القرآن الکریم

القرآن الکریم Quran Recitation

مدارس آہستہ آہستہ اپنے نظام میں مزید بہتری لاتے جارہے ہیں، ایک وقت تھا جب درس نظامی سے فراغت حاصل کرنے والوں میں دس فیصد...
06/05/2024

مدارس آہستہ آہستہ اپنے نظام میں مزید بہتری لاتے جارہے ہیں، ایک وقت تھا جب درس نظامی سے فراغت حاصل کرنے والوں میں دس فیصد ایسے علماء ہوتے جو عربی بول چال میں مہارت رکھتے،
اب ایسے کورسز سے وہ دن دور نہیں جب تمام مدارس عربی بول چال میں مہارت تامہ کے درجے پر پہنچ جائیں گے جس کی بدولت تمام نئے فارغ التحصیل علماء کرام اسلام کے اصل مآخذ ومصادر سے استفادہ حاصل کرسکیں گے!

28/12/2023

، .
مولانا عزیز الرحمن عظیمی

"مولوی اور معاش"کئی بار اس پرلکھاہے،سوشل میڈیاپر اس حوالے سے سنتاپڑھتااور بدمزہ ہوتارہتاہوں
آئے روز لوح وقلم سے شناسائی حاصل کرنے والےنونہال مفکراپنافلسفہ بگھارنےچلےآتےہیں جس میں کوئی نئی بات نہیں ہوتی وہی گھسے پٹے شکوے اور پرانے اندیشے وسوسے نئے عنوانات کےساتھ دھرائے جارہے ہیں.
مولوی کاسب سے بڑا مسئلہ اس کی معاشی بدحالی کو سمجھنےسمجھانے اور اس کےلئےپریشان ہونے اور وادی وادی سرگرداں رہنےوالاطبقہ سمجھ رہاہے کہ روزی روٹی کاحادثہ ان کےدورِنامسعود میں پہلی بار پیش آیاہے
حالانکہ یہ اتناپرانا مسئلہ ہے جتناپرانا اسلام اور علم وعالمِ دین ہے.

صفہ والے بھی فقر وفاقے اور انکم نہ ہونے کی وجہ سے
مشکل میں تھے مگر رسول اللہ نے ان کو کوئی معاشی سرگرمی اپنانے کی ترغیب نہیں دی بلکہ مخیر حضرات کو ان سے تعاون کی اپیل کی اور قرآن نےاعلان کیا
للفقراء الذین احصروا فی سبیل اللہ......
قرآن نے اور صاحب قرآن نےطالبان علم کو صدقات کھانے پر کوئی عار دلاکر انہیں اپنےکاروبار کی کوئی تلقین وتحسین نہیں فرمائی.

ہاں جنہوں نے اپنےکاروبار کوترجیح دی انہیں بھی نہیں روکا.پیغمبرنے اپنی ذات اور اہل وعیال کےلئےدولت نہیں مانگی بلکہ قُوْت(بقدرضرورت غذا)اورکفایت کو مانگا.
اللھم اجعل رزق آل محمدقوتا.

عمرفاروق کو جب نبی اکرم کےجسم اطہر پر چٹائی کےنشان
نظر آئے تو کہا روم وفارس والےمزوں میں ہیں، آپ اللہ کےلاڈلے ہیں آپ بھی اللہ سےعنایت و سہولت مانگیں
تو رسول اللہ نےناگواری سےفرمایا عمرآپ کابھی آخرت پریقین متزلزل ہوگیا جو دنیاکی فکر کرنےلگ گئے؟

حضرت فاطمہ بنت الرسول نے جب رسول اللہ سے اپنی معاشی زبوں حالی کاذکرکیا اور سہولت کےلئے کچھ مانگاتو رسول اللہ نے ان کونہ حلال مال غنیمت میں سےکچھ دیا ،نہ آیندہ دینےکاوعدہ کیا اور نہ ہی کوئی اقتصادی پلاننگ بتائی بلکہ فرمایااللہ سےمانگو
«قولي اللهم ربَّ السمواتِ السبعِ ورَبَّ العرشِ العظيمِ ربَّنا وربَّ كلِّ شيءٍ مُنْزِلَ التوراةِ والإنجيلِ والقرآنِ فالقَ الحَبِّ والنوى أعوذُ بك من شرِّ كلِّ شيءٍ أنت آخِذٌ بناصيتِهِ أنت الأولُ فليس قبلَك شيءٌ وأنت الآخِرُ فليس بعدَك شيءٌ وأنت الظاهرُ فليس فوقَك شيءٌ وأنت الباطنُ فليس دونك شيءٌ اقْضِ عني الدَّيْنَ وأَغْنِنِي من الفقرِ»
یعنی آپ کافقر اور قرضے اللہ کی رحمت سےختم ہوں گے.
اور دوسری روایت میں تسبیحات پڑھنےکافرمایاجس کا
مطلب یہی ہےکہ فکرمعاد ہی میں مؤمن کےمعاش کاحل مضمر ہے.

یہ ایک سبق ہے جس میں حاملینِ دین کےمناسب حال طرزعمل اور لائف اسٹائل کی تعیین کی گئی ہے.
قرآن نے رسول اللہ کی صحبت ترک کرکے تجارت میں لگنے والوں کی مذمت کی ہے اور انہیں آخرت پر فوکس کرنےکاحکم دیا.
واذا رأوا تجارۃ اولھوا انفضوا الیھا وترکوک قائما، قل ماعنداللہ خیر من اللھو ومن التجارۃ.

سوال یہ ہےکہ ایک بچہ مدرسے کیوں آتاہےکیا اس لئےکہ اسے پرکشش جاب یادنیاوی ترقی ملےگی، اگرہاں تومعذرت کےساتھ وہ غلط جگہ آگیا ہے.
یہ دنیاوی تعلیم کاخاصہ ہے،جو ایک ہنر ہے اور اس کی مارکیٹ ویلیو ہےدینی تعلیم میں ایساکچھ نہیں
اس میں آخرت کےلئےانویسمنٹ ہوتی ہے
اور اگر فراغت کے بعدمولوی کوکاروبار پرلگانے یاجاب دلانے والےسوچ رہے ہیں کہ ہم نے اس کےساتھ اچھاکیاتو ان سےسوال یہ ہےکہ اس بچے نےمدرسے میں 12 یا15 سال کیوں لگائے؟ اچھا مسلمان بننےکےلئے تبلیغ یاخانقاہ میں ایک چلہ ہی لگادیتا اتنا ٹائم ضائع کرنے اور قوم کی وہ خیراتیں کھانےکی کیاضرورت تھی، جو دین کےخادم تیار کرنے کےلئےوہ دیتے ہیں.

