The Vision School Shahkot

The Vision School Shahkot 🏫💻 Shahkot 1st Digital School
“ Quality Education With Character Grooming “

🎒✨ School bells are ready to ring again!The classrooms are ready, the corridors are waiting, and a new wave of energy is...
21/08/2026

🎒✨ School bells are ready to ring again!

The classrooms are ready, the corridors are waiting, and a new wave of energy is about to fill The Vision School.📚🌱

24th August 2026 | Monday
Welcome back to the place where learning inspires, character grows, and excellence shines. 💙

The Vision School Shahkot
Quality Education with Character Grooming

20/08/2026

ماشاءاللہ ✨

روشن کرے گی شمعِ علم ہر تاریک راہعلم سے ہی سجتا ہے انسان کا کرداردی ویژن سکول شاہکوٹ(علم، تربیت اور روشن مستقبل کا امین✨...
20/08/2026

روشن کرے گی شمعِ علم ہر تاریک راہ
علم سے ہی سجتا ہے انسان کا کردار

دی ویژن سکول شاہکوٹ
(علم، تربیت اور روشن مستقبل کا امین✨)

الحمدللہ! اعتماد کا ایک اور خوبصورت اظہار!دی ویژن سکول شاہکوٹ میں "کلاس نرسری تا 8" کے لیے سیشن 2026 کے داخلے کا ہدف الح...
19/08/2026

الحمدللہ! اعتماد کا ایک اور خوبصورت اظہار!

دی ویژن سکول شاہکوٹ میں "کلاس نرسری تا 8" کے لیے سیشن 2026 کے داخلے کا ہدف الحمدللہ مکمل ہو چکا ہے۔🎉
یہ کامیابی صرف ایک ہدف کا مکمل ہونا نہیں، بلکہ والدین کے بھرپور اعتماد اور "دی ویژن سکول" پر یقین کا خوبصورت اظہار ہے۔ 💚

📚 Nursery to Grade 8 — Admissions Closed
🎈 Play Group — Limited Seats Available
صرف پلے گروپ کے ایک سیکشن میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
باقی تمام کلاسز کے لیے ان شاءاللہ Session 2027 میں داخلوں کا آغاز کیا جائے گا۔

آپ کا اعتماد ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے،اور آپ کے اعتماد کو بہترین تعلیم و تربیت کے ذریعے برقرار رکھنا ہماری ذمہ داری۔ ✨

The Vision School Shahkot
Quality Education with Character Grooming

18/08/2026

📢 پنجاب کے تعلیمی نظام میں جدید ڈیجیٹل تعلیم کی جانب بڑی پیش قدمی .... اور دی ویژن سکول شاہکوٹ پہلے ہی آگے!

محترم والدین!

آپ کے ساتھ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی حالیہ ویڈیو کا ایک مختصر کلپ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی، تصوری اور مستقبل کی ضروریات سے ہم آہنگ تعلیم کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی ہے۔

یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ دی ویژن سکول شاہکوٹ الحمدللہ جنوری 2026 سے ہی جدید ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیمی نظام کو باقاعدہ طور پر اپنا چکا ہے۔

یعنی جس سمت میں ہمارا تعلیمی نظام اب آگے بڑھ رہا ہے، دی ویژن سکول نے اس سمت میں پہلے ہی عملی قدم اٹھا لیا ہے۔ ✨

📚 ہمارے طلبہ آج ہی ایسے جدید تعلیمی ماحول میں سیکھ رہے ہیں جہاں:

🔹 رٹے کے بجائے تصوری اور سمجھ پر مبنی تعلیم
🔹 روایتی تدریس کے ساتھ ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی پر مبنی سیکھنے کے مواقع
🔹 صرف نمبروں کے بجائے سیکھنے کے نتائج اور عملی صلاحیتوں پر توجہ
🔹 روایتی کلاس روم کے بجائے مستقبل کی ضروریات سے ہم آہنگ تعلیمی ماحول

محترم والدین!

یہ صرف کلاس روم میں ٹیکنالوجی شامل کرنے کا نام نہیں، بلکہ تعلیم کے انداز کو جدید تقاضوں کے مطابق تبدیل کرنے کا سفر ہے۔

الحمدللہ، آپ کے بچے اس سفر کا حصہ آج ہی بن چکے ہیں۔

دی ویژن سکول شاہکوٹ
ہم مستقبل کا انتظار نہیں کرتے، ہم اپنے بچوں کو مستقبل کے لیے آج ہی تیار کرتے ہیں۔ 🌟

انتظامیہ: دی ویژن سکول شاہکوٹ

15/08/2026

✨🇵🇰جشنِ آزادی 2026 — ایک شاندار پیشکش

ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب میں، ماشاءاللہ "دی ویژن سکول شاہکوٹ" کے ہونہار طالب علم "ابراہیم حیات" نے اپنی شاندار پرفارمنس سے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ 🇵🇰👏🏻✨

ایسی خوبصورت صلاحیتیں ہمارے بچوں کے روشن مستقبل اور نمایاں قابلیت کی عکاس ہیں۔

شاباش ابراہیم!👏🏻👏🏻

دی ویژن سکول شاہکوٹ
تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ!

🇵🇰 وطن کی محبت سے سجے یہ معصوم چہرےپاکستان کے روشن کل کی خوبصورت امید ہیں! 💚🤍ہمارے ننھے پاکستانیوں کے جذبۂ حب الوطنی کو ...
15/08/2026

🇵🇰 وطن کی محبت سے سجے یہ معصوم چہرے
پاکستان کے روشن کل کی خوبصورت امید ہیں! 💚🤍

ہمارے ننھے پاکستانیوں کے جذبۂ حب الوطنی کو سلام!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲

پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰💚

ننھے چہروں پر پاکستان کی محبت، آنکھوں میں روشن  مستقبل کے خواب!✨🇵🇰ہمارے ننھے ستاروں کی جانب سے یومِ آزادی مبارکپاکستان ذ...
15/08/2026

ننھے چہروں پر پاکستان کی محبت، آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب!✨
🇵🇰ہمارے ننھے ستاروں کی جانب سے یومِ آزادی مبارک

پاکستان ذندہ باد!💚🤍

دی ویژن سکول شاہکوٹ
تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ!

14/08/2026

اتنی سی ہے دل کی آرزو،
میرا پاکستان سدا خوشحال رہے!

دی ویژن سکول کے ننھے ستاروں کی زبان پر وطن کی محبت…🇵🇰
یہی تو تعلیم کے ساتھ تربیت کا خوبصورت رنگ ہے۔💚

The Vision School, Shahkot
Quality Education with Character Grooming

14/08/2026

"یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نگہباں اس کے"

پاکستان زندہ باد!🇵🇰
پاکستان پائندہ باد!💚

دی ویژن سکول شاہکوٹ
تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت

Address

Shahkot

Telephone

923341400117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Vision School Shahkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Vision School Shahkot:

Shortcuts

Share