Punjab university unofficial

Punjab university unofficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab university unofficial, Lahore.

31/08/2020

14 August ❣️

پنجاب یونیورسٹی میں 14اگست کے حوالے سے تقریب⁦❣️⁩
31/08/2020

پنجاب یونیورسٹی میں 14اگست کے حوالے سے تقریب⁦❣️⁩

27/05/2020

ظلم کی انتہا اس وڈیو میں میں دیکھی جا سکتی ہے ۔ توڑپھوڑ , فرش پہ خون ہی خون ۔۔ لیکن ملک ریاض کی فیملی اور بےشرم عثمان پارسا نمازی پرہیزی لیکن عظمی اور ہما بدچلن ,بد کردار۔ خدا کے خوف سے ڈرو۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔عظمی اور ہما والے واقعہ نے صاف ظاہر کیا کہ ہمارا میڈیا بکاٶ ہے کسی چینل نے خبر نہیں چلاٸی کہ ملک ریاض ناراض نہ ہو جاٸیں۔ افسوس
#منافقت

23/05/2020
اگر آپ ڈھیل ڈھول کے اچھے ہیں لیکن ایف اے یا ایف ایس سی میں 60 فیصد نمبروں کے باعث کسی بھی اچھی یونیورسٹی کالج میں داخلہ ...
21/05/2020

اگر آپ ڈھیل ڈھول کے اچھے ہیں لیکن ایف اے یا ایف ایس سی میں 60 فیصد نمبروں کے باعث کسی بھی اچھی یونیورسٹی کالج میں داخلہ نہیں مل رہا۔۔

تو پریشان بالکل نہ ہوں

فوری طور پر آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ پاس کرنے کی کوشش کیجیے۔ مستقبل میں آپ کسی بھی ادارے کے سربراہ ہو سکتے ہیں جہاں 90 اور 95 فیصد نمبروں والوں کو اُن کی اپنی فیلڈ کے بارے میں گائیڈ کر سکیں گے۔
پبلک سروس میسج🤐😂🤲

16/05/2020

[6, 8: دنیا کی قدیم ترین مسجد کون سی ہے؟

A: خانہ کعبہ
B: مسجد نبوی
C: مسجد شہدا
D: مسجد نمرہ
Check Answer
خانہ کعبہ
Q: دنیا کی دوسری بڑی عمارت کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟

A: قطر
B: ملائیشیا
C: ترکی
D: بحرین
Check Answer
ملائیشیا
: Q: پہلااسلامی ملک جس نے ایٹم بم بنایا؟

A: ایران
B: پاکستان
C: عراق
D: سعودی عرب
Check Answer
پاکستان:
Q: حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟

A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور
Check Answer
استلام
: Q: نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے افراد ہوں؟

A: دو
B: پانچ
C: دس
D: بارہ
Check Answer
دہ
: Q: ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟

A: سورہ توبہ
B: سورہ انفال
C: سورہ یونس
D: سورہ اعراف
Check Answer
سورہ توبہ
Q: پہلی اسلامی ریاست کہا قائم ہوئی؟

A: مکہ
B: مدینہ
C: کوفہ
D: بصرہ
Check Answer
مدینہ
Q: مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

A: حضرت حمزہ
B: حضرت علی
C: حضرت ابوبکر
D: حضرت عباس
Check Answer
حضرت ابوبکر
Q: خانہ کعبہ کے غلاف کو کیا کہا جاتاہے ؟

A: کسویٰ
B: ریشم
C: ستار
D: دائرہ
Check Answer
کسویٰ

اگر توفیق ہو تو آگے بھی شیئر کردینا۔۔!!!

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab university unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share