یہ بھی کہاجاتاہے کہ مدرسے ضرورت سے زیادہ پروڈکٹ تیار کرتے ہیں، مولوی 10 چاہئے ہوتے ہیں اور نکلتے 20 ہیں.
اس پر لاحول ہی پڑھاجاسکتاہے. کیاآپ نہیں جانتے کہ اس ملک میں اسلامیات اور عربی بھی عیسائی ٹیچر پڑھاتے ہیں
ادیان کاعلم رکھنےوالے، عیسائیت اور الحاد کاجواب دینےکےلئے دنیا میں ڈھونڈنے سے بھی قابل مولوی نہیں ملتے. ایک ذاکر نائیک ہے دوچار اور ہوں گے وہ بھی عام پرھےلکھے مولوی نہیں.
اور اسلام کی موجودہ سینکڑوں زبانوں میں تبلیغ اور ترویج کےلئےکہیں بھی اہل عالم ملنا آسان نہیں
آپ نےیہ کیسے سمجھ لیاکہ ضرورت پوری ہوگئی.
ضرورت کےمطابق تو مولوی تیار ہی نہیں ہوتے بجائے اس کہ اس پر توجہ دی جاتے آپ نے مولوی کی روٹی کو اولین مسئلہ بنادیا کہ مدارس کو معاش کی فکر نہیں.
عدنان کاکاخیل بیچارہ یہی تو کہہ رہاہے کہ جو کام ہے اس کا اس سے وہی لیاجاناچاہئے.

مدرسہ پڑھ کرجانے والا اگرکسی بھی وجہ سےبےروز گار ہے تو اس میں مدرسے کااتناہی قصور ہےجتنااس کی فیملی کاہے. اور کیایہ ضروری ہے کہ اگر وہ مولوی نہ ہوتاتو اچھا
کھاتا؟
یہاں لاکھوں روپےدےکر یونیورسٹی میں پڑھنے والےکو اگر روزگار نہیں ملتا تو کوئی یونیورسٹی کوقصور وار نہیں ٹھراتا مگرتعجب ہےکہ مدرسے کےفاضل کوکام نہیں ملتاتو مدرسہ ذمہ دارٹھرایاجاتاہے.
علامہ اقبال نے عصری مدرسے کاجورونا رویاتھا وہ چیز اب دینی مدرسے بھی لائی جارہی ہے.
دینی روح کی جگہ فکر معاش.

مارکیٹ میں جاکر مٹھی بھر مولویوں کو دوپیسےکمانے کاموقع کیاملاکہ آسمان سرپہ اٹھادیا.اجی ماشاء اللہ اب بندےکا اپناکاروبارہے، الحمدللہ اپنےپاؤں پر کھڑاہوگیاہوں
بہت دھکےکھائے، مولویوں نے ذلیل کیا، اب کسی کااحتیاج نہیں رہاوغیرہ وغیرہ......... دینی تعلیم اور مسجدمدرسے کی انتطامیہ کوکوسنا شروع ہوجاتاہے.
مہتمم اور منتظم کی انفرادی کوتاہی اور بشری کمزوریوں کوبڑھاچڑھاکرپیش کرتے ہیں، بھائی خاموشی سے پیسہ کماؤ شور کرنےکی ضرورت نہیں
جو یہاں مسجد ومدرسے میں کام کررہے ہیں، قربانی دےرہے ہیں ان کی تحقیر کرنےان میں بددلی پھیلانےکاکیاجوازہے.
(کسی کوکچھ برالگاہو توعفوا 🙏)

عزیز عظیمی.

20/09/2021

جن سے مناصب زینت پاتے ہیں:.....

جیسے کل عرض کیا تھا کہ مشایخ کا رجحان اسلامی دنیا کی شہرہ آفاق شخصیت استاد مکرم مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی طرف ہے، آج وفاق المدارس کے سر وہ تاج سج گیا ہے، الحمد للہ حضرت کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، تاہم تذکیر کے طور پر دو چار سطور میں ان کے خدمات کا ذکر کرتے ہیں۔
1 ترجمہ وتفسیر کے باب میں The Meanings of the Noble Quran شہرہ آفاق ترجمہ ہے، آسان ترجمہ قرآن ان کا ایسا فرید العصر اردو ترجمہ ہے جس نے عہد حاضر کے علما پر قرض کو حسن وخوبی کے ساتھ ادا کیا ہیں۔ علوم القرآن نے علامہ زرکشی کی البرھان اور جلال الدین سیوطی کی الاتقان سے مستغنی کیا ہے۔

2 حدیث کے باب میں تکملہ فتح الملہم عربی ایسی قیمتی متاع ہے جس نے عرب وعجم کو اپنے سحر میں لے رکھا ہے، انعام الباری، درس ترمذی، تقریر ترمذی اور حجیت حدیث کی قدر وقیمت اہل علم ہی جان سکتے ہیں۔

3 فقہ کے باب میں ہزاروں فتاوی، بحوث فی قضایا فقہیۃ المعاصرۃ، فقہی مقالات، احکام الذبائح، فقہ البیوع، عدالتی فیصلے، اسلام اور جدید معیشت وتجارت، احکام اعتکاف، ضبط ولادت غیر سودی بینکاری، وغیرہ کتب میں عہد حاضر کے جدید مسائل کا بہترین حل موجود ہے۔

4 عقائد ونظریات میں ماھی النصرانیۃ، بائبل سے قرآن تک، تحقیق سورت کہف، تقلید کی شرعی حیثیت، اصلاح معاشرہ، نفاذ شریعت اور اس کے مسائل، ہمارا عائلی نظام، ہمارا تعلیمی نظام، ہمارا سیاسی نظام، اسلام اور سیاست حاضرہ، اسلام اور جدت پسندی، ذکر وفکر دینی مدارس کا نصاب ونظام، فرد کی اصلاح یہ وہ کتب ہیں جس نے ایک عظیم خلقت کو متاثر کیا ہیں۔

5 تاریخ وسوانح میں اکابر دیوبند کیا تھے؟ حضرت امیر معاویہ اور تاریخی حقائق، نقوش رفتگان، ماثر حضرت عارفی، میرے والد میرے شیخ، اندلس میں چند روز، دنیا میرے آگے، جہان دیدہ، سفر در سفر یہ کتب علمیت تاریخیت بزرگوں کے احوال اور حالات حاضرہ جدید تمدنی ارتقاءت وغیرہ جیسے مباحث پر مشتمل ہیں۔
اس کے علاؤہ درجنوں اور کتب ہیں جو خوف طوالت سے اس کو ذکر نہیں کیا۔

حاصل کلام یہی کہ حضرت کے عملی خدمات (کہ وہ بین الاقوامی سطح پر مجمع الفقہ الاسلامی کے رکن رکین رہے ہیں یا وہ ملکی سطح پر جج، شیخ الحدیث، مفتی، واعظ مبصر رہے ہیں) سے قطع نظر، تصنیفی خدمات ان کی اس قدر ہیں جس کی وجہ سے وہ ہمارے خطے میں فرید زمانہ بنتے ہیں۔
وہ کسی منصب کے محتاج نہیں مناصب ان سے شرف وزینت پاتے ہیں، یہ بات بھی سچ ہے کہ اس طرح کے باکمال شخصیات سے حسد بھی کیا جاتا ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ بعض نادان دوست تھانوی ومدنی جیسے عہد رفتہ کی تقسیمات کا بہانہ بنا کر دریدہ دہنی کا ثبوت دیتے ہیں اور استاد محترم پر طعن کرتے ہیں، لیکن یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ لوم الخفاش لا یضر الشمس خیر اللہ ان کو اس تکلیف سے راحت نصیب فرمائیں، مدنی وتھانوی تفریق کا جنازہ آج مدنیوں کے رہبر قائد جمعیت نے یوں پڑھایا کہ آج جب قائد جمعیت، حضرت شیخ کا نام پیش کر رہے تھے تو ان کے الفاظ یہ تھے:

"حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زندگی میں اللہ کروڑوں برکتیں عطا فرمائیں، ان کی زندگی ہمارے لیے نعمت عظمی ہے، اور میں علی وجہ البصیرت یہ سمجھتا ہوں اس وقت اگر میری نظر میں وفاق المدارس کی صدارت کے لیے کوئی موزون ہے تو مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ہیں"۔

اس اعلان کے سنتے ہیں مجلس عمومی کے حاضرین نے انتہائی جوش وخروش سے کھڑے ہوکر اس فیصلہ کی تائید کی اور خوشی کی وجہ سے نعرہ تکبیر بلند کہ جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کا ہال گونج اٹھا۔ الحمد للہ۔

مولنا محمد عمران صاحب

05/11/2020

گستاخی کے جھوٹے الزامات اور تبلیغی جماعت

گزشتہ روز ایک واقعہ ہوا جس میں ایک عاشق نے ایک مسلمان پر گستاخی کا الزام لگا کر اسے قتل کردیا اور آج سوشل میڈیا پر دور دور تک اس کی گونج سنائی دے رہی ہے۔

اگر کسی جماعت نے فرنٹ لائن پر ان الزامات کو جھیلا ہے ہاتھ پاؤں تڑوائے ہیں ماریں کھائی ہیں تکالیف اٹھائی ہیں تو وہ کوئی اور نہیں تبلیغی جماعت ہے ، تبلیغی جماعت کہ جس پر طرح طرح کی پھبتیاں کسی جاتی ہیں کوئی ان کو بزدل کہتا ہے کوئی ان کے محنت کو بے کار قرار دیتا ہے کوئی ان کو معاشرتی سطح پر ناکارہ قرار دیتا ہے وہ جماعت کہ جس سے اپنے بھی خفا ہیں اور غیر بھی ناخوش ہیں۔

کوئی کہتا ہے کہ تبلیغی جماعت الیکشن لڑے کسی کی خواہش ہے کہ یہ ہتھیار اٹھا کر جہاد شروع کردے کوئی ان سے عالمی سطح کی یونیورسٹیاں بنانے کا مطالبہ کرتا ہے اور کوئی کہتا ہے کہ یہ مسلمان ملک ہے یہاں تبلیغی جماعت کی ضرورت ہی کیا ہے ؟

یہ ایک اسی نوے سال کی محنت ہے شہر شہر ، بستی بستی ، قصبہ قصبہ ، گلی گلی ، ایک ایک دروازے پر جاکر ایمان و اعمال کی دعوت دینے والوں کو کبھی پتھر مارے جاتے ہیں اور کبھی تھپڑ ، کبھی ڈنڈوں سے ان کی تواضع کی جاتی ہے اور کبھی کلہاڑیوں سے کبھی اندرون سندھ جانے والی تبلیغی جماعتیں قتل ہو جاتی ہیں کبھی پنجاب کے دیہاتوں میں مسجدوں کے اندر ان کو مارا جاتا ہے کبھی سوات کے تبلیغی مرکز پر خودکش حملہ ہوتا ہے کبھی کراچی میں تبلیغی ساتھیوں کی ٹارگیٹ کلنگ ہوتی ہے کبھی ایر پورٹ پر جنید جمشید مرحوم جیسے نامور تبلیغی پر تشدد ہوتا ہے کبھی مولانا طارق جمیل صاحب پر کفر کے فتوے لگتے ہیں کبھی تبلیغی جماعت کے مراکز کو بند کیا جاتا ہے کبھی یونیورسٹیوں میں ان کے داخلے پر پابندی لگتی ہے ، نام نہاد جہادیوں سے نام نہاد عاشقوں تک اور ریاستی اداروں میں بیٹھے ہوئے نام نہاد مومنوں تک ہر کسی کے نشانے پر یہ جماعت رہی ہے۔

اس کے باوجود بھی سب سے کامیاب مذہبی جماعت تبلیغی جماعت ہی ہے سب سے کامیاب محنت انہی کی ہے سب سے صاف ستھری دعوت انہی کی ہے ، تبلیغی جماعت کا ایک ہی اصول ہے کوئی گستاخ قرار دے کوئی مشرک کہے کوئی دقیانوس کہے کوئی نفرت سے پیش آئے کوئی پتھر مارے بس اپنی دعوت پیش کرنی ہے اپنی محنت کو آگے بڑھانا ہے اپنے مشن کو جاری رکھنا ہے۔

تبلیغی جماعت کا یہ مشن اس درجہ کامیاب ہے کہ اس سے دور لوگ اس کی کامیابی کا تصور نہیں کرسکتے وہ علاقے کہ جہاں تبلیغی جماعتوں کے گھسنے پر پابندی تھی آج وہاں تبلیغی مراکز ہیں ، وہ نوجوان جو تبلیغیوں کو گستاخ سمجھ کر انہیں مارنے کے درپے تھے آج تبلیغی جماعت کے رکن ہیں کل کے مخالفین آج کے معاونین ہیں کل کے دشمن آج کے دوست ہیں یہ ایک خاموش محنت ہے ان کے پاس کوئی میڈیا چینل نہیں کوئی اخبار کوئی رسالہ نہیں کوئی فیس بک پیج نہیں کوئی یو ٹیوب چینل نہیں ، کوئی پمفلٹ کوئی بینر کوئی جدید ذریعہ نہیں کوئی واٹسیپ اکاؤنٹ نہیں بس گلی گلی ، گھر گھر جاکر خون جگر کو جلانے والی محنت ہے۔

اگر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کا کوئی حل ہے تو وہ تبلیغی جماعت کی محنت میں ہی ہے۔

حسیب احمد حسیب

23/10/2020

دوسری قسط۔
سیرت کے حوالے سے مزید 50 کتابیں۔ جس میں ماہنامہ نقوش کا 12 جلدوں پر مشتمل سیرت رسول ﷺ نمبر بھی شامل ہے۔

حضور ﷺ کی معاشی زندگی۔
از شہناز کوثر۔
https://archive.org/download/HuzoorKiMoashiZindagiByShahnanKausar/Huzoor%20ki%20Moashi%20zindagi%20by%20shahnan%20kausar.pdf
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شب و روز
مصنف :خالد بن محمد عطیہ
مترجم :عبد اللہ یوسف
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-akram-k-shab-w-roze
پیارے نبی ﷺ کے پیارے شب وروز
(نبی کریمﷺ کے روز مرہ معمولات کا ذکرِ جمیل)
مؤلف: قاضی نثار النبی نقشبندی
http://s595909773.online-home.ca/KB/Pyare%20Nabi%20Ke%20Pyare%20Shab-o-Rooz/WQB.pdf
نبی رحمت (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم)اپنےگھرمیں۔
از حافظ ثناءاللہ خان۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-e-rehmat-apne-ghar-me
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پسند اور ناپسند
مصنف :عدنان طرشہ
مترجم :محمد زکریا زاہد
ترتیب و تخریج:محمد زکریا زاہد
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-kareem-pbuh-ki-pasand-aur-napasand
نبی کریم صلی ﷺ عدالتی فیصلے۔
از حافظ حسن مدنی۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-kareem-pbuh-k-adalti-faisle-maqala
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کاکھانااورپینا۔
از محمود نصار۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-akram-ka-khana-ur-peena
آثارِ نبی ﷺ
خطرے میں۔

