں گروپ میں شامل کیا جا سکے اور چھٹیوں کا کام وقت پر مل سکے۔

*نوٹ:* جن طلبہ کی مئی تا جون کی فیس باقی ہے، وہ پیر کے دن تک لازمی جمع کرائیں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ!
پرنسپل،رحمان بابا پبلک سکول اینڈ کالج لاچی بالا

22/03/2025
31/12/2024

پشاور: خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا

صوبے کے سرکاری اور نجی سکولز 6 جنوری تک بند رہیں گے،اعلامیہ

31/12/2024

رحمان بابا پبلک سکول اینڈ کالج لاچی
خوشحال بابا پبلک سکول لاچی کے پرائمری، ہائی و کالج سیکشن میں 6 جنوری 2025 تک چھٹیاں

Inauguration ceremony of sports week Rehman Baba school and college Lachi Kohat.
03/12/2024

Inauguration ceremony of sports week Rehman Baba school and college Lachi Kohat.

03/12/2024

Inauguration ceremony of sports week Rehman Baba school and college Lachi Kohat.

12/09/2024

کوہاٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال 2024 ریزلٹ کا اعلان کردیا
سکول ھذا کے طلبہ و طالبات امتیازی نمبرات سے پاس
Well-done

08/08/2024

کوہاٹ بورڈ کے حالیہ میٹرک ریزلٹ 2024 میں رحمان بابا سکول اینڈ کالج لاچی کے طلبہ و طالبات کی حسب روایت علاقہ بھر میں ممتاز پوزیش۔
سکول ہذا میں فرسٹ ایئر کے داخلے شروع ہیں آخری تاریخ 15 اگست 2024 ہے۔

Join us on a journey of limitless potential, led by passionate educators.

جماعت نہم و دھم کے طلبہ کے لئے 5 اگست 2024 بروز پیر سے سمر کیمپ شروع کیا جا رہا ہے۔ تمام طلبہ پیر کے دن سے لازمی سکول تش...
03/08/2024

جماعت نہم و دھم کے طلبہ کے لئے 5 اگست 2024 بروز پیر سے سمر کیمپ شروع کیا جا رہا ہے۔ تمام طلبہ پیر کے دن سے لازمی سکول تشریف لائیں
رحمان بابا پبلک سکول اینڈ کالج لاچی

کل 28 مئی یوم تکبیر کو تعطیل کے باعث رحمان بابا ہائی سکول اینڈ کالج لاچی اور زیلی ادارے خوشحال بابا سکول لاچی پایان میں ...
27/05/2024

کل 28 مئی یوم تکبیر کو تعطیل کے باعث رحمان بابا ہائی سکول اینڈ کالج لاچی اور زیلی ادارے خوشحال بابا سکول لاچی پایان میں چھٹی ہوگی
سٹوڈنٹس اور والدین نوٹ کرلیں

السلام علیکم انشاءاللہ رحمان بابا پبلک ہائی سکول اینڈ کالج کلاس نرسری سے لے کر کلاس نہم تک کلاسز انشاءاللہ دو اپریل 2024...
31/03/2024

السلام علیکم
انشاءاللہ رحمان بابا پبلک ہائی سکول اینڈ کالج کلاس نرسری سے لے کر کلاس نہم تک کلاسز انشاءاللہ دو اپریل 2024 سے شروع ہونگے ....تمام سٹوڈنٹ دو اپریل کو اپنی حاضری یقینی بنائیں شکریہ
پرنسپل .... عرب خان ... رحمان بابا سکول اینڈ کالج

Address

Lachi
26360

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:45
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:45
Thursday 07:30 - 12:45
Friday 07:30 - 11:30

Telephone

+923329815121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Baba Public High School Lachi Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Rehman Baba Public High School Lachi Kohat:

Share