Eco Group Of Colleges - Corporate

Eco Group Of Colleges - Corporate The world is currently entering an impulsive wave of challenges. Educational institutions in Pakistan

Faculty Required
07/05/2023

Faculty Required

May God make the exam easier for you! Don’t be nervous because I am sure you will be able to answer every question! My p...
19/06/2022

May God make the exam easier for you! Don’t be nervous because I am sure you will be able to answer every question! My prayers are with you. I wish you the best for your exam.

خدائے لم یزل کا دست قدرت تو، زبان تو ہےیقین پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہےپرے ہے چرخِ نیلی فام سے منزل مسلماں کیستا...
28/05/2022

خدائے لم یزل کا دست قدرت تو، زبان تو ہے
یقین پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
پرے ہے چرخِ نیلی فام سے منزل مسلماں کی
ستارے جس کی گردِ راہ ہوں، وہ کارواں تو ہے
یہ نکتہ سرگزشتِ ملتِ بیضا سے ہے پیدا
کہ اقوامِ زمینِ ایشیا کا پاسبان تو ہے
سبق پڑھ پھر صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

11/05/2022

الحمدللہ
آج سے میٹرک 10th کے سالانہ امتحان باقاعدہ شروع ہو چکے ہیں۔آپ اسٹوڈنٹس کے لیے نیک خواہشات اور ڈھیروں دعائیں ہے کہ اللّہ رب العزت آپ کو دنیا آخرت کے امتحانات میں کامیاب فرمائے۔۔آمین
پیپرز کے حوالے سے کچھ گزارشات اور ہدایات ہیں جو ذاتی تجربہ کی بنا پر میں سمجھتا ہوں اسٹوڈنٹس کو دی جانی چائیے۔تا کے ایگزیمز میں آنے والی کوئی بھی پرابلم اُن کی تیاری پر اثر انداز نہیں ہو سکے۔
⬅️تمام طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے، ایگزمینیشن سینٹر میں پیپر شروع ہونے سے کم از کم آدھا گھنٹے پہلے پہنچیں۔اگر موسم خراب ہے تو اس سے بھی پہلے پہنچیں۔۔
⬅️ پیپر حل کرنے کے لیے کم از کم 2 پن( بال پوائنٹ،پنسل) ،تین مارکر،اسکیل اور کیلکولیٹر ساتھ لے کر جائیں۔ یاد رہے پیپر میں نیو پن یا نیو پنسل سے لکھنا ٹائم ضائع کرنے کے مترداف ہے،ہمیشہ وہ قلم یوز کریں جو پہلے سے یوز کر رہے ہیں۔
⬅️ بسم اللہ اور درود شریف پڑھ کے پیپر سٹارٹ کریں۔
⬅️ معروضی پیپر پر پیپر کوڈ مثلا 6462 وغیرہ لکھا ہوتا ہے اُس کو یاد سے Answer Sheet پر لکھیں۔بصورت دیگر معروضی کے مارکس subjective پیپر میں Add نہی ہوں گے۔
⬅️ سب سے پہلے وہ سوال کریں جو آپ کو اچھے سے آتے ہیں۔۔جو سوال weak ہوتے ہیں اُن کو درمیان میں لکھتے ہیں۔
⬅️ہر سوال یا سیکشن کو ٹائم پر ڈیوائڈ کر کے حل کریں
⬅️پیپر پریزنٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔۔پیپر پریزنٹیشن سے چیکر پر اچھا امپریشن پڑتا ہے۔
⬅️ماسک لازمی پہن کر جائیں، بغیر ماسک کے سینٹر میں داخل ہونے کی اجازت شاید نہ ہو گی۔
⬅️رول نمبر سلپ اور اس کی کاپی ساتھ لے کر جائیں۔ اگر غلطی سے رول نمبر سلپ گھر بھول جاتے ہیں تو پریشان ہونے یا گھبرانے کی ہرگز ضرورت نہیں Examinar صاحب سے کہ سکتے ہیں کل چیک کروا دیں گے۔یاد رہے ہیڈ ایگزامنر کے پاس آپ کہ ریکارڈ الگ سے موجود ہوتا ہے۔پیپر ٹائم ختم ہونے سے دس سے 15 منٹ پہلے ختم کرنا چاہئے۔
⬅️ پیپر حل کرنے کے بعد سوالات کو ایک دفعہ لازمی Read کریں۔
⬅️باقی محنت کریں چیونٹی کی طرح اور پھل کھائیں شہد کی مکھی کی طرح 😊
اللہ آپ کا حامی ناصر ہو۔
آپ کیلئے دعا گو
پرنسپل لیڈز کالج گوجرانولہ