حرمین شریفین میں موجود مٹتے آثار کی دل گداز داستان ،
درخواست و فریاد ، مشاہداتی تحقیق ، شرعی دلائل ، سفارتی لائحہ عمل
مفتی ابو لبابہ شاہ منصورمدظلہ
https://archive.org/download/Maktaba-Mufti-Abu-Lubaba-Shah-Mansoor/Aasaar-i-Nabi-Khatray-Main.pdf
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیل و نہار
مصنف :امام حسین بن مسعود البغوی
مترجم :حافظ زبیر علی زئی
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-kareem-s-a-w-w-k-lail-w-nihar
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بطور ماہر نفسیات
مصنفہ :سیدہ سعدیہ غزنوی
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-akram-pbuh-bataor-mahir-nafsiyat
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے.
مصنف :ابوعبد اللہ محمد بن احمد الانصاری القرطبی
مترجم :ناصر مسعود
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-kareem-s-a-w-key-faisaley
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عزیز و اقارب
مصنف
محمد اشرف شریف
ڈاکٹر اشتیاق احمد
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-kareem-s-a-w-w-k-aziz-w-aqarab
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خانگی زندگی حقیقت کے آئینے میں
مصنف :خاور رشید بٹ
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-s-a-w-w-ki-khangi-zindgi-haqeeqat-k-aine-me
نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی راتیں
مصنف :عمر فاروق قدوسی
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-e-rehmat-ki-ratain
نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ غذائیں۔
از محمد الیاس عادل۔
http://www.mediafire.com/file/84z48aqdyk9h8b5/%D9%86%D8%A8%DB%8C+%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85+%DA%A9%DB%8C+%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%AF%DB%81++%D8%BA%D8%B0%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA+%D8%A7%D8%B2+%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF+%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%B3+%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D9%84.pdf
نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا پیام رحمت
مصنف :محمد عبد اللہ طارق
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-rehmat-ka-payam-e-rehmat
غریب پرور رسول ﷺ
(حضور نبی کریمﷺ کی غریب نوازیوں کا فکر انگیز بیان)
مؤلف: نور الزمان نوری
http://s595909773.online-home.ca/KB/Gareeb%20Parwar%20Rasol/WQB.pdf
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں
مصنف:
ڈاکٹر فضل الٰہی
https://kitabosunnat.com/kutub-library/nabi-kareem-pbuh-se-muhabbat-aur-uski-alamtain
ماہنامہ پیام کا رسول کریمﷺ اور مستشرقین نمبر۔
اس شمارے میں مستشرقین کی طرف سے سیرتِ نبی اکرمﷺ پر اٹھائے گئے مختلف اعتراضات کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے
http://www.albasirah.com/ur/%D9%85%D8%A7%DB%81%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81-%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92/category/14-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D9%88-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B4%D8%B1%D9%82%DB%8C%D9%86.html
'' عربی حبشی تعلقات نو دستیاب شدہ مکتوب نبوی بنام نجاشی ''
از ڈاکٹر حمیداللہ

https://www.scribd.com/doc/147723334/%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%AD%D8%A8%D8%B4%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%B2-%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81
رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے آخری پانچ دن
مؤلف: علامہ محمد اکمل قادری۔
http://books.nafseislam.com/temp_download/download_books.php?book_id=397&book=rasool-(sallallaho-alaihi-wasallam)-ki-zindagi-k-e-akhri-5-din
اسوہ رسول ﷺ شفقت ومحبت اور کمسن بچے
مؤلفہ: بیگم مسعود عبدہ
http://s595909773.online-home.ca/KB/Uswa%20Rasool%20Shafaqt-o-Muhabat%20Or%20Kamsin%20Bache/WQB.pdf
رسول خدا بحیثیت شارع و مقنن
از ڈاکٹر حمیداللہ ودیگر
https://www.scribd.com/doc/271021659/Rasool-Allah-Bahaisiat-Qanoon-Daan

نقوش۔۔۔رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) نمبر۔۔

مدیر۔۔محمد طفیل صاحب
ادارہ فروغ اردو ۔۔۔لاہور
جلد ۱
https://ia801505.us.archive.org/4/items/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-1.PDF
جلد ۲
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-2.PDF
جلد ۳
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-3.PDF
جلد ۴
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-4.PDF
جلد ۵
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-5.PDF
جلد ۶
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-6.PDF
جلد ۷
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-7.PDF
جلد ۸
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-8.PDF
جلد ۹
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-9.PDF
جلد ۱۱
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-11.PDF
جلد ۱۲
https://archive.org/download/MohaddisBooksNov2017Part2/Naqosh-e-Rasool-No-12.PDF

سیرتِ رسول ﷺ
از وحید الدین خان
https://archive.org/download/MuhaddisBooksAug2009/Seerat%20e%20Rasool.pdf

Or

http://www.mediafire.com/file/2ddigq0g2bbls4m/Seerat_e_Rasool.pdf
رسول کریم ﷺ میدان جنگ میں
مؤلف: مولانا نور بخش توکلی
http://books.nafseislam.com/temp_download/download_books.php?book_id=633&book=sarkar-(sallallaho-alaihi-wasallam)-meidan-e-jang-mein
قرآن کریم میں رسول اکرمﷺ کا عالی مقام
مؤلف: مولانا مفتی عبدالرحمن کوثر مدنی
https://archive.org/stream/QuranMainRasoolS.A.WKaAaliMaqam/Quran-Main-Rasool%28S.A.W%29-Ka-Aali-Maqam /n0/mode/1up

