All Hafiz Online Quran Academy

All Hafiz Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Hafiz Online Quran Academy, College & University, Bukhari vilaz, Lahore.

03/07/2025

I got over 30 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

23/06/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

All Hafiz Online Quran Academy Isa Bukar Kanuri Kafa Amir Mughal       واشنگٹن ڈی سی: چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) فیلڈ مارش...
20/06/2025

All Hafiz Online Quran Academy Isa Bukar Kanuri Kafa Amir Mughal واشنگٹن ڈی سی: چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورۂ امریکہ کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ممتاز تھنک ٹینکس، پالیسی ماہرین، بین الاقوامی میڈیا نمائندوں اور اسٹریٹجک امور سے وابستہ اداروں کے ساتھ ایک جامع، دوٹوک اور بامقصد نشست میں شرکت کی۔

یہ اہم نشست پاکستان کے علاقائی و عالمی امور پر اصولی مؤقف کو اجاگر کرنے اور امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک فہم و تعامل کو مزید مستحکم کرنے کی ایک اہم کوشش تھی۔ آرمی چیف نے پاکستان کے اسٹریٹجک وژن، عالمی کردار اور ترقیاتی مواقع پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

اپنے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کی امن پسند پالیسیوں، علاقائی استحکام کے لیے غیر متزلزل عزم، اور بین الاقوامی قوانین پر مبنی عالمی نظام کے فروغ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو نمایاں کیا۔ انہوں نے "معرکۂ حق" اور "آپریشن بنیان مرصوص" کا حوالہ دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کو اجاگر کیا، اور کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ہراول دستے کے طور پر ابھرا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ بعض علاقائی قوتیں دہشت گردی کو ہائبرڈ وارفیئر کا ہتھیار بنا کر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں، جنہیں پاکستان نے مؤثر انداز میں بے نقاب کیا ہے۔

آرمی چیف نے پاکستان کی ترقی کے بے پناہ امکانات پر بھی روشنی ڈالی، خصوصاً انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، اور معدنیات کے شعبوں میں موجود مواقع کا ذکر کرتے ہوئے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں شراکت داری کی دعوت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی شراکت داری اور سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان اور بین الاقوامی برادری کے مابین مشترکہ خوشحالی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

علاقائی و عالمی تنازعات کے حوالے سے پاکستان کی متوازن اور پرامن پالیسی کا تذکرہ کرتے ہوئے، فیلڈ مارشل نے زور دیا کہ پاکستان سفارتکاری، مکالمے، اور عالمی قوانین کی پاسداری پر یقین رکھتا ہے، اور ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر علاقائی امن و استحکام کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔

پاکستان-امریکہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے، آرمی چیف نے انسداد دہشت گردی، دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں دونوں ممالک کی تاریخی شراکت داری کو سراہا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو وسعت دے کر ایک ہمہ جہت شراکت داری میں ڈھالا جا سکتا ہے، جو باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور اقتصادی انحصار پر مبنی ہو۔

شرکاء نے آرمی چیف کے خیالات کو نہایت سنجیدگی سے سنا اور پاکستان کی شفاف، واضح اور اصولی خارجہ پالیسی کو سراہا۔
یہ اعلیٰ سطحی سفارتی اور فکری رابطہ پاکستان کے بین الاقوامی کردار، شفاف سفارتکاری، اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کا اظہار ہے، جو عالمی برادری کے ساتھ تعلقات کو نئی وسعت دینے کا عکاس ہے۔

20/06/2025

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا صَلّٰی عَلَیْہِ الْمُصَلُّوْنَ*
*درود شریف* میں اونچی پرواز ہے…
*درود شریف* میں دعاؤں کی قبولیت ہے…
*درود شریف* میں حاجات کی تکمیل ہے…
*درود شریف* میں نفس کی اصلاح ہے…
*درود شریف* میں دل کا تزکیہ ہے…
*درود شریف* میں آنکھوں کی روشنی ہے…
*درود شریف* میں آخرت کی آسانی ہے…
*درود شریف* میں دنیا کی برکت ہے

20/06/2025

All Hafiz Online Quran Academy
تحریر سے ورنہ مری کیا ہو نہیں سکتا
اک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا

All Hafiz Online Quran Academy             #نا
20/06/2025

All Hafiz Online Quran Academy
#نا

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کی صبح ایران کی طرف سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل نے جنوبی اسرائیل کے نیگیو میں وا...
20/06/2025

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کی صبح ایران کی طرف سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل نے جنوبی اسرائیل کے نیگیو میں واقع بیر شیبہ میں املاک کو نقصان

20/06/2025

*ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے*

وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے
یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے

اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ
اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار
اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو وحشی
اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا
اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا
اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید

اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کـرتا آور ھمیشہ ان کـی بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کی اذیتوں کو برداشت کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر قـدم رکھتے ھیں
باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی بہترین ثروت بلکـہ جو کچھ اس کے پاس ھے اپنـی اولاد کو بخـش دیتا ھے
اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے
تو باپ پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ھے...!