08/05/2022

#𝘓𝘌𝘈𝘋𝘚 #𝘓𝘰𝘷𝘦 #𝘙𝘦𝘴𝘱𝘦𝘤𝘵
𝘏𝘢𝘱𝘱𝘺 𝘔𝘰𝘵𝘩𝘦𝘳’𝘴 𝘋𝘢𝘺 𝘵𝘰 𝘵𝘩𝘦 𝘨𝘳𝘦𝘢𝘵𝘦𝘴𝘵 𝘮𝘰𝘮! 𝘞𝘦 𝘥𝘰𝘯’𝘵 𝘴𝘢𝘺 𝘪𝘵 𝘦𝘯𝘰𝘶𝘨𝘩, 𝘣𝘶𝘵 𝘸𝘦 𝘳𝘦𝘢𝘭𝘭𝘺 𝘢𝘱𝘱𝘳𝘦𝘤𝘪𝘢𝘵𝘦 𝘢𝘭𝘭 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘺𝘰𝘶 𝘥𝘰 𝘧𝘰𝘳 𝘶𝘴 𝘦𝘷𝘦𝘳𝘺 𝘥𝘢𝘺. 𝘠𝘰𝘶 𝘢𝘳𝘦 𝘵𝘳𝘶𝘭𝘺 𝘵𝘩𝘦 𝘨𝘭𝘶𝘦 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘩𝘰𝘭𝘥𝘴 𝘰𝘶𝘳 𝘧𝘢𝘮𝘪𝘭𝘺 𝘵𝘰𝘨𝘦𝘵𝘩𝘦𝘳!

02/05/2022

#𝐋𝐄𝐀𝐃𝐒
𝐌𝐚𝐲 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐛𝐞 𝐜𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐚𝐟𝐭𝐞𝐫. 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐚𝐚𝐭 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐦𝐚𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐥𝐥.

ہمارے طرف سے تمام خلیجی ملکوں میں موجود تمام احباب کو جو آج عید منا رہے ہیں سب کو  -عید سعید مبارك-  ہو 🌹 ۔۔تقبل اللہ من...
01/05/2022

ہمارے طرف سے تمام خلیجی ملکوں میں موجود تمام احباب کو جو آج عید منا رہے ہیں سب کو -عید سعید مبارك- ہو 🌹 ۔۔تقبل اللہ منا و منکم صالح الأعمال ❤️

  ‘’𝐈𝐟𝐭𝐚𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐭𝐞𝐥𝐥𝐬 𝐮𝐬 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐭𝐨𝐨. 𝐘𝐨𝐮 𝐛𝐫𝐞𝐚𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐠𝐞𝐭 𝐚 𝐡𝐮𝐠𝐞 𝐫𝐞𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐢𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡.’...
26/04/2022


‘’𝐈𝐟𝐭𝐚𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐭𝐞𝐥𝐥𝐬 𝐮𝐬 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐭𝐨𝐨. 𝐘𝐨𝐮 𝐛𝐫𝐞𝐚𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐠𝐞𝐭 𝐚 𝐡𝐮𝐠𝐞 𝐫𝐞𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐢𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡.’’

 #𝐋𝐞𝐚𝐝𝐬    ‘’𝐘𝐨𝐮 𝐤𝐧𝐨𝐰, 𝐈𝐟𝐭𝐚𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐬 𝐨𝐧𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐭𝐢𝐦𝐞𝐬. 𝐃𝐨 𝐬𝐞𝐞𝐤 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡’𝐬 𝐟𝐨𝐫𝐠𝐢𝐯𝐞𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐭 𝐰...
23/04/2022

#𝐋𝐞𝐚𝐝𝐬
‘’𝐘𝐨𝐮 𝐤𝐧𝐨𝐰, 𝐈𝐟𝐭𝐚𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐬 𝐨𝐧𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐭𝐢𝐦𝐞𝐬. 𝐃𝐨 𝐬𝐞𝐞𝐤 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡’𝐬 𝐟𝐨𝐫𝐠𝐢𝐯𝐞𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐭 𝐰𝐞𝐧𝐭 𝐚𝐰𝐚𝐲.’’

Address

House # 50B Block F2 Johar Town Lahore
Lahore
54782

Telephone

+923405446700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eco Group Of Colleges - Corporate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share