https://archive.org/download/QuranMainRasoolS.A.WKaAaliMaqam/Quran-Main-Rasool(S.A.W)-Ka-Aali-Maqam.pdf
خاندان رسول ﷺ
مؤلف: مولانا محمد مجاہد عطاری ۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Khandany%20Rasool%20P.B.H/WQB.pdf
محمد رسول اللہ ﷺ
مؤلف: ڈاکٹر محمد حمید اللہ
ترجمہ وتوضیح: پروفیسر خالد پرویز۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Muhammad%20Rasool%20Allah(SAW)/WQB.pdf
مصباح الخصائص یعنی رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات (خصائص الکبریٰ میں موجود نبی کریم ﷺ کے تمام خصائص کا بہترین اور مختصر مجموعہ)
مؤلف: علامہ عبد الرحمن جلال الدین سیوطی
مترجم: ابو الحسن مولانا محمد قاسم مدنی۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Rasool%20Allaha%20Ki%20Khasosyaat/WQB.pdf
ہمارے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف :طالب ہاشمی
https://kitabosunnat.com/kutub-library/hamare-rasool-e-pak-s-a-w-w
محمد رسول اللہ ﷺ
ماخوذ از اردو دائرہ معارف اسلامیہ
ناشر: جامعہ پنجاب، لاہور
http://s595909773.online-home.ca/KB/Hazret%20Muhamed(PBUH)/WQB.pdf
مقدس رسولﷺ بجواب رنگیلا رسول ۔۔خاکم بدہن
از ثناءاللہ امرتسریؒ
https://archive.org/download/MuqaddasRasoolBajawabRangeelRasool_201606/Muqaddas-Rasool-Bajawab-Rangeel-Rasool.pdf
محمّد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کے آباؤ اجداد کا تذکرہ
از ڈاکٹر محمود الحسن عارف
https://ia601501.us.archive.org/35/items/mohaddis-books-1-11-2017-to-30-11-2017/Muhammad-(S.A.W)-Key-Abaa-o-Ijdad-Ka-Tazkrah.PDF
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کی رضاعی مائیں
از پروفیسر ڈاکٹر محمد یاسین مظہر صدیقی
https://archive.org/download/MohaddisBooks1-4-2017To16-4-2017/Rasool-e-Akram-Ki-Rizai-Maien.PDF
رسول اللہ ﷺ کا حسنِ تبسم
مؤلف: مولانا محمد ابراہیم فیضی
http://books.nafseislam.com/temp_download/download_books.php?book_id=1632&book=rasool-allah-(sallallaho-alaihi-wasallam)-ka-husn-e-tabassum
رسول اللہ ﷺکی سیاسی زندگی
از ڈاکٹر حمیداللہ
https://ia600202.us.archive.org/23/items/RasoolullahS.A.WKiSiyasiZindagiDrHameedullah/Rasoolullah-(S.A.W)-Ki-Siyasi-Zindagi-(Dr-Hameedullah).pdf
رسول اللہ ﷺ کے امتیازات
ترجمہ :
خلاصه ، غاية السول في خصائص الرسول صلى الله عليه وسلم
تالیف :علامہ سراج السین ابن الملقن شافعی رحمۃ اللہ علیہ
عربی تلخیص :مفتی الٰہی بخش کاندھلوی نوراللہ مرقدہ
اردو ترجمہ :مولانا ابوالحسن ارشد کاندھلوی صاحب
http://islamicbookscity.com/rasoolullah-sallallahu-alaihi-wasallam-kay-imtyazat/
حیاتِ رسول اُمّی صلی اللہ علیہ وسلم
از خالد مسعود
تلمیذ :مولانا امین احسن اصلاحی
https://ia801507.us.archive.org/11/items/MuhaddisBooksFeb2018Part1/Hayat-Rasool-e-Ummi.PDF
نراشنس اور آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف : پنڈت وید پرکاش اپادھیائے
مترجم :وصی اقبال
https://kitabosunnat.com/kutub-library/naraashans-aur-aakhri-rsool-saww
مغازیِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
از حضرت عروہ بن زبیر رحمۃ اللہ علیہ
مقدّمہ و تحقیق۔۔ڈاکٹر محمد مصطفی الاعظمی
مترجم۔۔محمد سعید الرّحمٰن علوی
https://ia600500.us.archive.org/4/items/MaghaziyeRasoolS.A.W.W/Maghaziye-Rasool%20%28S.A.W.W%29.PDF
مکی دور میں
رسول اللہ ﷺ
کے تعلیمی کارنامے

تالیف :حضرت مولانا ڈاکٹرمحمدعبدالحلیم چشتی
http://islamicbookscity.com/makki-doar-main-rasoolullah-kay-taleemi-karnamay/
سیرتِ رسول ﷺ اور ہم
از مولانا سید احمد عروج قادری
مرتب: مولانا محمد رضی الاسلام ندوی
https://ia801508.us.archive.org/20/items/MohaddisBooks1-4-2017To16-4-2017/Seerat-e-Rasool-Aur-Hum.PDF
صحیح خطبات رسولﷺ
جمع وتحقیق: ابراہیم ابو الشادی۔
ترجمہ محمد سرور گوہر۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/sahih-khutbat-e-rasool-s-a-w-w
محبتِ رسول ﷺ ایمان میں سے ہے
تالیف:الدکتورالشیخ نورالدین عترؒ
مترجم :حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر۔
http://islamicbookscity.com/mohabbat-i-rasool-iman-mai-sai-hai-by-maulana-dr-abdur-razzaq-sikandar/

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مدح میں بانی دارالعلوم دیوبند مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا "قصیدہ بہاریہ"
https://ia800404.us.archive.org/22/items/qaseda-e-baharia/qaseda-e-baharia.pdf
ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم (غیر منقوط)
مصنف :محمد ولی رازی۔
https://archive.org/download/MohaddisBooksAug2010_201904/hadi-e-alam.pdf
نوجوانان امت کے نام پیامِ سیرت۔
از :دکتور عبدالرحمن العریفی
https://archive.org/download/PayameSeerat/Payam%20e%20Seerat.pdf
رسول اکرم ﷺ کے آباوٗ اجداد۔ از: کرنل محمد انور مدنی
https://archive.org/details/RasoolEAkramKayAbaaoAjdaadByColMuhammadAnwarMadni
رسول اکرم ﷺ کی 125 وصیتیں ۔
از ابو طلحہ محمد اظہار الحسن محمود۔
http://www.besturdubooks.net/2017/12/25/rasool-e-akram-ki-125-wasiyatein
جمع وترتیب : نوراللہ فارانی

پہلی قسط۔سیرت کے حوالے سے108 کتابوں کا گلدستہ۔ضیاء النبی ﷺ از پیر کرم شاہ الازہری مکمل آٹھ جلدیںhttps://archive.org/deta...
23/10/2020

پہلی قسط۔
سیرت کے حوالے سے108 کتابوں کا گلدستہ۔

ضیاء النبی ﷺ
از پیر کرم شاہ الازہری
مکمل آٹھ جلدیں

https://archive.org/details/ziaunnabi_201810/mode/1up

1ـ نبی کریم ﷺ بحیثیت والد وشوہر
2- نبی کریمﷺ بحیثیت داعی
3- نبی کریمﷺ بحیثیت سپہ سالار
4- نبی کریمﷺ بحیثیت حاکم وقاضی
5- - نبی کریمﷺ بحیثیتِ معلم و مربی
6۔الرحیق المختوم۔۔

1ـ نبی کریم ﷺ بحیثیت والد
ڈاؤنلوڈ لنک :
https://archive.org/download/NabiKarimS.A.W.WBahaisiyatWalid/Nabi-Karim(S.A.W.W)-Bahaisiyat-Walid.pdf

2- داعی اعظم ﷺ
ڈاؤنلوڈ لنک :
https://ia801406.us.archive.org/4/items/Islamic_Books_002/Daie_Azam.pdf

https://m.facebook.com/groups/1802974276613507?view=permalink&id=2814338535477071
3- نبی کریمﷺ بحیثیت سپہ سالار
ڈاؤنلوڈ لنک :
http://www.archive.org/download/NabiAkramsawwBahasiyyat-e-sipaah-salaar/NabiAkramsawwBahasiyyat-e-sipaah-salaar.pdf

4- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمرانی وجانشینی
ڈاؤنلوڈ لنک :
http://www.archive.org/download/Rasool-UllahSAWWKi-Hukamrani-w-Janshini/Rasool-UllahSAWWKi-Hukamrani-w-Janshini.pdf

5- نبی کریمﷺ بحیثیتِ معلم
ڈاؤنلوڈ لنک :
http://www.archive.org/download/Nabi-kareems.a.wBahesiyyat-e-muallam/Nabi-kareems.a.wBahesiyyat-e-muallam.pdf

- آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمی جدو جہد
ڈاؤنلوڈ لنک :
https://archive.org/download/AanhazorS.A.W.WKiTaleemiJidduJehd/Aanhazor%20(%20S.A.W.W%20)%20Ki-Taleemi-Jiddu-Jehd.PDF

اس کے علاوہ "الرحیق المختوم" نامی کتاب بھی نہایت مفید ہے اور مختصر بھی!
ڈاؤنلوڈ لنک:
https://islamhouse.com/ur/books/78451/

http://www.archive.org/download/Alrheeq-Ul-Makhtoom/Alrheeq-Ul-Makhtoom.pdf
https://m.facebook.com/groups/1802974276613507?view=permalink&id=2814338535477071

