01/09/2026
*ان شاء اللہ 2 ستمبر کو صبح 10 بجے نہم جماعت کا رزلٹ اپلوڈ کر دیا جائے گا۔*
اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو ان کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے، انہیں شاندار کامیابی نصیب فرمائے اور ان کے مستقبل کو روشن بنائے۔ 🤲❤️
آمین یا رب العالمین