Mathematics department PU

Mathematics department PU For help of students

14/06/2026
20/05/2026
18/05/2026

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو کہ سراسر طالبعلم دشمن اقدام ہے ۔
ہزاروں طلبہ و طالبات جو کہ ان چھٹیوں میں انٹرنشپ مکمل کرتے ہیں،براہ راست اس فیصلے کے زیر عتاب آ رہے ہیں۔
دور حاضر میں ہر قسم کی پر کشش ملازمت کے لئے انٹرنشپ طلبہ و طالبات کی بنیادی ضرورت ہے۔
مزید یہ کہ اس فیصلہ کی وجہ سے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں سمر سیمسٹر بھی نہیں لگایا جا رہا جس کی وجہ سے کئی طلبہ و طالبات کی ڈگریاں 6 ماہ تک تاخیر کا شکار ہو جائیں گی ۔
انتظامیہ کی جانب سے پورے سال کی فیس وصول کیئے جانے اور ہاسٹلز کے واجبات میں اضافوں کے باوجود طلبہ کو مناسب تعلیمی ماحول سے محروم رکھنا سنگین انتظامی نا انصافی ہے ۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ طلبہ و طالبات کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی جائے گی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

20/03/2026

University of the Punjab
DIG Ops Lahore Police
Punjab University Lahore

Address

Lahore

Telephone

+923040799027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mathematics department PU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share