اطرافِ سیرت
مؤلف: ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر
ناشر: نشریات، لاہور
http://s595909773.online-home.ca/KB/Atraf-e-Seerat%20(SAW)/WQB.pdf
سیرت احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم
(ظہور قدسی سے مسجد قبا تک )
شاہ مصباح الدین شکیل
http://s595909773.online-home.ca/KB/942-Seerat%20E%20Ahmad%20E%20Mujtaba/WQB.pdf

سیرت مصطفیٰ ﷺ جان رحمت، چار جلدیں
(تصانیف اعلیٰ حضرت سے ماخوذ سیرت الرسول ﷺ کا عظیم علمی وتحقیقی مجموعہ)
افادات: امام احمد رضا خان محدث بریلوی
جمع وترتیب: محمد عیسیٰ قادری ۔

جلد اول:
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat-e-Mustafa%20Jan-e-Rehmet%201/WQB.pdf

جلد دوم:
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat-e-Mustafa%20Jan-e-Rehmet%202/WQB.pdf

جلد سوم:
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat-e-Mustafa%20Jan-e-Rehmet%203/WQB.pdf

جلد چہارم:
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat-e-Mustafa%20Jan-e-Rehmet%204/WQB.pdf

محاضرات سیرت
از محمود احمد غازی
https://kitabosunnat.com/kutub-library/muhaziraat-e-seerat

سیرت کا انسائیکلوپیڈیا

جلد ١
https://drive.google.com/file/d/11Z5hFDy2Fp5aeNjI9R8djDdS8cGBsa0a/view?usp=drivesdk
جلد ٢
https://drive.google.com/file/d/11ZktPHXgjyZHIw4TzDcdEOkVc6BUm16s/view?usp=drivesdk
جلد ٣
https://drive.google.com/file/d/11eku_Va24xqdcIK7iD36nE9CfiMqr1FQ/view?usp=drivesdk
جلد ٤
https://drive.google.com/file/d/11kjQBoBiyCvMGzk1sCW1lSoJnzRHTn5W/view?usp=drivesdk
جلد ٥
https://drive.google.com/file/d/11oNXcISnxqupd-NcSNuNz8s_GBJL6ydu/view?usp=drivesdk
جلد ٦
https://drive.google.com/file/d/11t9R_7VqYJG_xdagWTCi8ecqQAdMGbh6/view?usp=drivesdk
جلد ٧
https://drive.google.com/file/d/12-SRoWRo-3_VTX3l4ojCVihGpMevtYE4/view?usp=drivesdk

جلد ٨
https://drive.google.com/file/d/12CwiOgAa8Lkz9RxhNaY6ejwEtX_YaMFl/view?usp=drivesdk
جلد ٩
https://drive.google.com/file/d/12MenHI7yRIGY04BK96PPRu0PPcFABXv1/view?usp=drivesdk
جلد ١٠
https://drive.google.com/file/d/128K9GYuWNMPY7wrV3Z9eMpegtsUFwVzU/view?usp=drivesdk
جلد ١١
https://drive.google.com/file/d/12Agg6JQDLJwW_EN9BoteEP2fK548rvEG/view?usp=drivesdk

سیرت محبوب ِ رحمن ﷺ
اردو ترجمہ نظم الدرر والمرجان فی تلخیص سیر سید الانس والجان
تالیف: مرزا خان برکی ثم جالندھری
ترجمہ: محمد الطاف حسین الازہری۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat-e-Mahboob%20Rehman/WQB.pdf
النبی الاطہر سیرت خیر البشر ﷺ
مؤلف: علامہ عبد الرحمن ابن جوزی
مترجم: مفتی محمد علیم الدین نقشبندی
http://s595909773.online-home.ca/KB/Alnabiyy-ul-Ateher/wqb.pdf
سیرت کے نقوش
ازقلم علامہ عبداشکور لکھنویؒ
https://archive.org/download/seerat-kay-naqoosh-by-allama-abdul-shakoor-lakhnavi/SeeratKayNaqooshByAllamaAbdulShakoorLakhnavi.pdf
سیرت طیبہ اور ازواج مطہرات
مؤلف: ڈاکٹر ظہور احمد اظہر
http://s745899874.online-home.ca/KB/Seerat-e-Tayba%20Aor%20Azwaj-e-Mutaharat%20PU-6475/WQB.pdf

سیرت نبویﷺ سے متعلق بعض اہم کتب
https://telegram.me/darulmusannifeen......... ※.......... ※.......... ※..........※..........
① سیرت النبیﷺ ❼ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/207
② سیرت ابن ہشام ❷ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/10253
③ سیرت المصطفیٰ ❸ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/197
④ سیرت حلبیہ ❻ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/4769
⑤ سیرت النبیﷺ ❻ جلد تخریج شدہ
https://t.me/darulmusannifeen/9444
⑥ رحمۃ للعالمین ❸ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/4490
⑦ ہادی عالم (غیر منقوط سیرت)
https://t.me/darulmusannifeen/3418
⑧ خصوصیات مصطفیٰ ﷺ ❹ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/3105
⑨ آنحضرت ﷺ کے فضائل و شمائل
https://t.me/darulmusannifeen/2626
⑩ الرحیق المختوم اردو
https://t.me/darulmusannifeen/5656
⑪ الرحیق المختوم عربی
https://t.me/darulmusannifeen/8446
⑫ سیرت الانبیاء قدم بہ قدم
https://t.me/darulmusannifeen/2138
⑬ النبی الخاتم ﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/185
⑭ سیرت رسول اکرمﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/9922
⑮ سیرت النبیﷺ انسائیکلوپیڈیا
https://t.me/darulmusannifeen/719
⑯ اسوہ حسنہ (شمائل کبری) ⑫ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/719
⑰ کتاب الشفاء اردو ❷ جلد (قاضی عیاضؒ)
https://t.me/darulmusannifeen/4024
⑱ الخصائص الکبری ❷ جلد (علامہ جلال الدین سیوطیؒ)
https://t.me/darulmusannifeen/3314
⑲ سیرت خاتم الانبیاء (شفیع عثمانیؒ)
https://t.me/darulmusannifeen/3659
{20} محمد عربی ﷺ انسائیکلوپیڈیا
https://t.me/darulmusannifeen/1991
{21} بشریت انبیاء {مولانا عبدالماجد دریاآبادیؒ}
https://t.me/darulmusannifeen/2242
{22} شرح شمائل ❸ جلد
https://t.me/darulmusannifeen/2374
{23} حیات محمدﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/5247
{24} زبدۃ الشمائل
https://t.me/darulmusannifeen/2453
{25} ذکر نبیﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/5076
{26} معجزات سید المونین ﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/4794
{27} رحمت عالم ﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/5571
{28} قرآن مجید میں آپ ﷺ کا تذکرہ
https://t.me/darulmusannifeen/9913
{29} حضرت محمد ﷺ کی پاک زندگی {ہندی}
https://t.me/darulmusannifeen/3524
{30} سیرت النبیﷺ کے مختلف پہلو {ہندی}
https://t.me/darulmusannifeen/3522
{31} فائنالٹی آف پروفیٹ ﷺ {سیرت النبی انگلش}
https://t.me/darulmusannifeen/4129
{32} حلیہ نبی اکرمﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/2236
{33} نبی رحمت ﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/9881
{34} آفتاب نبوت ﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/7684
{35} نبی اکرمﷺ بحیثیت معلم
https://t.me/darulmusannifeen/3286
{36} نبی اکرمﷺ کا کھانا پینا
https://t.me/darulmusannifeen/4402
{37} رسول اکرمﷺ کی ازدواجی زندگی
https://t.me/darulmusannifeen/2890
{38} رسول اکرمﷺ کا طریقہ نماز
https://t.me/darulmusannifeen/3043
{39} رسول اکرم ﷺ کی ہنسی خوشی اور مذاق
https://t.me/darulmusannifeen/4086
{40} پیغمبر اسلام ﷺ اور تجارت
https://t.me/darulmusannifeen/2433
{41} رسول اکرمﷺ کی اذان و نماز
https://t.me/darulmusannifeen/1025
{42} اخلاق و اوصاف نبویﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/349
{43} سیرت رسول اکرمﷺ {شفیع عثمانیؒ}
https://t.me/darulmusannifeen/9860
{44} بیانات سیرت نبویہ ﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/1458
{45} رسول اللہﷺ کے ۳۰۰ سو معجزات
https://t.me/darulmusannifeen/1890
{46} اسماء النبیﷺ کے فضائل و خصوصیات
https://t.me/darulmusannifeen/1282
{47} سیرت محمدی ﷺ عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ
https://t.me/darulmusannifeen/10214
{48} شاہراہ علم سیرت النبیﷺ نمبر
https://t.me/darulmusannifeen/9858
{49} سیرت النبیﷺ کے چند پہلو
https://t.me/darulmusannifeen/9854
{50} حجۃ الوداع و عمرات النبیﷺ
https://t.me/darulmusannifeen/8671

