17/05/2024
دی انفارمیٹکس گروپ کے زیر سایہ " ڈیلی قرآن کریم تعلیم " کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں ہر روز صبح ساڑھے سات بجے اور شام ساڑھے چار بجے چند ایک آیات معہ ترجمہ (اردو اور انگلش ) سوشلائز کیا جائے گا ۔۔
جس کا مقصد قرآن کی تعلیم کو لوگوں کے لیے آسان بنانا اور انہیں دنیوی اور اخروی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا ساماں میسر کرنا ہے ۔۔
لہذا تمام مسلمانوں سے گذارش ہے کہ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے لیے بھی اسے شئیر کریں تاکہ پوری دنیا میں ہر مسلمان اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢ
اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے۔ پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والاہے؟
And We have certainly made the Quran easy to remember. So is there anyone who will be mindful?
ٓ
ایت نمبر 17، سورۃ القمر ، پارہ نمبر 27، (ترجمہ احسن البیان)