دنیا اچھـی اور خوبصورت ھے جب تک گھر کا سرپرست سالم ھے ♥️♥️♥️
#نا All Hafiz Online Quran Academy

20/06/2025
19/06/2025

“جب نیویارک گھوڑوں کے گوبر میں سانس لیتا تھا”

:
یہ بات آج کے جدید نیویارک کو دیکھ کر ناقابلِ یقین لگتی ہے،
لیکن ایک وقت تھا جب اس عظیم شہر کی فضا میں صرف خواب نہیں،
بلکہ گھوڑوں کے گوبر اور پیشاب کی بدبو بھی بسی ہوتی تھی۔

یہ سن 1894 کی بات ہے…
جب نیویارک شہر کی سڑکوں پر 1 لاکھ 50 ہزار سے زائد گھوڑے دوڑتے تھے۔
ہر گھوڑا روزانہ 15 سے 30 پاؤنڈ تک گوبر چھوڑتا،
یعنی روزانہ تقریباً 30 لاکھ پاؤنڈ گوبر اور 40,000 گیلن پیشاب۔

"بدبو ہر جگہ تھی"
یہ الفاظ ہیں مورِس (Morris) کے، جنہوں نے اُس دور کی داستان کو قلم بند کیا۔
گھوڑوں کا گوبر، پیشاب اور کیچڑ — یہ سب شہر کی پہچان بن چکے تھے۔

سڑکیں جیسے بارودی سرنگوں سے بھرا میدان —
ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا پڑتا۔
بعض لوگ “جھاڑو والے” کہلاتے، جو گلی کے کونوں پر کھڑے ہوتے اور چند سکے لے کر آپ کے لیے راستہ صاف کرتے۔
بارش ہوتی تو سڑکیں دلدل بن جاتیں، اور جب موسم خشک ہوتا،
تو وہی گوبر گرد بن کر ہوا میں اڑتا اور ہر عمارت، ہر چہرے پر جم جاتا۔

کبھی خزانہ، پھر بوجھ بن گیا گوبر
صدی کی ابتدا میں کسان اس گوبر کو مہنگے داموں خریدتے تھے۔
لیکن جیسے جیسے گھوڑوں کی تعداد بڑھی، گوبر کا سیلاب آ گیا۔
اب گوبر کو ٹھکانے لگانے کے لیے اصطبل والے خود پیسے دیتے تھے۔
شہر کے خالی پلاٹ گوبر سے بھر دیے گئے —
کبھی کبھی ان کے انبار 40 سے 60 فٹ تک بلند ہو جاتے!

موت کے پروانے: مکھی اور بیماری
گوبر، مکھیوں کے لیے جنت ہوتا ہے — اور مکھیاں بیماری کا پیغام۔
مورِس لکھتے ہیں کہ کئی مہلک امراض جیسے ٹائیفائیڈ اور “بچوں کی دست”
گوبر کی زیادتی اور مکھیاں بڑھنے سے پھیلتے تھے۔

پُرانے وقت کی سواری، آج کی نسبت زیادہ خطرناک
1916 میں شکاگو میں گھوڑا گاڑیوں سے ہونے والی اموات،
1997 میں گاڑیوں کے حادثات سے سات گنا زیادہ تھیں۔

وجہ؟
گھوڑا خود ایک “سوچتا ہوا انجن” ہوتا ہے — ڈرپوک، غصیلا،
ذرا سی آواز، ذرا سا شور، اور سڑک پر قیامت۔
اچانک دوڑ پڑتے، لوگوں کو کچلتے، کاٹتے، لاتیں مارتے۔
خاص طور پر بچے اکثر ان حادثات کا شکار بنتے۔

اور خود گھوڑے بھی ظلم، تھکن اور حادثات سے نہ بچ پاتے۔
سن 1880 میں، روزانہ 30 سے زائد مردہ گھوڑے سڑکوں سے اٹھائے جاتے —
یعنی سال میں تقریباً 15 ہزار۔

📜 نتیجہ؟
شاید ہمیں کبھی کبھار ٹریفک جام یا آلودگی پر غصہ آتا ہو،
مگر تاریخ بتاتی ہے:
ماضی کی "سادگی" میں بھی ایک گندی، بدبودار،
اور خطرناک حقیقت چھپی تھی۔

آج کی چمکتی کاریں اور شور مچاتی ٹریفک…
کل کے گوبر بھرے نیویارک سے کہیں بہتر ہے۔

تو اگلی بار جب گاڑی کی ہارن سے تنگ آئیں —
تو تصور کریں کہ آپ سڑک پر ایک جھاڑو والے سے منتیں کر رہے ہیں
کہ گوبر صاف کرے تاکہ آپ گزر سکیں۔☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁

‏گھٹنوں کے بل ہی سہیاقصٰی کی جانب چل تو سہیDay and night view of the Royal Clcok ☁😊☁☁😊☁😁☁☁😊☁☁😊☁☁☁☁😊😊😊😊☁😊☁☁😊☁☁😊☁😊☁☁😊☁☁😊☁😊...
19/06/2025

‏گھٹنوں کے بل ہی سہی
اقصٰی کی جانب چل تو سہی

Day and night view of the Royal Clcok ☁😊☁☁😊☁😁☁
☁😊☁☁😊☁☁☁
☁😊😊😊😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
💤💤💤💤💤
☁☁☁💤☁
☁☁💤☁☁
☁💤☁☁☁
💤💤💤💤💤
☁ Sleepy ☁
👍✨✨✨
🎉😊👏😁👏😃🎉
Congratulations!

Address

Bukhari Vilaz
Lahore
NO

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Hafiz Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to All Hafiz Online Quran Academy:

Share