سبل الہدی والرشاد فی سیرت خیر العباد (عربی اور اردو)
مکمل 12 جلدیں

اردو نسخے کا لنک جس میں مکمل 12 جلدیں ہیں
https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_Urdu_Complete
الگ الگ فائیل کے لنک
https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_jild1_2
👉🏻 https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_jild2_4
👉🏻 https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_jild5_6
👉🏻 https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_jild7_8
👉🏻https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_jild9_10
👉🏻https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_jild9_10
👈🏻 عربی نسخے کا لنک
👉🏻 https://archive.org/details/SublulHudaWalrishadFiSeerateKhairUlAbad_Arabic_Complete_20180307_1128
👈🏻 ٹیلیگرام ڈاؤن لوڈ لنک
👉🏻 https://t.me/tehqiqat/3268
پی ایچ ڈی مقالہ '' سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم روایت صحابیات تخریج و تحقیق ''
از خاور سلطانہ

https://www.scribd.com/document/324917476/Seerat-e-Rasool-Riwayat-e-Sahabiyat-Takhreej-o-Tehqeeq-by-Khawar-Sultana-Ph-d-2012

https://ia601501.us.archive.org/20/items/SeeratERasoolRiwayatESahabiyatTakhreejOTehqeeqByKhawarSultanaPh.d2012/Seerat%20e%20Rasool%20Riwayat%20e%20Sahabiyat%20Takhreej%20o%20Tehqeeq%20By%20Khawar%20%20Sultana%20Ph.d%202012.pdf
سیرت رحمت عالم ﷺ
مؤلف: ڈاکٹر اکرم ضیاء العمری
مترجم: خدا بخش کلیار
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Seerat-Rehmat-e-Alim
سیرت النبی محمد حبیب اللہ ﷺ
قرآن وسنت اور تاریخ وروایات کی روشنی میں ’’سیرت طیبہ‘‘
مؤلف: ڈاکٹر سلیم ابن محمد رفیع
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seert-al-Nabii%20Muhammad(PBUH)/WQ.pdf
جمال محمدیﷺ درس بخاری کے آئینہ میں ۔
از محمد یوسف متالاؒ۔
https://archive.org/download/Maktaba-Maulana-Yusuf-Motala-ra/Jamal-i-Muhammadi-Dars-i-Bukhari-Kay-Aainay-Main-Urdu.pdf
جمال محمدی ﷺ جبل نور پر۔
از یوسف متالاؒ۔
https://archive.org/download/Maktaba-Maulana-Yusuf-Motala-ra/Jamal-i-Muhammadi-Jabal-i-Noor-Par.pdf
جمال محمدی ﷺ کی جلوہ گاہیں۔
ازمولانا یوسف متالاؒ۔
جلد اول
https://archive.org/download/Maktaba-Maulana-Yusuf-Motala-ra/Jamal-i-Muhammadi-Ki-Jalwa-Gahain-Urdu-Vol-1.pdf
جلد دوم۔
https://archive.org/download/Maktaba-Maulana-Yusuf-Motala-ra/Jamal-i-Muhammadi-Ki-Jalwa-Gahain-Urdu-Vol-2.pdf
جامع السیر ۔۔۔سیرت کے موضوع پر مضامیں کا مجموعہ
از یوسف متالاؒ۔
https://archive.org/download/Maktaba-Maulana-Yusuf-Motala-ra/Jami-al-Siyar.pdf
سیرت سید الانبیاء ترجمہ بذل القوۃ فی حوادث سنی النبوۃ
مؤلف: مخدوم محمد ہاشم ٹھٹھوی
مترجم: مولانا مفتی محمد علیم الدین نقشبندی
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat%20Sayad-ul%20-Anbia/WQB.pdf
بعد از خدا بزرگ توئی (سیرت طیبہ)
مؤلف: سجاد احمد قریشی
http://s595909773.online-home.ca/KB/Bad%20Az%20Khuda%20Buzerg%20Tooi/wqb.pdf
ضابطہ اخلاق سیرت طیبہ ﷺ کی روشنی میں
مصنف : ڈاکٹر عبد الغفور راشد۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Zabita-e-Akhlaq-Seerat-e-Tayyibah-Ki-Roshni-Me
سیرت خاتم الانبیاء مسمی بہ اوجز السیر لخیر البشر
مؤلف: مفتی محمد شفیع عثمانی

https://archive.org/stream/Besturdubooks317/SEERAT-E-KHATIM-UL-ANBIYA

https://archive.org/download/Besturdubooks317/SEERAT-E-KHATIM-UL-ANBIYA.pdf
سیرت ہادی خلق ﷺ
تصنیف: الشیخ ابن الدیبع الشیبانی
ترجمہ: صاحبزادہ محمد بدر الاسلام صدیقی۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat-e-%20Hadi-e-%20Khalq/WQB.pdf
سیرت مصطفیٰ ﷺ اور عصری سائنسی تحقیق
مؤلف: ڈاکٹر سید محمد سلطان شاہ۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seeret-e-Mustafa%20Our%20Asri%20Sciencei%20Tehqeeq/WQ.pdf
تواریخ حبیبِ الٰہ (سیرت رسول اعظم ﷺ)
مؤلف: علامہ مفتی محمد عنایت احمد کاکوروی ۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seerat-e-Rasool-e-Azam/WQB.pdf
سیرت نبوی پر ایک محققانہ نظر (دستور حیات)
مؤلف: (خلیفہ) محمد سعید۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seert-e-Nabwi%20Par%20ik%20Muhaqqana%20Nazr%201/WQB.pdf
سیرت النبی ﷺ
مؤلف: خلیق احمد مفتی
https://archive.org/stream/BestUrduBooks517/SEERAT-UN-NABI-S.A.W

