17/10/2021
*Breaking News 💥*
*انٹرمیڈیت رزلٹ والے زیادہ خوش نہ ہوں*
*وزیر اعظم کی مراد راس اور* *شفقت محمود پہ برہمی ، رزلٹ ریورٹ ہو گا**پرائم منسٹر آف پاکستان کا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس پر اظہار ناراضگی۔پنجاب میں طلباء طالبات کے امتحانات میں میرٹ لسٹ میں نتائج کو حیران کن قرار دے دیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور ڈاکٹر مراد راس کی طرف سے کہنا ہے کہ ایسا آن لائن سسٹم کی خرابی کی وجہ سے امتحانات کے نتائج کا رزلٹ غلط جاری ہوگیا ہے۔اور اس سلسلہ میں بورڈ میں موجود کچھ غیرذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے والے افسران کو معطل کیا جاچکا ہے۔اور طلباء طالبات کے نتائج کو واپس لیا جارہا ہے۔اور حتمی فیصلہ آنے تک دوبارہ نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔اور کچھ طلباء طالبات نے دل برداشتہ ہوکر بورڈ افسران کے خلاف غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنانے پر کیس فائل کرنے کیلئے ہائی کورٹ کا رخ کرلیا ہے۔*
*ملتان بورڈ کا رزلٹ ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