FA&CS Office UET Lahore - Notifications

FA&CS Office UET Lahore - Notifications Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FA&CS Office UET Lahore - Notifications, College & University, UET Lahore, Lahore.

Change the duties of Director studies
26/10/2025

Change the duties of Director studies

2025 session students apply this scholarship
24/10/2025

2025 session students apply this scholarship

Online classes 14.10.2025
13/10/2025

Online classes 14.10.2025

University open 13.10.2025 monday
12/10/2025

University open 13.10.2025 monday

08/10/2025

انشاء اللہ 09.10.2025 جمعرات کو تین روزہ ناران کاغان سٹوڈنٹس ٹور کی یونیورسٹی سے روانگی
⬅️لگثرری اے سی /ہیٹر ٹرانسپورٹ بہتر کھانےاور لگثرری ہوٹلز کے ساتھ د و رات قیام
⬅️چارجز 11000 فی پرسن اور کپل چارجز 28000 ہیں
⬅️
=====================================
🗻 بالاکوٹ کیوائی واٹر فال شوگران سری پائے
مالاکنڈی کاغان ناران سکی کناری ڈیم جھیل سیف الملوک بٹہ کنڈی دودھی پت سر نیشنل پارک لولوسر جھیل بابو سر ٹاپ
⬅️پہلا دن... بالاکوٹ کیوائی واٹر فال شوگران سری پائے کاغان قیام ناران بازار/جھیل روڈ پر
دوسرا دن.. رافٹنگ بٹہ کنڈی لولوسر جھیل دودھی پت سر نیشنل پارک بابو سر ٹاپ قیام ناران بون فائر اور میوزیکل نائٹ
⬅️تیسرا دن... جھیل سیف الملوک مالاکنڈی اور واپسی
=====================================
⬅️پیکج تین دن اور دو رات پر مشتمل ہے
👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا گرل فش دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ چنے الو بھجیا
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی/ہیٹر کوسٹر یا گرینڈ کیبن

=====================================
👈روانگی لاہور 10 بجے رات یو نیورسٹی سے
ایڈوانس5000 جمع کروا کر اپنی بکنگ کنفرم کروائیں سیٹ محدود ہے
03234305064
Jazzcash
Muhammad Adeel

=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی سٹوڈنٹس کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️ہر سٹوڈنٹس کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️برفباری میں روڈ بند ہونے سے کئی بار مشکلات ہوجاتی ہیں کھانے کی چیزیں ملنا مشکل ہوتا ہے اس لیے اپنے پاس کم ازکم ایک پیکٹ نمکو ایک بسکٹ لازمی رکھیں
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ وغیرہ شامل نہیں
⬅️خدانخواستہ بارشوں برفباری یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ھم صرف فرسٹ ایڈ دینے کےمجاز ہے
✅برفباری کیوجہ سے راستے بند ہونے پر ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل بہت ضروری ہے ورنہ ہلکی سی بے احتیاطی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا
✅ ٹور کرنے والے ہر سٹوڈنٹس اپنا اصل شناختی کارڈ پاس رکھے گا
بکنگ کے لیے رابطہ 03224305064

Foreigner students scholarship
08/10/2025

Foreigner students scholarship

02/10/2025

Honhaar scholarship
Apply date extend
26 October 2025

Date extand honhaar scholarship 2025 session students
25/09/2025

Date extand honhaar scholarship 2025 session students

Private donor scholarship 2022 2023 2024 session students
25/09/2025

Private donor scholarship 2022 2023 2024 session students

تین دن کشمیر ۔نیلم ویلی ٹور کی 14.11.2024 جمعرات کو 8.00pm یونیورسٹی سے روانگی..     اے سی لگثرری ٹرانسپورٹ  لزیز کھانے ...
11/11/2024

تین دن کشمیر ۔نیلم ویلی ٹور کی 14.11.2024 جمعرات کو 8.00pm یونیورسٹی سے روانگی.. اے سی لگثرری ٹرانسپورٹ لزیز کھانے اور ہوٹلز کے ساتھ3 دن 2 رات قیام
چارجز.. 12000 فی پرسن اور کپل چارجز28000 separate room
=====================================

⬅️پہلا دن... مظفرآباد.پٹہکہ، دھانی واٹر فال نیلم جہلم ہائیڈرو پروجکٹ چلہانہ سیکٹر لائن اف کنٹرول مقبوضہ کشمیرLOC کٹن واٹر فال(کنڈل شاہی)
⬅️دوسرا دن.. شاردہ، کیل، اڑنگ کیل، جیپ رائڈ
⬅️تیسرا دن... ۔کیرن LOC. کوہالہ پل کشمیر آ بشار ۔ (مری اگر ٹائم ہوا تو )اور واپسی -------------------------------------------------------------------------------۔ 👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی مکس روٹی یا نان رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا چکن پیس(BBQ) دال چنا روٹی یا نان رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا چنے الو بھجیا ڈبل روٹی جام حلوہ تین دنوں میں بدل بدل کر ہوں گے سب ایک دن نہیں
⬅️روم شیئرنگ6 /4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن

=====================================
👈روانگی یونیورسٹی سے جمعرات کو رات 8 بجے ہو گی
⬅️بکنگ5000 ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
Jazz cash عدیل چوہدری
03224305064 بینک اکاؤنٹ محمد عدیل
01287900287803. HBL

=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی سٹوڈنٹس کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️ہر سٹوڈنٹس کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ وغیرہ شامل نہیں
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا
⬅️ رابطہ عدیل سونو 03224305064

Address

UET Lahore
Lahore
54000

Telephone

+924299029218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FA&CS Office UET Lahore - Notifications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share