https://archive.org/download/BestUrduBooks517/SEERAT-UN-NABI-S.A.W.pdf
سیرت رسولﷺ کے عملی پہلو
مؤلف: مولانا ابو الکلام آزاد
https://archive.org/stream/BestUrduBooks517/SEERAT-E-RASOOL-S.A.W-KAY-AMLI-PEHLU

https://archive.org/download/BestUrduBooks517/SEERAT-E-RASOOL-S.A.W-KAY-AMLI-PEHLU.pdf
تجلیات رسالت (سیرت طیبہﷺ کے چند اہم عنوانات پر مقالات کا مجموعہ)
مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Tajaliyat-e-Risaalet/WQB.pdf
سیرت النبی -- ابن ہشام
http://pdfbooksfree.pk/seerat-un-nabi-s-a-w-by-ibn-ul-hisham-r-a/
خطبات و مقالاتِ سیرت
از پروفیسر عبدالجبّار شاکر
https://archive.org/download/MohaddisBooksPart1Oct2017/Khutbat-w-Maqalat-e-Seerat.PDF
سیرت نگاری
آغاز و ارتقاء
از ڈاکٹر نگارسجاد ظہیر
https://archive.org/download/mohaddis-books-1-1-2018-to-19-1-2018/Seerat-Nigari-Aghaaz-o-Irtiqaa.pdf
سیرت رسول ، امام ابن جماعہ
https://archive.org/details/SiratERasool
سیرت امام الانبیاء ﷺ (قرآن اور بائبل کی روشنی میں)
مؤلف: سید محمد سعید الحسن شاہ۔
http://s745899874.online-home.ca/KB/Seerat-e-Imam-ul-Anbia%20PU-7770/WQB.pdf
الرسول ﷺ (سیرت رسول ﷺ پر تحریر کی جانے والی ایک ادبی کتاب)
مؤلف: سردار احمد قادری۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Al%20Rasool%20(S%20A%20W)/WQB.pdf
سیرت رسول عربی ﷺ
مؤلف: پروفیسر علامہ نور بخش توکلی۔
http://s595909773.online-home.ca/KB/Seert-e-Rasool-e-%20Arbi/WQB.pdf
نفحاتِ سیرت از ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی ۔
https://ia600401.us.archive.org/4/items/NafhatSeeratByDrMuhammadIshaqQureshi/Nafhat%20Seerat%20by%20Dr%20Muhammad%20ishaq%20qureshi.pdf
سیرت مبارکہ قرآن اور تاریخ کے آئینہ میں
مولانا سید محمد میاں
https://archive.org/stream/BESTUBOOKSSM/SEERAT_E_MUBARAKA

https://archive.org/download/BESTUBOOKSSM/SEERAT_E_MUBARAKA.pdf
مقالات سیرت نبوی ﷺ دو جلدیں
مرتب
پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر
ناشر
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور
جلد اول:
https://kitabosunnat.com/kutub-library/maqalat-seerat-nabwi-s-a-w-w-1

جلد دوم:
https://kitabosunnat.com/kutub-library/maqalat-seerat-nabwi-s-a-w-w-2
Link.........

سیرت ِ نبویﷺ قرآن حکیم کی روشنی میں
تقاریر : مولانا سید وصی مظہر ندوی
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2016/11/blog-post_29.html
مکی دور میں
رسول اللہ ﷺ
کے تعلیمی کارنامے
از :حضرت مولانا ڈاکٹرمحمد عبدالحلیم چشتی صاحب دامت برکاتہم
http://islamicbookscity.com/makki-doar-main-rasoolullah-kay-taleemi-karnamay/
رسول عربی ﷺ سیرت پاک
(ایک سکھ مصنف کا پیغمبر اسلام ﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت)
مؤلف: جی۔ ایس۔ دارا بیرسٹر ایٹ لاء
http://s595909773.online-home.ca/KB/Rasool-e-Arabi/WQB.pdf
اردو نثر میں سیرت رسول ﷺ
مؤلف: ڈاکٹر انور محمود خالد
http://s595909773.online-home.ca/KB/Urdu%20Nasr%20Main%20Seerat-e-Rasool%20(SAW)/WQB.pdf
جنگ سیرت نبویﷺ کی روسنی میں۔
از غلام غوث ہزارویؒ
https://archive.org/download/JangSeeratENabvi/Jang-Seerat-e-Nabvi-(S.A.W)-Ki-Roshni-Main.pdf
مستشرقین کے افکار کے تناظر میں
بر صغیر میں سیرت نگاری کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ
مقالہ نگار: رضیہ شبانہ
https://archive.org/download/BaraysagerMaySeratNagareKaEkTankediWaThakeqiJaezaPhd2013ByRaziaShabana/Baraysager%20May%20Serat%20Nagare%20Ka%20Ek%20Tankedi%20Wa%20Thakeqi%20Jaeza%20Phd%20%202013%20By%20Razia%20Shabana.pdf
پیام سیرت عصر حاضر کے پس منظر میں
مؤلف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
https://archive.org/stream/PayamESeerat./Payam-e-Seerat

https://archive.org/download/PayamESeerat./Payam-e-Seerat.pdf
سیرت رحمة للعالمین کے درخشاں پہلو۔
از حافظ زبیر علی زئی ۔
https://archive.org/download/SeeratERahmatullilAalameenKeyDarkhashaanPehlu/Seerat-e-Rahmatullil-Aalameen-Key-Darkhashaan-Pehlu.pdf
سیرت سید البشر ﷺ
(ترجمہ خلاصۃ السیر)

تالیف :
علامہ امام محب الدین احمد بن عبداللہ حسینی طبری مکی شافعیؒ
ترجمہ :
فقیہ الامت مفتیٔ اعظم حضرت مولانا محمود حسن گنگوھیؒ
تکمیل ترجمہ :
حضرت مولانا اظہار الحسن کاندہلویؒ۔
http://islamicbookscity.com/seerat-sayyid-ul-bashar-by-allama-tabari-ra-translated-by-mufti-mahmood-hasan-gangohi-ra/
سیرت النبیﷺ اعلان نبوت سے پہلے۔
مسعود مفتی
منصور احمد بٹ
https://archive.org/download/MohaddisBooksAugst2018Part2/Seerat-Al-Nabi-Ailan-e-Nabowat-Se-Pehle.PDF
سیرت سید الانبیاء ترجمہ کتاب الوفاء باحوال المصطفیٰ
مؤلف: امام عبد الرحمن ابن جوزی
مترجم: علامہ محمد اشرف سیالوی۔
صفحات: 866
http://books.nafseislam.com/temp_download/download_books.php?book_id=700&book=kitab--ul--wafa
موجودہ حالات میں سیرت رسول کا پیغام
مؤلف: سید احمد ومیض نقشبندی

https://archive.org/stream/BestUrduBooks1217/MAOJOODA_HALAAT_MEIN_SEERAT_E_RASOOL_S.A.W_KA_PEGHAM

https://archive.org/download/BestUrduBooks1217/MAOJOODA_HALAAT_MEIN_SEERAT_E_RASOOL_S.A.W_KA_PEGHAM.pdf
جمع وترتیب : نوراللہ فارانی۔

جسٹس محمد کرم شاہ الازھری کی مایہ ناز تصنیفضیاء النبیﷺ جدید اردو ادب کا بینظیر شہپارہ...

Address

Shakh Saydena Siddiq E Akbar, Ravi Kalifton Near Maqbara Jahangeer Shahdra
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when القرآن الکریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share