Hijaab

Hijaab Proud to be a Muslimah! admin.Umm e Eman

آمین
26/05/2026

آمین

26/05/2026
25/05/2026
تکبیرات کثرت سے پڑھیں✨ *🌙اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ*ْ *لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَ...
25/05/2026

تکبیرات کثرت سے پڑھیں✨

*🌙اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ*
ْ *لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد.*

*اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.*

"اولاد کے حق میں دعا"ذی الحجہ کی 7، 8، 9 اور 10 تاریخیں اولاد کے لیے خصوصی دعا کے دن سمجھی جاتی ہیں۔روایت ہے کہ حضرت ابر...
25/05/2026

"اولاد کے حق میں دعا"
ذی الحجہ کی 7، 8، 9 اور 10 تاریخیں اولاد کے لیے خصوصی دعا کے دن سمجھی جاتی ہیں۔

روایت ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے انہی دنوں میں اپنی اولاد کے لیے دعائیں کیں، اور اللہ تعالیٰ نے انہیں قبول فرمایا۔

یہ دن اپنی اولاد کی:

اچھی صحت

نیک نصیبی

ایمان

عزت

کامیابی

رزق اور برکت

کے لیے دعا کرنے کے بہترین دن ہیں۔

تمام محترم والدین سے گزارش ہے کہ ان بابرکت دنوں میں اپنی اولاد کے لیے خوب دعائیں کریں، کیونکہ اللہ تعالیٰ دل سے مانگی گئی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔

دعا کریں !

اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیک، صالح، فرمانبردار اور کامیاب بنائے۔ آمین۔

درخواست:

دعا کریں!

اللہ پاک تمام بے اولادوں کو نیک صالح اور صحت مند اولاد سے نوازے۔

اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ _اے ﷲ!_  ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجئیے جو کبھی آپ کی نافرمانی نہ کرے...!!آمین...
16/05/2026

اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ
_اے ﷲ!_
ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجئیے جو کبھی آپ کی نافرمانی نہ کرے...!!
آمین یا ربی...🤲🏻❣️

آمین۔
16/05/2026

آمین۔

Address

A9 Johar Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijaab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share