18/08/2026
جناب فراز منصور علی
آپ پیشے کے لحاظ سے صحافی ہیں اور بطور کانٹینٹ پروڈیوسر، دنیا نیوز، نیو نیوز اور سنو نیوز سمیت متعدد ملکی چینلز میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ آپ زمانہ طالب علمی میں بہت سے ملکی اور بین الاقوامی تقریری مقابلے جیت چکے ہیں۔
آپ کی صلاحیتوں کے اعتراف میں جی سی یونیورسٹی لاہور نے آپ کو رول آف آنر سے بھی نوازا ہے۔
اس کے علاوہ آپ نے صرف آٹھ سال تک ریڈیو پر بطور پریزینٹر کام نہیں کیا بلکہ ایک پروفیشنل وائس اوور آرٹسٹ بھی ہیں۔