09/09/2026
صاحبزادہ عنایت اللہ خپلواک صاحب نے آج تعمیر امہ سکول اینڈ گرلز کالج، سیار کا خصوصی دورہ کیا۔ اسمبلی میں طلبہ سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے تعلیم، محنت اور کردار سازی کے حوالے سے قیمتی باتیں کیں۔
ان کی آمد اور حوصلہ افزائی کے اعتراف میں پرنسپل صاحب نے ادارے کی طرف سے انہیں یادگاری شیلڈ سے بھی نوازا۔
بہت بہت شکریہ سر ،
ہر کلہ راشی۔