LGU-Urdu Debating Society

LGU-Urdu Debating Society This page is made to promote Urdu literary society & debating society .

LGU-Urdu Debating Society is a official well known Society of Lahore Garrison University. The Society is working for promoting the talent of youth, LGU-Urdu Debating Society currently dealing with urdu literature, Dramatics and Debating, though it provides wide range of opportunities for students to show off their talent in various manners of Urdu Literature.

لاہور گیریژن یونیورسٹی میں کل لاہور اردو تقریری مقابلہ 16نومبر 2023کو منعقد ہونے جارہا ہے
27/10/2023

لاہور گیریژن یونیورسٹی میں کل لاہور اردو تقریری مقابلہ 16نومبر 2023کو منعقد ہونے جارہا ہے

28/01/2023

سربراہ اردو ڈیبیٹنگ سوسائٹی
ڈاکٹر ہارون قادر صاحب سے خصوصی گفتگو

12 جنوری، 2023 بروز جمعرات کو ڈاکٹر ہارون قادر صاحب کی زیرِ صدارت مجلس اُردو ڈرامیٹک کا اجلاس منعقد ہوا جس میں "یونیورسٹ...
13/01/2023

12 جنوری، 2023 بروز جمعرات کو ڈاکٹر ہارون قادر صاحب کی زیرِ صدارت مجلس اُردو ڈرامیٹک کا اجلاس منعقد ہوا جس میں "یونیورسٹی آف لاہور" میں منعقد ہونے والے مقابلے کی تیاری کے لیے ڈرامہ "سسٹم کے ہٹلر" کے اداکاروں کا چناؤ کیا گیا۔

آج بتاریخ ۳۰ نومبر۲۰۲۲ ایل جی یو گراونڈ میں  کل لاہور اردو تقریری مقابلہ ۲۰۲۲ اور سالانہ اردو ڈراما ۲۰۲۲ کے سلسلہ میں دو...
30/11/2022

آج بتاریخ ۳۰ نومبر۲۰۲۲ ایل جی یو گراونڈ میں کل لاہور اردو تقریری مقابلہ ۲۰۲۲ اور سالانہ اردو ڈراما ۲۰۲۲ کے سلسلہ میں دونوں سوسائٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا ۔طلباوطالبات کے علاوہ جناب محترم ڈین لینگویجز جناب محترم صدر شعبہ اردو اور دیگر اساتذہ نے شرکت فرما کر طلباوطالبات اور نگران مجالس کی حوصلہ آفزائی فرمائی ۔

شعبہ جاتی اردو تقریری مقابلہ 2022
17/11/2022

شعبہ جاتی اردو تقریری مقابلہ 2022

16/11/2022

کامیاب انٹر ڈیبیٹ مقابلے پہ سابقہ پریزیڈنٹ عمیر رفیق کا اظہار خیال

09/11/2022
اردو ڈیبٹنگ سوسائٹی، لاہور گیریژن یونیورسٹی کی کابینہ کی میٹنگ کا آج انعقاد کیا گیا۔ جس میں 16 نومبر اور 6 دسمبر آل لاہو...
19/09/2022

اردو ڈیبٹنگ سوسائٹی، لاہور گیریژن یونیورسٹی کی کابینہ کی میٹنگ کا آج انعقاد کیا گیا۔ جس میں 16 نومبر اور 6 دسمبر آل لاہور تقریری مقابلہ کو ترتیب دیا گیا اور *اردو ڈیبٹنگ سوسائٹی کی صدر علیہا احمد* کی سالگرہ منائی گئی ۔

اردو مجلس مباحث کی خدمات
08/09/2022

اردو مجلس مباحث کی خدمات

علیہا احمد لاہور گیریثرن یونیورسٹی میں منعقد جشن آزادی کی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے
14/08/2022

علیہا احمد لاہور گیریثرن یونیورسٹی میں منعقد جشن آزادی کی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے

اردو ڈیبیٹنگ سوسائٹی کارنر میٹنگ
20/05/2022

اردو ڈیبیٹنگ سوسائٹی کارنر میٹنگ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LGU-Urdu Debating Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to LGU-Urdu Debating Society:

Share