06/03/2023
ڈپٹی کمشنر چکوال کے ساتھ ایک خوبصورت نشست۔ چکوال کی عوام کیلئے صبح شام خدمت کرنے والی نڈر قوم کی بیٹی کا تعلق بھی جامعہ پنجاب سے ہے۔ آپکو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ میڈم قراۃ العین ملک بھی جامعہ پنجاب کی طالبعلم رہی ہیں اور ابھی بطور ڈی سی چکوال اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔ کیا خوبصورت اتفاق ہے کہ انٹرویو لینے اور دینے والا دونوں ہی ایک ادارہ کے طالبعلم ہیں۔ بلاشبہ جامعہ پنجاب پاکستان کی بہترین یونیورسٹی ہے۔ رب کریم ڈپٹی کمشنر صاحبہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ملکِ پاکستان کی بہتری کا سبب بنائے۔
University of Punjab Lahore
Department of Development Communication
QuratulAin Malik PAS 'Offcial'
Deputy Commissioner Chakwal