PharmaConnect

PharmaConnect Empowering The Future Pharmacist💊

25/05/2023

Most commonly Unnecessarily/misused medicine in Pakistan are:

Azithromycin (azomax)
Sildenafil (Vi**ra)
Paracetamol (panadol & panadol extra)
Omnidol brand
Erythromycin
Amoxicillin (amoxil)
Augmentin brand
Evion brand as a general body supplements a wrong use
Alprazolam (alp, xanax)
Lexotanil
And some others...

These are commonly prescribed and used medicine in Pakistan, most of the time their use is not necessary. While their side effects are could be worst but majorily of people doesn't know and even does not care... We are the Pharmacists, our Role is also to stop people from using unnecessary/misuse of these medicines.

Team Doctor of Pharmacy(Pharm.D)

19/04/2023

Drug 💊 Drug Interaction

🎯Between Warfarin and Macrolides

📝Macrolides are Antibiotic used To Treat Common Bacterial Infections Such as Azithromycin, Clarithromycin and Erythromycin.

⚠️Interaction

🚦Macrolides Reduce The Metabolism and Clearance of Warfarin,
Resulting in Increased Levels and Effect Of Warfarin Like Bleading🩸

19/04/2023
05/09/2022

Supremacy Bruuh😅

24/07/2022

زیادہ GPA لے کر اپنا دماغ 🧠 ختم نہ کریں. کیوں کہ آج تک میں نے کسی topper یا ہائی GPA رکھنے والے کو کاروبار کرتے نہیں دیکھا. جو ایک دو کو دیکھا تو زیادہ کامیاب نہیں تھے. کیوں کہ وہ اپنا سارا دماغ زیادہ GPA پر صرف کرچکے تھے. 😂
بس GPA اوسط لو. لیکن کاروباری بنو. اور اپنا زیادہ دماغ کاروبار پر لگاؤ اور ایک بڑے بزنس مین بنو. میں کم GPA اور backbenchers کو بڑے کاروباری شخصیت بنتے دیکھا ہے. اقر سب سے GPA رکھنے والے کو ہائی GPA والے کا باس بنتے دیکھا ہے.
ہائی GPA والا ایک اچھی نوکری والا تو بن سکتا ہے. لیکن کاروباری نہیں. یہی حقیقت ہے.

13/07/2022

1. Protocol for deworming during pregnancy:

Albendazole is the recommended drug of choice for deworming of PW. Deworming should be done after the 1st trimester of pregnancy (preferably during the 2nd trimester). A single dose of Tablet Albendazole (400 mg) IP is recommended.

2. Side effects and contraindications:

There is no specific contraindication/side effect except nausea, vomiting, rash, and abdominal pain, urticaria in some cases. It should not be used in the 1st trimester of pregnancy.

3. In conjunction with the Antihelminthic drug treatment, it is imperative that sanitation measures are encouraged in the community through proper education and counselling (in all areas, irrespective of the degree of prevalence of STH infestation). Measures such as Water, Sanitation and Hygiene (WASH) are critical for sustainable helminth control.

4. Counseling:

Ensure focused behaviour change communication (BCC) for improving sanitation and hygiene among pregnant women. Counseling focused on improving sanitation and hygiene among pregnant women should be emphasized. WASH interventions, including social measures to curb unhealthy practices like open defecation etc., need to be addressed.

Big Question mark on Pakistani Healthcare System
13/07/2022

Big Question mark on Pakistani Healthcare System

بڑا سکوپ ہے بھائی ہمارا😅
08/07/2022

بڑا سکوپ ہے بھائی ہمارا😅

    پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کم...
08/07/2022


پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل ڈی میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے غنودگی طاری کرنے والے سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ سے یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔

ہمارا مقصد کیسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے ۔

It'S Pharmacist

07/07/2022

کیا فارماسسٹ کسی فیزیشن کا محتاج ہے؟
آپ نے اکثر سنا ہوگا فیزیشنز یہ کہتے پھرتے ہیں کہ فارماسسٹ اپنی میڈیسن کی پروموشن کیلئے ان کی منتیں کرتے ہیں. 😂 جو کہ ایک غلط فہمی سے زیادہ کچھ نہیں. کیونکہ وہ سب کام BA اور MBA والے لوگ کرتے ہیں.
فارماسسٹ فیزیشن کے بغیر اچھابھلا کماتا ہے فارماسسٹ کو فیزیشن کی ضرورت نہیں پڑتی. اور ایسا 90 فیصد کیسز میں ہوتا ہے. جہاں فارماسسٹ اپنی فارمیسی پر جنرل پیشنٹ دیکھتا ہے اور اسی کے مطابق میڈیسن تجویز کرتا ہے. اور فارماسسٹ کے پاس عام بیماریوں کی جانچ کا بھی اچھا خاصا علم ہوتا ہے. فارماسسٹ اپنی فارمیسی میں پروموشنل پراڈکٹس بھی جینرل نالج کی بنا پر پروموٹ کردیتا ہے. پاکستان میں تقریباً 90 فیصد کمپنیاں اومپرازول بناتی ہیں اور معدے کے مسائل تقریباً ہر بندے کو ہوتے ہیں. 😂 . اور اس کی پروموشن بھی کی جاتی ہے. چنانچہ ایک کمیونٹی فارماسسٹ ان کی پروموشنل پراڈکٹس آسانی سےتجویز کردیتا ہے. اسیطرح باقی ادویات بھی.
اس کے علاوہ. بے بی ملک، کاسمیٹک وغیرہ میں فیزیشن کی ضرورت نہیں پڑتی. 😂
ہم فیزیشن کو صرف آپریشن کی اجازت دیتے ہیں. باقی سب ہم خود کرلیتے ہیں.....
بڑے آئےمنتیں کروانے والے...😂

Address

Outfall Raod
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PharmaConnect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share